حکومت اور کالعدم تحریک لبیک کے درمیان مذاکرات کامیاب احتجاج پر امن اور راستے کھلے رکھنے پر اتفاق

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت اور کالعدم تحریک لبیک کے درمیان مذاکرات کامیاب، احتجاج پر امن اور راستے کھلے رکھنے پر اتفاق

نجی ٹی وی 24 نیوز کے مطابق وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے کالعدم تحریک کے تمام مطالبات قانون کے مطابق حل کرنے کی یقین دہانی کرادی ، نور الحق قادری کے مطابق مظاہرین منگل تک اپنا احتجاج ریکارڈ کرائیں گے ، تمام بند راستوں کو کھول دیا جائے گا ، پولیس اور مظاہرین کے درمیان کسی قسم کا کوئی ٹکراو¿ نہیں ہوگا۔پیر نور الحق قادری

نے کہا کہ حکومت نے مظاہرین کے تمام مطالبات کو سنا ہے ، حکومت کالعدم تنظیم کے مطالبا ت پر سنجیدگی سے غور اور مشاورت کرے گی ، مظاہرین جہاں ہیں وہیں پر امن احتجاج جاری رکھیں گے ،مطالبات کی منظوری کے بعد مظاہرین احتجاج ختم کر دیں گے ،دھرنا پر امن رہے گا اور راستے کھلے رکھے جائیں گے ، معاملات کو باہمی افہام و تفہیم کے ساتھ حل کیا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

عشقان مصطفیﷺ پر ظلم و جبرکے پہاڑ توڑنے کے بعد عمران خان کس منہ سے نبی پاکﷺ کے دربار میں حاضر ہوا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت اور کالعدم جماعت کے درمیان نامعلوم مقام پر مذاکرات شروعحکومت اور کالعدم جماعت کے درمیان نامعلوم مقام پر مذاکرات شروع ARYNewsUrdu Kisi randoyo se peda ho tum ARY walon munafiq media kuttey ki pedawaro dallo نکی چادر تان کے سو گئے مالک چور پہچان کے سو گئے لوٹن والیاں رج کے لٹیا جاگن والے جان کے سو گئے Another lie
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومت اور کالعدم تنظیم ٹی ایل پی کے درمیان مذاکرات کامیابحکومت اور کالعدم تنظیم ٹی ایل پی کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے ہیں، وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ تمام بند راستے کھول دیے جائیں گے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang کس نے کہا کامیاب ہوے Kaladdam tera payooo الرٹ🚨🚨🚨 مرکزی رکنِ شوری سرور سیفی صاحب کا اہم اعلان!! رات مزاکرات ہوئے اور اب ہمارے مزاکراتی کمیٹی آرام فرما رہی ہے جیسے ہی وہ اٹھتے ہیں تو میٹنگ ہو گی کہ مزاکرات میں کیا بات ہوئی جسکے بعد اگلے لائحہ عمل کا اعلان سٹیج سے ہی کیا جائے گا❗
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حکومت اور کالعدم تنظیم کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے: شیخ رشیدbhai ka match miss hogaya ch ch مَنسُوب چراغوں سے” اور طرفدار ہوا کے تُم لوگ مُنافق ہو” اور مُنافق بھی بَلا کے شیدے تحریک لبیک کو کالعدم کہنے والے کتے اپنی غیرت کو جگا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

حکومت اور کالعدم تنظیم کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے: شیخ رشیدپھر کوئی نیا چکر دیا ہوگا ۔سیاست دان چکر باز ہوتے ہیں ۔دھوکے باز ہوتے ہیں Lakh di lanat مذاکرات توپہلے بھی ہوئے تھے لیکن حکومت نے مذاق سمجھا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کالعدم تحریک لبیک کے لانگ مارچ پر پولیس کی آنسو گیس سے شیلنگ۔۔ویڈیو سامنے آٰگئیمدرسہ کے باہر بتدریج کارکنوں کی تعداد میں اضافہ، تعداد سینکڑوں سے ہزاروں میں پہنچ گئی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کالعدم جماعت کا احتجاج: وزیراعظم کی ہدایت پر شیخ رشید لاہور پہنچ گئےکالعدم جماعت کا احتجاج: وزیراعظم کی ہدایت پر شیخ رشید لاہور پہنچ گئے SheikhRashid Lahore TLPDharna MoIB_Official GovtofPakistan ShkhRasheed PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »