حکومت نے پیٹرول کی قیمت مزید 7 روپے کم کردی - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خزانہ ڈویژن سے جاری بیان کے مطابق پیٹرول کی نئی قیمت 74 روپے 52 پیسے ہوگی

حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں مزید 7 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان کردیا۔

ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 5 پیسے فی لیٹر کا اضافہ کیا گیا ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت 80 روپے 15 پیسے فی لیٹر ہوگی۔بیان میں کہا گیا کہ مٹی کے تیل کی قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی کی گئی ہے جس کے بعد اس کی نئی قیمت 35 روپے 56 پیسے ہوگی۔ خیال رہے کہ 29 مئی کو آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے یکم جون سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی سمری پیٹرولیم ڈویژن کو ارسال کی تھی۔

اوگرا نے مٹی کے تیل کی قیمت میں 11 روپے 88 پیسے اور لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت میں 9 روپے 37 پیسے کمی کی سفارش بھی کی تھی۔اس سے قبل حکومت نے مئی کے مہینے کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 30 روپے تک کمی کا اعلان کیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Salooo mil tu nahi raha

اتنی دیر سے اپڈیٹ کرتے ہیں اپٹ

Old news. Why posting now ?

Good

اورCNGمین..؟کراچی کے لئے کیا کیا گیا ہے؟

SindhRejectsBogusDomiciles All bogus domiciles and PRCs made in past should be cancelled. This is our demand.....top trend of Twitter today

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیبرپختونخوا حکومت نے اقلیتوں کو مذہبی مقامات پر عبادت کی محدود سطح پر اجازت دیدیپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)خیبرپختونخوا حکومت نے اقلیتوں کو مذہبی مقامات پر عبادت کی محدود سطح پر اجازت دیدی،ایس او پیز کے مطابق عملدرآمد کے ساتھ مذہبی مقامات
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی حکومت کے سائنسی مشیر نے پابندیوں میں نرمی کی مخالفت کر دیبرطانوی حکومت کے سائنسی مشیر نے پابندیوں میں نرمی کی مخالفت کر دی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی حکومت نے کل سے عوام کیلئے مسجد نبوی ﷺ بتدریج کھولنے کی منظوری دیدیسعودی حکومت نے کل سے عوام کیلئے مسجد نبوی ﷺ بتدریج کھولنے کی منظوری دیدی SaudiaArabia MasjidNabvi کیا ہی اچھا ہوتا اگر یہ اعلان اتوار کی بجائے جمعہ کے دن ہوتا جو مسمانوں کیلئے بابرکت دن ہے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سندھ حکومت نے لاک ڈاؤن کی نئی حکمت عملی مرتب کر لیسندھ حکومت نے لاک ڈاؤن کے حوالے سے نئی حکمت عملی مرتب کر لی، اس سلسلے میں پابندیوں اور استثنیٰ سے متعلق تجاویز اور سفارشات تیار کر لی گئیں۔ Sham sindh hukumat Thanks Tweeter Thanks Facebook We dont need electronic media to highlight our issues. At least we can express our problems anger and much more here on social media. Fuck of so called free media RejectBogousDomicilesInSindh
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت نے ملکی تاریخ کا سب سے بڑا قرضہ لینے کی تیاری شروع کردیاسلام آباد(ویب ڈیسک) حکومت پاکستان اگلے مالی سال کے دوران15ارب ڈالرمزید قرضہ لینے کا منصوبہ بنا رہی ہے جس میں سے10ارب ڈالر سے پرانے قرضے اتارے جبکہ باقی رقم
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کی فلورمل مالکان نے آٹے کی قیمت بڑھا دی - ایکسپریس اردوسیکرٹری فوڈ اور فلورملز مالکان کے درمیان آج 12 بجے مزاکرات ہوں گے For what reason? When Government of Punjab not supplying them wheat and they are lifting wheat from open market with higher rates how they can supply flour on control rates, should they stop mills ? Jio PTI ka NayaPakistan. What caused the prices to increase? People have lost their businesses, Jobs due to COVID-19 & the burden of these are being Increased.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »