حکومت 5 سال پورے کرے گی کوئی غلط فہمی میں نہ رہے: شیخ رشید

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت 5 سال پورے کرے گی، کوئی غلط فہمی میں نہ رہے: شیخ رشید Islamabad ShkhRasheed pmln_org MediaCellPPP EidMiladunNabiMubarak اللهم_صل_وسلم_على_نبينا_محمد

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ اپوزیشن جان لےیہ شور شرابے کا وقت نہیں .حکومت نےسوا 3 سا ل پورے کرلیے ہیں. حکومت 5 سال پورے کرے گی، کوئی غلط فہمی میں نہ رہے۔ذرائع کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہاکہ اپوزیشن ذمےداری کا ثبوت دے.20 سے 22 ماہ الیکشن میں باقی ہیں .احتجاج قانون کے دائرے میں رہ کرکریں ہمیں قبول ہوگا.اپوزیشن افواہوں کے سہارے تحریک چلانا چاہتی ہے۔وزیرداخلہ شیخ رشید نے مزید کہاکہ 10 سے 15 دن میں یہ افواہیں دم توڑ جائیں گی .

واضح رہےکہ ملک بھر میں جشنِ ولادت رسول ﷺ شایان شان طریقے سے مذہبی عقیدت واحترام کے ساتھ منائی جارہی ہے۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں عید میلادالنبی کے حوالے سے خصوصی تقریبات، کانفرنسز اور میلاد ریلیوں کا انعقاد کیا جارہا ہے۔12 ربیع الاول کے دن کا آغاز وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 31 توپوں کی سلامی سے ہوا ،پھر مساجد میں نماز فجر کے بعد ملکی سلامتی واستحکام کےلیےخصوصی دعائیں بھی کی گئی۔

وزیر اعظم عمران خان نے مذہبی امورکی وزارت کو ملک بھر میں جشن عیدمیلاد النبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم شایان شان طریقے سے منانے کی ہدایت کی ہے۔ملک بھر میں گلیوں، بازاروں اور مساجد سمیت تمام سرکاری و نجی عمارتوں کو برقی قمقموں اور رنگ برنگی جھنڈیوں سے سجایا گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت 5 سال بھی پورے کریگی کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، شیخ رشیدحکومت 5 سال بھی پورے کریگی کوئی غلط فہمی میں نہ رہے، شیخ رشید مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu Please We Requested & Humble Ary News please Around The World of IBA can't Accepted Our correction in papere & Many Mistake شیخ صاحب یہ دھکے آپ کو ابھی سے پڑ رہے ہیں ۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم کے مرے مینڈکوں کی سیاست ختم ہو چکی ہے: شیخ رشیدپچھلے 10 دنوں سے TLP کا پر امن احتجاج لاہور میں جاری ہے پر تمام حرام خور میڈیا ایسے خاموش ہے جیسے ان کا باپ مرگیا ہے لعنت ہو ایسی میڈیا پر جو سچ کے نام پر جھوٹ بیچتے ہیں۔ حکومتی_ناجائزنظربندی_ختم_کرو رضوی_مشن_جاری_رہے_گا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مریم دھوبی گھاٹ پر فوج کو زیر بحث نہ لائیں، شیخ رشیدوزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ مریم نواز یاد رکھیں کہ دھوبی گھاٹ اور موچی دروازے پر فوج کو زیر بحث لائیں گی تو سیاست میں بھی ان کے ساتھ دھوبی گھاٹ والا سلوک ہوگا تفصیلات جانیے: Dailyjang دھوبی گھاٹ نہ سہی گھنٹہ گھر پر یاد کر لیں آئین شکن جرنیلوں کو؟؟ It is an embarrassment that this joker is spokesperson of army. دھوبی کا کتا جس نے نہیں دیکھا ذرا شیخ صاحب کو دیکھ لے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ہم حالات کا خندہ پیشانی سے سامنا کررہے ہیں:وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشیدتفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ادارے کے سربراہ کا نام لینا مریم نواز کی کم عقلی ہے۔ فوج کو دھوبی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ڈالر کی قیمت کیوں بڑھی ؟ شیخ رشید نے انتہائی حیران کن وجہ بیان کر دیاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہاہے کہ ڈالر کی قیمت افغانستان کے حالات کی وجہ سے بڑھی ہے ۔  تفصیلات کے مطابق شیخ رشید
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جشنِ میلاد النبیؐ، شیخ رشید نے برقی قمقموں سے سجی لال حویلی کی تصویر شیئر کردیوزیر داخلہ شیخ رشید نے جشنِ میلاد النبیؐ کے سلسلے میں سجائی گئی اپنی لال حویلی کی تصویر ٹوئٹر اکاؤنٹ کی زینت بنادی۔ تفصیلات جانیے DailyJang Haram k paison se jitni mrzi kr lo منافق زانی انسان یہ لاکھوں کے اخراجات کئی غریبوں کی بھوک مٹا سکتی تھی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »