حکومتی وزیر کو بھی ڈینگی ہوگیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر خوراک سندھ ہری رام کشوری لال بھی ڈینگی کے بخار میں

نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق سندھ کے صوبائی وزیر خوراک ہری رام کشوری لال کو طبیعت خراب ہونے پر آغا خان ہسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں ان کا بلڈ ٹیسٹ کرایا گیا تو ان میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئی ۔ آغا خان ہسپتال میں وزیر خوراک سندھ کا علاج جاری ہے۔

خیال رہے کہ رواں برس خیبر پختونخوا اور پنجاب میں بڑے پیمانے پر ڈینگی کے کیسز ریکارڈ ہوئے ہیں، سندھ بالخصوص کراچی میں بھی ڈینگی نے خوب تباہی مچائی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فائر بریگیڈ کے ملازمین نے بھی ہڑتال کردی، انتہائی حیران کن وجہ بھی سامنے آگئیکراچی(ویب ڈیسک)محکمہ فائر بریگیڈ کے ملازمین نے اوور ٹائم اور حکومت کی جانب سے بڑھائی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

خاتون نے بھی ناجائز تعلقات کا اعتراف کیا اور اسے بھی سزا ہوسکتی ہے زیادتی ...' خاتون نے بھی ناجائز تعلقات کا اعتراف کیا اور اسے بھی سزا ہوسکتی ہے' زیادتی کا ایسا مقدمہ سپریم کورٹ پہنچ گیا جہاں درخواست گزار کو ہی جان کے لالے پڑگئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آوارہ کتوں کی بہتات و ڈینگی کی ذمہ داری بھی سرفرازپر ڈال دی جائے، فاروق ستار - ایکسپریس اردوآوارہ کتوں کی بہتات و ڈینگی کی ذمہ داری بھی سرفرازپر ڈال دی جائے، فاروق ستار - SarfrazKoQnikala No MQM is already just there. Good one 👍
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آوارہ کتوں کی بہتات اور ڈینگی کی بھرمار کے ذمہ دار بھی سرفراز احمد۔۔۔؟تہلکہ خیز خبر نے ہلچل مچادی02:43 PM, 19 Oct, 2019, پاکستان, کراچی:ایم کیو ایم کے سابق کنوینر ڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

جب بھی علما نے تحریک چلائی ملک میں مارشل لا لگا ہے، شیخ رشیدلاہور:وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے کہا ہے کہ گاؤں کےسارےسیاسی چوہدری مرجائیں،مولانا کو اقتدار نہیں مل سکتا، اگر شب خون مارا گیا تو 400سے 600 لوگ اندر ہوں گے چل کتے بوکنا بند کر ؀ علماء کی تخریک سے ھئ ملک پاکستان معرزے وجود مین آیا پھر تخریک ختم نبوت چلی تو قادیانی تمارے پیش واوں کو پاکستان کی قومی اسمبلی سے کافر قرار دیا گیا اب تم جیسے ایجنٹوں و ٹوتوں سے اس پاک سر زمین کو پاک کرنے کا وقت ھے Is Fazal ur Rehman aalam ?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

علما نے جب بھی تحریک چلائی ملک میں مارشل لا لگا، شیخ رشید - Pakistan - Dawn NewsArmy's tenure/periods are much better than the present democracy for poor people of Pakistan. چپڑاسی ہمیشہ چپڑاسی ہی رہے گا چاہے پورا پنڈ بھی مر جاے۔ لو جی یہ سیاسی فضلہ بھی پشین گوئی کر رہا ہے فوجی جوتے چاٹ کر بڑا ہونے والا کردار۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »