حکومت سندھ کا 17 برس بعد صوبے میں مقیم افغانیوں کی رجسٹریشن کا فیصلہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ میں افغانیوں کی تعداد چار لاکھ سے زائد ہے جس میں سے محض 63 ہزار افغانیوں کی رجسٹریشن کی گئی ہے

سندھ بھر میں افغانیوں کی تعداد چار لاکھ سے زائد ہے جس میں سے محض 63 ہزار افغانیوں کی رجسٹریشن کی گئی ہے۔

محکمہ داخلہ سندھ نے اس ضمن میں متعلقہ وفاقی وصوبائی محکموں اور تحقیقاتی اداروں سے مشاورت کرکے ابتدائی کام شروع کردیا ہے اور پہلے مرحلے میں سندھ کے مختلف علاقوں میں مقیم افغانیوں کے بارے میں معلومات جمع کی جارہی ہیں کہ کن مقامات پر افغانیوں کی آبادیاں ہیں ابتدائی کام مکمل ہونے اور سیکورٹی کلیئرنس کے بعد سندھ میں مقیم افغانیوں کی رجسٹریشن کی جائےگی۔

دوسرے مرحلے میں افغانیوں کو مخصوص کیمپ تک محدود کیاجائے گا۔ محکمہ داخلہ سندھ کے حکام کے مطابق غیرقانونی طور پر مقیم اور رجسٹرڈ وغیر رجسٹرڈ افغا نیوں سے متعلق کوئی مستند ڈیٹا دستیاب نہیں ہے جس کے سبب سنگین قانونی پیچیدگیاں اور مسائل پیدا ہوتے ہیں۔ پاکستان میں افغان مہاجرین کی آمد کا سلسلہ شروع ہوئے کئی عشرے گزرچکے تاہم 2003 کے بعد سے باضابطہ رجسٹریشن نہیں ہوسکی ہے۔ کراچی سمیت سندھ بھر میں ایک محتاط اندازے کے مطابق چار لاکھ سے زائد افغان مہاجرین موجود ہیں۔

ذرائع کے مطابق سندھ حکومت نے کئی سال سے غیرقانونی مقیم افغانیو ں کے خلاف کوئی کارروائی کی ہے نہ انہیں گرفتار کرکے ڈی پورٹ کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Love express news

All those foreigners who r living illegally r required to be deported from Pakistan immediately.Such persons r threat to our national security n burden on economy.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پبلک سیفٹی کمیشن کا اجلاس، آئی جی سندھ کی شرکتوزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پبلک سیفٹی کمیشن کا اجلاس، آئی جی سندھ کی شرکت Sindh IGSindh CMSindh MuradAliShah KaleemImam PublicSafetyCommission MinisterSindh MuradAliShahPPP SindhCMHouse MediaCellPPP SyedNasirHShah
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پبلک سیفٹی کمیشن کا اجلاس، آئی جی سندھ کی شرکت
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کی ویزا پالیسی میں تبدیلی، غیر ملکی سیاحوں کی بڑی تعداد میں آمد جاریاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان کی جانب سے ویزا پالیسی میں تبدیلی کے بعد ملک میں غیر ملکی سیاحوں کی بڑی تعداد میں آمد کا سلسلہ جاری ہے۔ Only in Pakistan, Pakistani's coming back from abroad (expatriates) on their existing country passport are known as tourists! What a joke.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عراق: ذی قار میں حکومت کو ایک ہفتے کی مہلت، بغداد میں ملین مارچ کی دھمکیعراق: ذی قار میں حکومت کو ایک ہفتے کی مہلت، بغداد میں ملین مارچ کی دھمکی Iraq Protests MillionMarch
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ٹرمپ کی کرونا کا مقابلہ کرنے کی چینی حکومت کی کوششوں کی تعریفٹرمپ کی کرونا کا مقابلہ کرنے کی چینی حکومت کی کوششوں کی تعریف DonaldTrump China US CoronaVirus XiJinping Praised ChineseGovernment Combating InfectiousDisease realDonaldTrump POTUS DonaldJTrumpJr
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

گورنر سندھ نے مشتاق مہر کو آئی جی سندھ بنانے کی تردید کر دیکراچی: گورنر سندھ عمران اسماعیل نے مشتاق مہر کو آئی جی سندھ پولیس بنانے کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ آئی جی سندھ کے لیے حتمی فیصلہ نہیں ہوا۔تفصیلات کے مطابق اے آروائی نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا کہ مشتاق مہر کو آئی جی سندھ لگ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »