سعودی حکومت نے کل سے عوام کیلئے مسجد نبوی ﷺ بتدریج کھولنے کی منظوری دیدی

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی حکومت نے کل سے عوام کیلئے مسجد نبوی ﷺ بتدریج کھولنے کی منظوری دیدی SaudiaArabia MasjidNabvi

ہے۔نمازیوں کو کل نماز فجر سے مسجد میں داخل ہونے کی اجازت ہو گی۔ حرمین شریفین کے امور کی انتظامیہ نے سخت حفاظتی تدابیر کے تحت مسجد نبویۖ دوبارہ کھولنے کا منصوبہ مکمل کر لیا ہے جس میں ایک وقت میںمسجد کی گنجائش کے مطابق40 فیصدنمازیوں کو مسجد میں داخل ہونے کی اجازت دی جائے گی۔.

ہے۔نمازیوں کو کل نماز فجر سے مسجد میں داخل ہونے کی اجازت ہو گی۔ حرمین شریفین کے امور کی انتظامیہ نے سخت حفاظتی تدابیر کے تحت مسجد نبویۖ دوبارہ کھولنے کا منصوبہ مکمل کر لیا ہے جس میں ایک وقت میںمسجد کی گنجائش کے مطابق40 فیصدنمازیوں کو مسجد میں داخل ہونے کی اجازت دی جائے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کیا ہی اچھا ہوتا اگر یہ اعلان اتوار کی بجائے جمعہ کے دن ہوتا جو مسمانوں کیلئے بابرکت دن ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی حکومت نے کل سے مسجد نبویﷺ کھولنے کا اعلان کر دیاریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن) سعودی حکومت نے کل سے مسجد نبویﷺ کھولنے کا اعلان کر دیا، عام شہری نماز ادا کرسکیں گے۔سعودی حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آیا ہے، تمام تر Good News
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعودی حکومت نے کل سے مسجد نبوی ﷺ کھولنے کا اعلان کر دیاSubhan Allah MashaAllah
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حج اور عمرہ کب تک بند رہے گا؟ سعودی وزارت مذہبی امور نے دوٹوک اعلان کردیاریاض(ویب ڈیسک) سعودی وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے بعد موجودہ حالات کے پیش نظر عمرہ اور زیارت ابھی معطل رہیں گے تاہم اس پر نظر ثانی ہوتی رہے SindhRejectsBogusDomiciles
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کیا یکم جون سے سکول کھلنے جارہے ہیں؟ حکومت نے اعلان کردیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) سندھ حکومت کی جانب سے واضح کیا گیا ہے کہ یکم جون سے صوبے میں تعلیمی سرگرمیاں بحال نہیں ہوں گی۔ یکم جون سے سکول نہ کھولے جانے کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

خیبرپختونخوا حکومت نے اقلیتوں کو مذہبی مقامات پر عبادت کی محدود سطح پر اجازت دیدیپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)خیبرپختونخوا حکومت نے اقلیتوں کو مذہبی مقامات پر عبادت کی محدود سطح پر اجازت دیدی،ایس او پیز کے مطابق عملدرآمد کے ساتھ مذہبی مقامات
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

برطانوی حکومت کے سائنسی مشیر نے پابندیوں میں نرمی کی مخالفت کر دیبرطانوی حکومت کے سائنسی مشیر نے پابندیوں میں نرمی کی مخالفت کر دی تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »