حکومتی ہتھکنڈوں سے مشتعل نہیں ہوں گے، میاں افتخار

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومتی ہتھکنڈوں سے مشتعل نہیں ہوں گے، میاں افتخار تفصیلات جانئے : DailyJang

نوشہرہ میں جیو نیوز سے گفتگو میں پی ڈی ایم رہنما نے کہا کہ نااہل حکمرانوں کے دن گنے جاچکے ہیں، پوری حکومت اپوزیشن اتحاد کے جلسوں سے پریشان ہے۔انہوں نے کہا کہ ملتان کے پرامن جلسے کو جگہ جگہ روکا اور اپوزیشن جماعتوں کے کارکنوں کو مارا پیٹا گیا۔

پی ڈی ایم رہنما نے مزید کہا کہ 8 دسمبر کو اپوزیشن جماعتوں کا اجلاس ہے، جس میں 13 دسمبر کے لاہور جلسے اوراس کے بعد کا لائحہ عمل طے کیا جائے گا۔ میاں افتخار حسین نے یہ بھی کہا کہ چوہدری برادران کو ڈاکو کہنے والے عمران خان اقتدار کی خاطر ان کے پاس گئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات