حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مکمل تفصیلات جانیے: DunyaNews DunyaUpdates

پٹرول کی قیمت 267روپے سے بڑھ کر 272 روپے فی لٹر ہوگئی، ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 13 روپے اضافہ کے ساتھ 280 روپے سے بڑھ کر 293 روپے ہوگئی۔

مٹی کے تیل کی قیمت میں 2 روپے 56 پیسے اضافہ ہوا جس سے اس کی قیمت 187 روپے 73 پیسے سے بڑھ کر 190 روپے 29 پیسے ہوگئی۔حکومت کی طرف سے لائٹ ڈیزل کی قیمت 184 روپے 68 پیسے فی لٹر پر برقرارکھی گئی ہے۔ وزارت خزانہ نے قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا، نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہو گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیالاہور: (دنیا نیوز) وفاقی حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا، وزارت خزانہ کی طرف سے نوٹیفکیشن بھی جاری ہو گیا۔ Elections ki mukamal preparation Wah yeh hoti ha good news awam ainvin na shukri ho rai ha 😆 لخ لعنت انہاں تے بغیرت
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت نے ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیاحکومت نے ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا۔وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔نوٹیفکیشن کے مطابق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیاحکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang PetrolDieselPrice Pakistan petrolprice pakistan Petrol Why is it not called petrol bomb these days. Jang is shameless and partisan
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عالمی آئل مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں واضح کمیعالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے باوجود پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیاحکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا ARYNewsUrdu PetrolDieselPrice Petrol Oh My God International Market me petrol price kam hogaye or Pakistan me increase wow Ary bi patwari ban gaya hai sahi headline nahi bata raha k Qeemto mai Izafa kiya hai مریم نواز نے خطاب کرتے ہوئے کہا 'جب آپ کی بہن نکلے گی' ساتھ دو گے؟؟؟ وہاں موجود اکثر پٹواریوں نے جوشِ جذبات میں آ کے ہاتھ اٹھائے اور بآواز بلند بولے 'ہاں“😭😭😭😭
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ارجنٹینا میں مہنگائی کی شرح 100 فیصد سے تجاوز کر گئی - BBC News اردوارجنٹینا کے میڈیا کا کہنا ہے کہ قیمتوں میں اضافے کی ایک وجہ گوشت کی قیمت میں اضافہ ہے جو صرف ایک ماہ کے دوران 20 فیصد مہنگا ہوا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »