حکومت کے ساتھ معاہدہ کی خبریں وزیراطلاعات کے موقف کے بعد پی ٹی آئی کا ردعمل بھی آگیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت کے ساتھ معاہدہ کی خبریں، وزیراطلاعات کے موقف کے بعد پی ٹی آئی کا ردعمل بھی آگیا LongMarch PTI

نجی ٹی وی سماء نیوز کے مطابق سابق وزیر خزانہ نے حکومت کے ساتھ معاہدہ طے پانے کی خبروں کی تردید کی ، شاہ محمود قریشی نے کہا کہ ہمارے پاس اسلحہ نہیں نظریہ ہے ، آج انتخابات کی تاریخ دیں تو جھگڑا ختم ہو جائے گا، عمران خان کسی سے جھگڑا نہیں چاہتا، ہم کسی کا خون نہیں بہانا چاہتے ، ہم پر امن ہیں کوئی واردات کرائی تو ذمہ دار آپ ہوں گے ۔سابق وزیر خارجہ نے کہا کہ قومی حقیقی آزادی کیلئے تیار ہے ، ہمارا قافلہ اپنی منزل کی جانب رواں دواں ہے...

اس سے قبل وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر کہا تھا کہ حکومت اور پاکستان کے مابین کوئی معاہدہ نہیں ہو ا ، پولیس اہلکاروں کو شہید کرنے والے مسلح جتھے سے کوئی معاہدہ نہیں کیا گیا۔ وفاقی حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان کوئی معاہدہ نہیں ہوا ۔ حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات اور معاہدہ کی خبر بے بنیاد ہے .پولیس اہلکاروں کو شہید کرنے والے مسلح جتھے کے ساتھ کوئی معاہدہ نہیں کیا گیا.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔