حکومت آزادانہ و شفاف انتخابات کیلئے ہر قسم کا تعاون کرے گی:نگران وزیراعظم

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ حکومت الیکشن کمیشن سےآزادانہ ،شفاف انتخابات کیلئے ہر قسم کا تعاون کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیرِاعظم انوار الحق کاکڑ سے چیف الیکش کمشنر سکندر سلطان راجہ نے وزیرِ اعظم ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی۔ملاقات میں چیف الیکشن کمشنر نے وزیرِ اعظم کو عام انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے کمیشن کی تیاریوں پر...

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ حکومت الیکشن کمیشن سےآزادانہ ،شفاف انتخابات کیلئے ہر قسم کا تعاون کرے گی۔

تفصیلات کے مطابق نگران وزیرِاعظم انوار الحق کاکڑ سے چیف الیکش کمشنر سکندر سلطان راجہ نے وزیرِ اعظم ہاؤس اسلام آباد میں ملاقات کی۔ملاقات میں چیف الیکشن کمشنر نے وزیرِ اعظم کو عام انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے کمیشن کی تیاریوں پر بریفنگ دی۔چیف الیکشن کمشنر نے وزیرِاعظم کو عام انتخابات کی تیاریوں کا جائزہ لینے کیلئے الیکشن کمیشن کا دورہ کرنے کی دعوت دی۔

اس موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ حکومت الیکشن کمیشن کو ملک میں آزادانہ، صاف اور شفاف انتخابات کے انعقاد کیلئے ہر قسم کا تعاون کرے گی اور تمام ضروری وسائل کی فراہمی یقینی بنائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شفاف انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن سے ہر قسم کا تعاون کریں گے،نگران وزیراعظماسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کاکہنا ہے کہ حکومت الیکشن کمیشن کو ملک میں آزادانہ، صاف اور شفاف انتخابات کے انعقاد کیلئے ہر قسم کا تعاون فراہم کرے گی اور تمام ضروری وسائل کی فراہمی یقینی بنائے گی۔ تفصیلات کے مطابق نگران وزیرِ اعظم انوار الحق کاکڑ سے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے وزیرِ اعظم ہاؤس اسلام آباد...
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

نگران وزیراعظم کی سکھ یاتریوں کو ہر قسم کی سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایتاسلام آباد:  نگران وزیراعظم انوارالحق نے سکھ یاتریوں کو ہر قسم کی سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کردی۔نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کے زیر صدارت سکھ یاتریوں کو پاکستان کی جانب سے فراہم ویزا سہولیات کا جائزہ اجلاس ہوا، نگران وزیراعظم کو سال بھرمیں منعقد ہونے والے مختلف تہواروں پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔انوارالحق کاکڑ نے کہا کہ دنیا بھر سے آئے سکھ یاتری...
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ن لیگ کا سندھ میں پیپلز پارٹی کے تمام مخالفین سے اتحاد کا فیصلہن لیگ سندھ میں ایم کیو ایم، جی ڈی اے، جے یوآئی سمیت پی پی مخالف ہر جماعت سے انتخابی اتحاد کرے گی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی آئی اے پر برطانیہ اور یورپ میں عائد پابندی ختم ہونے کا امکانات روشکراچی : عالمی ہوابازی کی تنظیم اکاو آج سے سول ایوی ایشن (سی اے اے) کا سیفٹی آڈٹ شروع کرے گی، ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے پر برطانیہ اور یورپ میں عائد پابندی ختم ہونے کا امکانات روشنکراچی : عالمی ہوابازی کی تنظیم اکاو آج سے سول ایوی ایشن (سی اے اے) کا سیفٹی آڈٹ شروع کرے گی، ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے پر برطانیہ اور یورپ میں عائد پابندی ختم ہونے کا امکانات روشنکراچی : عالمی ہوابازی کی تنظیم اکاو آج سے سول ایوی ایشن (سی اے اے) کا سیفٹی آڈٹ شروع کرے گی، ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »