حکومت اور کالعدم تنظیم کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے: شیخ رشید

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ حکومت اور کالعدم تنظیم کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے، جو راستے بلاک ہیں وہ کھول دیئے جائیں گے۔ وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ حکومت اور کالعد

م تنظیم کے درمیان مذاکرات کی کامیابی کے بعد گرفتار افراد کو رہا کر دیا جائے گا، طے پایا ہے منگل کی شام تک یہ لوگ مریدکے میں رہیں گے۔

کالعدم جماعت کے کارکنوں کی پیش قدمی کے باعث کالا شاہ کاکو، مرید کے ، کامونکی ، گوجرانوالہ اور گجرات میں موبائل سروس بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا، وزارت داخلہ کے مطابق موبائل فون سروس جی ٹی روڈ سے 5کلو میٹر کی حدود تک معطل رہے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کلعدم اس گھٹیا حکومت کو کہنا چاہیے نا کے تحریک لبیک کو۔۔۔

😜🤣🤣😜😜

PtiTerrorist_StopkilingTLP

Yeah be gariat bandy sirf vote k li ae apna Iman khrab karty hien

Kazeeb

پولیس پر سوال اٹھا رہے ہیں کیا کبھی کوئی ایک بھی سیاستدان کسی پولیس کے ساتھ کھڑا ہوا ہمیشہ پولیس کو D گریڈ کیا گیا تو ٹھیک ہے آج دھرنا بھی روک لیں

PUTLI TAMAASHA KHATAM. 😂😂😂😂😂😂😂😂

Mubarak

Very incompetent govt dialogues shd be done earliest. You were waiting for people to die. so much damage has been done to people property and roads and now u hav realized that dialogue shd be done

🥰🥰🥰🥰🥰

Kese muzakrat?

Shukar Allah Ka.

یہ کیسے مذاکرات ہیں کہ بےغیرت ابھی تک کالعدم لکھ رہے ہیں اور کامیاب بھی لکھ رہے ہیں۔ لعنت اللہ علی الکزبین

what about two martyred policemen what about their families, france ki ghalti aur apnay makan dukanein aur log jala diye iss jahalat ka kon zummedar kon make sure karega k ye dobara na ho , kon ? OfficialDPRPP ImranKhanPTI PTIofficial

شیدے تحریک لبیک کو کالعدم کہنے والے کتے اپنی غیرت کو جگا

مَنسُوب چراغوں سے” اور طرفدار ہوا کے تُم لوگ مُنافق ہو” اور مُنافق بھی بَلا کے

bhai ka match miss hogaya ch ch

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت اور کالعدم جماعت کے درمیان نامعلوم مقام پر مذاکرات شروعحکومت اور کالعدم جماعت کے درمیان نامعلوم مقام پر مذاکرات شروع ARYNewsUrdu Kisi randoyo se peda ho tum ARY walon munafiq media kuttey ki pedawaro dallo نکی چادر تان کے سو گئے مالک چور پہچان کے سو گئے لوٹن والیاں رج کے لٹیا جاگن والے جان کے سو گئے Another lie
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کالعدم جماعت کا احتجاج،لاہور میں سڑکیں بلاک،موبائل اور انٹرنیٹ سروس بند
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بلوچستان اور وفاقی حکومت کا مستقبلبلوچستان کی سیاسی دھینگا مشتی میں تحریکِ عدم اعتماد کا اونٹ جس کروٹ بھی بیٹھے بہرحال یہ طے ہو گیا ہے کہ حالیہ بحران میں آسانی سے چیزوں کو سمیٹنا اور ناراض ارکان کو منانا آسان ۔۔۔ تحریر: علی رضا علوی لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عالمی قوتیں طالبان حکومت کو مسائل کے حل کیلیے وقت اور موقع دیں، روس - ایکسپریس اردوطالبان حکومت کی مدد کے لیے نیٹوممالک افغانستان کے منجمد اثاثے اور فنڈز بحال کریں، پوٹن 'KOFTA SINGER' FEATURING OH NO NO MEHAR BOKHARI😂 MEHAR BOHARI SE MUAZRAT KE SATH Muhamma53142700 Good request
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وفاقی حکومت نے کرپٹ اور پلی بارگین کرنے والے افسروں کی تفصیلات مانگ لیںوفاقی حکومت نے ملک بھر سے کرپٹ اور نیب سے پلی بارگین کرنے والے افسران کی تفصیلات مانگ لی ہیں، جس کے لیے تمام صوبائی حکومتوں کو مراسلہ بھی لکھ دیا گیا ہے۔ تفصیلات جانئے : DailyJang Aur jo sub ko maloom hy un ko protect ker rhi hy SOMEONE CHECK ALSO CENTRAL GOVT.BECAUSE OF SOME BLACH SHEEP ALREADY MOJOOD IN SAME GOVT.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کالعدم ٹی ایل پی اور حکومت کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے، شیخ رشید کا دعویٰ - ایکسپریس اردوکالعدم تنظیم کے مظاہرین اسلام آباد کی طرف مارچ نہیں کریں گے، وفاقی وزیر داخلہ Shukar allhumdullah پہلے تم لوگ ان کے ساتھ دھرنے میں شامل ہوتے تھے۔ منافقت بھی کیا چیز ہے۔ Chal khoti da puttar
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »