حکومت کا چھوٹی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں خریدنے کے خواہشمندوں کو بجٹ میں بڑی خوشخبری سنانے کا فیصلہ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت کا چھوٹی گاڑیاں اور موٹر سائیکلیں خریدنے کے خواہشمندوں کو بجٹ میں بڑی خوشخبری سنانے کا فیصلہ Budget2021

تفصیلات کے مطابق بجٹ میں 850 سی سی سے چھوٹی گاڑیوں پر ٹیکس کم کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے جبکہ چھوٹی گاڑیوں پر سیلز ٹیکس ، ایکسائز ڈیوٹی اور ایڈیشنل کسٹمز ڈیوٹیاں کرنے کی تجویز دی

گئی ہے ۔جس سے ممکنہ طور پر گاڑیوں کی قیمتوں میں بھی کمی واقع ہو گی ۔ صرف یہی نہیں بلکہ نئی موٹر سائیکل کے مختلف برانڈز پر اور ٹریکٹر کے نئے ماڈلز پر بھی ٹیکس کم کرنے کی تجویز ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سندھ حکومت کا بجٹ میں سالانہ ترقیاتی پروگرام کیلئے 200 ارب رکھنے کا فیصلہکراچی : سندھ حکومت نے نئےمالی سال 2020-21میں سالانہ ترقیاتی پروگرام کیلئے 200ارب رکھنے کا فیصلہ کرلیا ، سندھ کے ترقیاتی پروگرام کی رقم پچھلے سال 170ارب تھی۔ اپنی پاکٹس میں 100 ارب تو زرداری کے ہوئے باقی حساب لگا لیں مزید بندر بانٹ کے بعد ترقیاتی کام پر کتنے خرچ ہونگے سارا زورداری کی جیب میں 🤑🤑🤑🤑🤑
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا ہیڈ قادرآباد کا دورہ، بیراج میں پانی کی آمد اور اخراج کا جائزہاسی پانی میں ڈوب مرنا چاھئے ڈوبنے کے لیے جگہ تلاش کر رہا ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت کا ویکسینیشن نہ کرانے والوں کیخلاف سخت اقدامات پر غورذرائع کے مطابق ویکسینیشن نہ کرانے والوں کی موبائل سمز بھی بلاک کرنے کی تجویز دی گئی ہے، تجاویز وفاقی کابینہ کے آئندہ اجلاس میں زیر غور آئیں گی۔ TamimBinHamad qatarnews PakPMO qatarairways icao QatarNewsAgency QCivilAviation CAAPakistan QatarAirways refused Passgr Saqibsawar Satti Booking Ref NGE4AK to board in flightQR633 from IIAP on 6-6-21despite confirmed booking &all document.Take action.M.Sawar 03335143704
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت 8 ہزار 400 ارب روپے کا بجٹ آج پیش کرے گیحکومت 8 ہزار 400 ارب روپے کا بجٹ آج پیش کرے گی ARYNewsUrdu ARYNEWSOFFICIAL IA✌🏻 ARYNEWSOFFICIAL ARYNEWSOFFICIAL
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شاہدخاقان عباسی کا حکومت کو توانائی منصوبوں پر مناظرے کاچیلنجليگی رہنماء شاہد خاقان عباسی نے حکومت کو چيلنج دے ديا۔ کہتے ہیں کہ ہم نے جو پاور پلانٹس لگائے ہميں زبانی ياد ہيں، چاہيں تو مناظرہ کرليں، پی ٹی آئی حکومت 3 سال ميں پلانٹ تو دور ايک کھمبا تک نہ لگا سکی SamaaTV ✅ ان جیسے لوگوں کے لئے کہا گیا۔ کھسیانی بلی کھمبا نوچے ویسے بھی بڈھا سٹھیا گیا ھے shakal diko apna barwe ki bachi
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

حکومت پنجاب کے کوروناکے تدارک اور ویکسینیشن کا عمل تیزکرنے کیلئے اہم فیصلےحکومت پنجاب کے کوروناکے تدارک اور ویکسینیشن کا عمل تیزکرنے کیلئے اہم فیصلے GovtofPunjabPK MoIB_Official CoronavirusPandemic CoronaVaccination CoronaPrevention
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »