حکومت کا آئندہ سال سے ای پاسپورٹ کے اجراء کا فیصلہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وفاقی حکومت نے شہریوں کی سہولت کے لیے آئندہ سال سے ای پاسپورٹ کے اجرا کا فیصلہ کرلیا ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

اسلام آباد وفاقی حکومت نے شہریوں کی سہولت کے لیے آئندہ سال سے ای پاسپورٹ کے اجرا کا فیصلہ کرلیا ہے۔تفصیلات کے مطابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں سیکریٹری داخلہ اورچیئرمین نادرا ، ڈی جی پاسپورٹ اورایڈیشنل ڈی جی ایف آئی اے شریک ہوئے۔

میڈیا ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس میں آئندہ سال سے ای پاسپورٹ کے اجرا کا فیصلہ کیا گیا ہے،ای پاسپورٹ کے اجرا کو ایک اہم اقدام کے طور پر بیان کیا جا رہا ہے، جو موجودہ مینوئل سسٹم میں تمام رکاوٹوں کو ختم کرنے اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو آسانی سے آن لائن درخواستوں پر کارروائی کرنے میں مدد کرے گا۔ ای پاسپورٹ سے ایئر پورٹ پر دستاویزی سفری کارروائی انتہائی مختصر وقت میں مکمل ہوگی، ذرائع کا کہنا تھا کہ کم وقت میں بورڈنگ کارڈ، امیگریشن کی تکمیل سے طیارے تک تیز تر رسائی ممکن ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کا آئندہ سال سے ای پاسپورٹ کے اجرا کا فیصلہاسلام آباد : وفاقی حکومت نے شہریوں کی سہولت کے لیے آئندہ سال سے ای پاسپورٹ کے اجرا کا فیصلہ کرلیا ہے۔۔۔۔۔۔۔ ویلڈن 👍 کب سے شروع ہو گا Hope it improves the ranking as well 👍🏻
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم کا سربراہی اجلاس؛ اگلے سال عام انتخابات کا مطالبہ - ایکسپریس اردومولانا فضل الرحمان نے لانگ مارچ کے ساتھ استعفوں کی تجویز کی حمایت کردی hati k kan m media sorahi h abhe bhai malir road kiyn bnd h 2 guntooooo s? پاکستان ڈاکو موومنٹ کے سربراہان نے مطالبہ کیا ہے کہ کچے علاقے میں سرگرم تمام ڈاکوؤں کو انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت دی جائے تاکہ وہ ہمارے بازو بن سکیں یہ اگلا سال کتنے سال بعد آئیگا اسی امید پر جیتے رہینگے کہ چاھے ایک دن کیوں نہ ہو ھزار برس کا۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

‏’صوبے وفاقی حکومت کو زمین کا ریکارڈ دینے کے پابند ہوں گے‘‏’صوبے وفاقی حکومت کو زمین کا ریکارڈ دینے کے پابند ہوں گے‘ arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کا سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے فوری اعلان کا مطالبہپاکستان تحریک انصاف کے رہنما خرم شیرزمان نے چیف الیکشن کمشنر سے بلدیاتی انتخابات کے فوری اعلان کا مطالبہ کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیرِ اعظم کا حکومت کو طالبان سے تشبیہ دینے والے افسر کیخلاف انکوائری کا حکموزیرِ اعظم عمران خان نے پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) پر کمنٹ کرنے والے اعلیٰ سرکاری افسر کے خلاف انکوائری کا حکم دے دیا۔ تفصیلات جانیئے: DailyJang ImranKhan PTI Taliban
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کا کل قوم کے نوجوانوں سے خطاب کرنے کا فیصلہBeautiful👍👍👍 😏😏
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »