حکومت نے کالا با غ ڈیم کی تعمیرسےمتعلق کوئی فیصلہ نہیں کیاہے:وزیر مملکت پارلیمانی امور

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت نے کالا با غ ڈیم کی تعمیرسےمتعلق کوئی فیصلہ نہیں کیاہے:وزیر مملکت پارلیمانی امور Ali_MuhammadPTI SenatePakistan

سینٹ کو آج بتایا گیا ہے کہ زرعی شعبے کو جدید خطوط پر استوار کرنے کےلئے ٹیکنالوجی پر مبنی مختلف رقبے کے پانچ سو فارم قائم کئے جائیں گے۔

سائنس و ٹیکنالوجی کے وزیر فواد چودھری نے وقفہ سوالات کے دوران ایوان کو بتایا کہ ان فارموں میں ٹیکنالوجی پر مبنی طریقوں کو بروئے کار لانےسے فی ایکڑ پیداوار بڑھانے میں مدد ملے گی۔انہوں نے کہا کہ اس منصوبے سے کاشت کاروں کی زندگیوں میں انقلاب آئے گا۔پارلیمانی امور کے وزیر مملکت علی محمد خان نے ایوان کو بتایا وفاقی حکومت ملک میں 60 چھوٹے، درمیانے اوربڑے ڈیموں کی تعمیر کےلئے فنڈز فراہم کررہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

راشد محمود کو 620 روپے کا چیک دینے پر شمعون عباسی سرکاری ٹی وی پر برہم
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان کا لاکھوں بچوں کو اسکول واپسی پر خوش آمدیدوزیر اعظم عمران خان نے لاکھوں بچوں کو اسکول واپسی پر خوش آمدید کہتے ہوئے کہا ہر بچےکابحفاظت اسکول جانا یقینی بنانا ہماری ترجیح اور اجتماعی ذمہ داری ہے۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Schools PMImranKhan
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب حکومت کی حمزہ شہباز کو اتفاق ہسپتال منتقل کرنے کی درخواست مسترد
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ہم لاکھوں بچوں کو اسکول واپسی پر خوش آمدید کہتے ہیں، وزیراعظم | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

لاکھوں بچوں کو سکول واپسی پر خوش آمدید کہتے ہیں: وزیراعظم عمران خان
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

اسکول واپسی پر لاکھوں بچوں کو خوش آمدید کہتے ہیں، وزیراعظم - ایکسپریس اردوحصولِ علم کیلئے ہر بچے کا بحفاظت اسکول جانا ہماری ترجیح اور اجتماعی ذمہ داری ہے، عمران خان
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »