حکومت کا لانگ مارچ کےحوالے سےبڑا فیصلہ

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت اجلاس میں امن و امان برقرار رکھنے کیلئے تحریک انصاف کے لانگ مارچ روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت اجلاس میں امن و امان برقرار رکھنے کیلئے تحریک انصاف کے لانگ مارچ روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت سیاسی کمیٹی کے اجلاس میں پی ٹی آئی کے لانگ مارچ اور امن و امان کی صورتحال پر غور کیا گیا۔اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کو روکا جائے گا اور ریاست کی رٹ پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جائےگا جب کہ ہر غیرقانونی کام کا راستہ روکا جائے گا۔ فیصلے کے مطابق عوام کی حفاظت اور تحفظ یقینی بنایا جائیگا، امن وامان میں خلل ڈالنے والوں کےخلاف کارروائی کی جائے گی، کسی قسم کے تشدد یا اشتعال انگیزی پرقانون حرکت میں آئے گا۔ دھرنے سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلوں پرمن وعن عملدرآمد ہوگا اور مفاد عامہ کیلئے تمام راستے کھلے رکھیں گے۔ وزیراعظم شہبازشریف اجلاس سے خطاب میں کہنا تھا کہ ایسے ہتھکنڈے معیشت کو تباہ کرنے کےمترادف ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حقیقی آزادی لانگ مارچ: تحریک انصاف کا کراچی میں نمائش چورنگی پر دھرنا دینے کا فیصلہحقیقی آزادی لانگ مارچ: تحریک انصاف کا کراچی میں نمائش چورنگی پر دھرنا دینے کا فیصلہ مزید تفصیلات: arynewsurdu PTI ImranKhan PakistanKiAwazARY Karachi وہ مرد نہیں جو ڈر جائے حالات کے خونی منظر سے جس دور میں جینا مشکل ہو اس دور میں جینا لازم ہے. نکلو پاکستان کی خاطر آزادی کے خواہشمندو چلو چلو عمران کے ساتھ چلو چلو عمران کے ساتھ انقلااااااااب_زندہ_آباد حقیقی_آزادی_مارچ کراچی کو بخش دو! کراچی ان کاموں کیلئے فالتو نہیں ہے - پہلے ہی لوگ پانی کیلئے پریشان ہیں اوپر سے یہ لوگ اپنا گند ڈالیں گے! Alhamdulilah Pakistan jaag Chuka hai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ حکومت نے ریڈزون کو سیل کرنے کا فیصلہ کر لیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )چیئر مین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )عمران خان کے لانگ مارچ کے اعلان کے بعد حکومت نے دارالحکومت کے ریڈ زون کو سیل کرنے کا کانپیں ابھی سے ٹانگ رھی ھیں !! وہ جو کہتے تھے کہ 20 بندے بھی اسلامآباد نہیں آئیں گے ۔۔ کہتے ھیں کہ لانگ مارچ والے آۓ تو اسلام آباد فوج کے حوالے کر دیں گے!!! حقیقی_آزادی_مارچ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کو نہ روکنے کا فیصلہحکومت نے پاکستان تحریک انصاف( پی ٹی آئی) کے لانگ مارچ کو نہ روکنے کا فیصلہ کیا ہے Bahut acha decision ha , long march ko na roken , 15 Nov. 2023 thek date ha , failure jhota ehsan framosh ik nakam hu kr chala jay ga , I appreciate govt decision, Rokain agar himat hay to
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا پی ٹی آئی کے لانگ مارچ کو روکنے کا فیصلہریاست کی رٹ پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جائےگا جب کہ ہر غیرقانونی کام کا راستہ روکا جائے گا: وزیراعظم کی زیر صدارت اجلاس میں فیصلہ مزید جانیے: GeoNews LongMarch یہ بھی وقت آیا پاکستانیوں پر، پاکستان کو مقبوضہ کشمیر بنتے دیکھا، چادر، چار دیواری کا تقدس پامال ہوتے دیکھا، شہداء کی عزت کو روندتے دیکھا، ہم نے پاکستان میں کفار کا لہجہ دیکھا 💔 حقیقی_آزادی_مارچ CURSE CURSE CURSE on GEO supporting this fascist and imported regime. اب لگ رہا ہے کہ اس فاسشٹ حکومت کے ساتھ ساتھ ہینڈ لرز کو بھی ہیڈ ل کرنا پڑے گا حقیقی_آزادی_مارچ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تحریک انصاف کا لانگ مارچ کا اعلان وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز کا سخت رد عملتحریک انصاف کا لانگ مارچ کا اعلان ، وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز کا سخت رد عمل Sakht rada amal ghr baith ka dai پیسوں سے منحرف اراکین کو خرید کر نا جائز طریقہ سے حکومت بنانا آئینی اقدام ہے ؟ 🙄 Like we care !! 🖐🖐 امپورٹڈ_حکومت_منظور
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مریم اورنگزیب کا پی ٹی آئی کا لانگ مارچ روکنے کا اعلان25 مئی کو عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کے ساتھ بات چیت کا آغاز ہے اور عمران خان نے نئے حملے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات جانیے: PMLN imrankhanPTI LongMarch DailyJang بالکل اسی طرح جس طرح عمران نیازی یہودی قادیانی زندیق مغرب کے پالتو کتے نے تحریک لبّیک پاکستان کے لانگ مارچ پر گولیاں چلائی،تیزاب پھینکا ،ہیلی کاپٹر سے اسٹیٹ فائر کیے اور 50 مجاہدین کو شہید کیا ۔ لعنت عمران نیازی خنزیر پر
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »