حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی pid_gov MoIB_Official Petroleum Products Prices Decreased Business

کر دی ہے۔نئی قیمتوں کا اطلاق یکم ستمبر سے ہوگا۔ایک ٹویٹ میں اطلاعات و نشریات کے بارے میں وزیراعظم کی معاون خصوصی ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ پٹرول کی قیمت میں چار روپے59 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے جس کے بعد پٹرولیم کی نئی قیمت113 روپے24 پیسے فی لیٹر ہوگی جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل میں سات روپے67 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی جس کے بعد نئی قیمت124 روپے80 پیسے فی

لیٹر ہوگی۔اسی طرح مٹی کے تیل کی قیمت میں4 روپے27 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی اور نئی قیمت99 روپے57 پیسے فی لیٹر ہوگی جبکہ لائٹ ڈیزل میں5 روپے 63 پیسے فی لیٹر کمی کے بعد نئی قیمت91 روپے89 پیسے فی لیٹر ہوگی۔ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ حکومت بین الاقوامی سطح پر تیل کی قیمتوں میں کمی کے فوائد خود حاصل کرنے کی بجائے اس کے ثمرات براہ راست عوام تک منتقل کرے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سفارش وزارت کو ارسالہم متحد ہوں گے تو کشمیر ضرور آزاد ہوگا، صدر عارف علوی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سفارش وزارت کو ارسالپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سفارش وزارت کو ارسال تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سفارشاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)اوگرانے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سفارش
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 7 روپے 67 پیسے تک کی کمی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 7 روپے 67 پیسے تک کی کمی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 7 روپے 67 پیسے تک کی کمیوفاقی حکومت نے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگر) کی سفارش پر پیٹرولیم مصنوعات کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »