میانوالی میں تر بیتی طیارہ گر کر تباہ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

میانوالی (ڈیلی پاکستان آن لائن) میانوالی کے قریب ایک تربیتی طیارہ ایف 7 گر کر تباہ ہو گیا تاہم پائلٹ محفوظ رہے ۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی 24 نیوز کے مطابق

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

میانوالی میانوالی کے قریب ایک تربیتی طیارہ ایف 7 گر کر تباہ ہو گیا تاہم پائلٹ محفوظ رہے ۔

تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی 24 نیوز کے مطابق صداقت پٹرولیم کے نزدیک لالو خیلاں والا کے علاقے میں تربیتی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا۔ ہیلی کاپٹر آبادی والے علاقے سے دور ایک سنسان جگہ پر گرا جس کی وجہ سے کسی جانی نقصان سے محفوظ رہے اور پائلٹ خوش قسمتی سے حادثے کے دوران محفوظ رہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میانوالی کے قریب پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ گرکر تباہطیارے میں سوار پائلٹ پیراشوٹ کے ذریعے زمین پر اترنے میں کامیاب ہوگیا: ترجمان پاک فضائیہ اس میں عمران خان تو نہیں تھا؟ کسی پی ٹی آئی کے کارکن نے جھنڈا دے مارا ہوگا نیچے سے YA ALLAH Teri qodrat
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ایرانی فائر فائٹر طیارہ شیرانی پہنچ گیاکنزرویٹر محکمہ جنگلات امین مینگل کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے علاقے شیرانی کے قدیم جنگلات میں آگ بجھانے کیلئے ایرانی فائر فائٹر طیارہ شیرانی پہنچ گیا
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ حادثے کا شکارپاک فضائیہ کا تربیتی طیارہ حادثے کا شکار arynewsurdu باجوہ نہیں تھا اس میں کیا ؟ Dogs 🐕🐕🐕 Acha hua
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایرانی فائر فائٹر طیارہ شیرانی پہنچ گیاکوئٹہ (ویب ڈیسک) بلوچستان کے علاقے شیرانی کے قدیم جنگلات میں آگ بجھانے کیلئے ایرانی فائر فائٹر طیارہ شیرانی پہنچ گیا۔ روزنامہ جنگ کے مطابق  کنزرویٹر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بلوچستان میں ایرانی فائر فائٹنگ طیارہ آگ بجھانے میں مصروفبلوچستان میں ایرانی فائر فائٹنگ طیارہ آگ بجھانے میں مصروف ARYNewsUrdu اور اپنے طیارے سازشوں میں مصروف کیا دن اگیے پاک فو کے بھی پہلے قوم کو اور ملک کے سالمیت کو بچاتی تھی اب چوروں کو بچانے اور غلامیے پہ تلیے ہوے ہو۔ افسوس کا مقام ہے۔ نیازی معاشی دہشتگرد ثابت ہو چکا۔ معاشی دہشت گردی ملکی سلامتی کے لیئے تباہ کن ہے۔ اختجاج سب کا حق ہے لیکن یہ کیا پورا ملک مفلوج کر دیا جائے اور ادارے خاموش تماشائی بنیں رہیں ۔ پاکستان میں معاشی استحکام تک معاشی دہشت گردی پہ پابندی لگانا نا گزیر ہے نیازی_معاشی_دہشتگرد
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایرانی طیارہ شیرانی جنگلات کی آگ بجھانے کے آپریشن میں شامل - ایکسپریس اردوایرانی طیارے کو فائر فائٹنگ آپریشن میں شمولیت کے لئے خصوصی فضائی روٹ دیا گیا ہے Allah O Akbar Thanks IRIMFA_EN ❤️ woh iran ko hi day do kpk Afghanistan ko day bs takht lahor is imp govt ko day do woh wahan aish kren.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »