حکومت مسئلہ کشمیر پر کوئی بھی روڈ میپ دینے میں ناکام رہی ہے ، خرم دستگیر کا دعویٰ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کے رہنماخرم دستگیر نے کہاہے کہ ہندوستان نے

کشمیر پر اتنا بڑا اقدام کرلیا لیکن حکومت کی اس حوالے سے کوئی تیاری نہیں اور ناہی حکمت عملی تھی، حکومت مسئلہ کشمیر پر کوئی بھی روڈ میپ دینے پر ناکام رہی ہے ۔جیونیوز کے پروگرام ”نیا پاکستان “میں گفتگو کرتے ہوئے خرم دستگیر نے کہا ہے کہ حکومت مسئلہ کشمیر پر کوئی بھی روڈ میپ ، سفارتی ،قانونی ہو یا کوئی اوردینے میں ناکام رہی ہے ۔ شیخ رشید کے انتہائی غیر ذمہ دارانہ بیانات مل رہے ہیں ۔ جنگ ہوگی ، ایسے ہوجائیگا اور ویسے ہوجائیگا...

ان کا کہنا تھا کہ حکومت کو پیش بندی کرنی چاہئے ،یہ تو نریندر مودی کے انتہائی اقدام کی وجہ سے نیویارک ٹائم اور واشنگٹن پوسٹ نے اس ایشو کو اٹھایا ہے لیکن ہماری حکومت کوئی عملی اقدام نہیں کررہی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ن لیگ کے دور حکومت میں مسئلہ کشمیر پر مشیر خارجہ سرتاج عزیز کو بار بار دنیا میں بھیجا گیا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسئلہ کشمیر کب تک حل نہیں ہوگا ؟ سابق نگران وزیر اعلیٰ پنجاب نے بتادیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) سابق نگران وزیر اعلیٰ پنجاب حسن عسکری نے کہاہے کہ اگر حکومت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

”اپوزیشن نے یہ کام نہ کیا تو پھر آرڈیننس آئیگا“، وفاقی وزیر قانون نے واضح کردیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر قانون فروغ نسیم نے کہاہے کہ نیب کے حوالے سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دیحکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی pid_gov MoIB_Official Petroleum Products Prices Decreased Business
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

متحدہ عرب امارات کو اس کام سے روکیں یمن نے سعودی حکومت سے اپیل کردیریاض(ویب ڈیسک) یمن میں متحدہ عرب امارات کے جنگی طیاروں نے بمباری کی جس پر یمنی صدر منصور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کشمیریوں سے یکجہتی کیلئے سندھ حکومت نے کوئی تقریب نہیں منائیکراچی: (دنیا نیوز) کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے دن سندھ حکومت اور پیپلز پارٹی کے تحت کوئی تقریب نہیں ہوئی، اس حوالے سے وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ ہم نمائشی اقدامات نہیں کرنا چاہتے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

عوام کے لیے خوشخبری:حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیاعوام کے لیے خوشخبری:حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا pid_gov PetrolPrice
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »