حکومت اپنی مدت پوری نہیں کرے گی، مراد علی شاہ

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت اپنی مدت پوری نہیں کرے گی، مراد علی شاہ MediaCellPPP MuradAliShahPPP

آٹے اور چینی کے بحران میں اپنی ناکامی کا اعتراف کیا ہے،بھینسیں دینے سے نہ عوام کو فائدہ پہنچا ہے نہ پہنچے گا،بلاول ملک کی سب سے بڑی پارٹی کے لیڈر ہیں،وہ اپنا کردار ادا کررہے ہیں۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے بھان سعیدآباد میں پی پی رہنما حاجن شاہ کے گھر پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وفاقی حکومت ہر سطح پر ناکام ہوچکی ہے،حکومت کے اتحادی بھی ناراض ہیں۔ حکومت

کے اپنے ممبران عمران خان کو ٹف ٹائم دے رہے ہیں۔ مرادعلی شاہ نے کہاکہ آصف زرداری طبیعت کی ناسازی کے باوجود سیاست پر گہری نظر رکھے ہوئے ہیں۔ پیپلز پارٹی جمہوری اور آئینی طریقے سے حکومت تبدیل کرنے پر یقین رکھتی ہے۔ وزیراعلی بولے اس حکومت میں اہلیت ہی نہیں کہ غریبوں کیلئے کچھ کر سکے،ملک بحران میں،عوام مہنگائی کے بوجھ تلے دبی ہوئی ہے،اپوزیشن لیڈر کا ملک میں ہونا ضروری ہے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ساڑھے 8 بجے تمام اسٹاف اپنی ڈیوٹیوں پر لازمی حاضر رہے:سعید غنیساڑھے 8 بجے تمام اسٹاف اپنی ڈیوٹیوں پر لازمی حاضر رہے:سعید غنی MediaCellPPP SaeedGhani1 SindhGovt_
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ساڑھے 8 بجے تمام اسٹاف اپنی ڈیوٹیوں پر لازمی حاضر رہے:سعید غنیساڑھے 8 بجے تمام اسٹاف اپنی ڈیوٹیوں پر لازمی حاضر رہے:سعید غنی Pakistan Sindh SaeedGhani GovtOffices Staff OnDuty MediaCellPPP SaeedGhani1 SindhGovt_
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹیکساس:عمارت کو گرایا تو ڈھانچہ اپنی جگہ کھڑا رہ گیاٹیکساس:عمارت کو گرایا تو ڈھانچہ اپنی جگہ کھڑا رہ گیا America Texas Dallas Building Demolition PartialImplosion BuildingStructure
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اپنی چونچ سے گھونسلہ سینے والا درزی پرندہ - ایکسپریس اردوٹیلر برڈ اپنی چونچ کی مدد سے پتوں کو سی کر اس سے گھر بنا کر رہتا ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان نے سرکاری مقامات سے اپنی تصاویر ہٹانے کی ہدایت کردیاسلام آباد: (روزنامہ دنیا) تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر شہباز گل نے کہا کہ دیہات میں گائے بھینس، مرغیاں فراہم کرنے سے لوگوں کی زندگی پر اثر پڑتا ہے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بیوروکریسی نے ایسا مطالبہ کر دیا کہ حکومت کو لینے کے دینے پڑ گئےاسلام آباد (ویب ڈیسک) عمران خان حکومت کو ایک بڑے چیلنج کا سامنا ہے- خراب معاشی حالات کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »