حکومت کی کرتارپور میں 74سال بعد ملنے والے بھائیوں کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دونوں بھائیوں کی ملاقات کیلئے حکومت ہرطرح سے تعاون کرےگی، معاون خصوصی شہباز گل

وفاقی حکومت نے کرتارپور میں 74سال بعد ملنے والے بھائیوں کو ہر ممکن تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی ابلاغ ڈاکٹر شہباز گل نے کرتارپور میں74 سال بعد بھائی سے ملنے والے محمد صدیق سے فیصل آباد میں ملاقات کی۔کرتارپور میں 74 سال بعد بھائی سے ملنے والے محمد صدیق سے شہباز گل نے ملاقات کی — فوٹو: اے پی پی معاون خصوصی کا کہنا تھاکہ محمد صدیق کا چھوٹا بھائی اگر پاکستان آنا چاہے تو پاکستانی سفارت خانہ اپنا کردارادا کرےگا۔

فیصل آباد کے رہائشی صدیق اپنے بڑے بھائی حبیب عرف شیلا سے ملنے کرتارپور پہنچے، شیلا کا تعلق بھارتی پنجاب کے علاقے پھلے والا سے ہے۔خیال رہے کہ گزشتہ دنوں قیامِ پاکستان کے وقت بچھڑنے والے دو بھائی 74 سال بعد کرتارپور میں ملے تھے۔ دونوں بھائیوں کی دہائیوں بعد ہونے والی ملاقات میں رقت آمیز مناظر دیکھنے میں آئے، دونوں بھائی ایک دوسرے سے گلے ملے اور زارو قطار روتے رہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Eh kon kes ke bhai he.

PAKISTAN PAR AB TAK HARAAMEE KANAY DAJAAL RANJEET SINGH KEE KHAALSAA HAKOMAT HAY. ISI AUR ARMY SIRF SIKHOUNE AUR PLA SAY DARTAY HAENE .

80 سال جو خاکہ چھان رہیں ہے۔انکی گیس پٹرول بند ہے۔74سال والوں کیا انعام ملے گا خاک

اگر ڈبے میں ڈالر ڈال سکیں

Heart touching moments ..😣

It is time that more effort is made to advocate for cryptocurrency and educate policymakers in Pakistan about this new space. There is an opportunity to develop an ecosystem that can embrace this opportunity and build wealth in the country.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حکومت کی منظوری کے بغیر پنکھوں کی فروخت پر پابندی کا فیصلہ - ایکسپریس اردوحکومت کی منظوری کے بغیر پنکھوں کی فروخت پر پابندی کا فیصلہ مزیدپڑھیں: اب حکومت کی مرضی نہیں ھوگی تو بندہ نکاح بھی نہ کرے ہر فرعون ذ کے لئے موسیٰ ھے اس ملک میں ایک گنگا به رہی تھی سب اس میں غوطے لگا رہے تھے ۔ پنکھا بنانے والی کمپنی پاکستان سٹینڈرڈ سرٹیفکیٹ لینے کے لئے بھاری رشوت دے کے سرٹیفکیٹ حاصل کرتی تھی اور ناقص مٹریل سے پنکھے تیار کر کے بیچ دیا کرتی تھی جس کی وجہ سے ایک زمانے سی حکومت عوام بھاری نقصان اٹھا رہے تھے۔۔ آج سے پہلے کسی حکومت کو اس عمل اور نقصان کا ادراک نہیں ہوا جو پنکھا ساز کمپنیاں پاکستان کو ایک لمبے عرصے سے پونچھا رہی تھی۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شہزادہ ہیری کی برطانوی حکومت کو مقدمے کی دھمکیبرطانوی شہزادے ہیری نے برطانوی حکومت کے خلاف مقدمے کی دھمکی دے دی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فائزر کی جاپان سے کووڈ کی کھائی جانے والی دوا کی منظوری طلبفائزر نے کووڈ 19 کے علاج کی اپنی گولیوں کی شکل کی اینٹی وائرل دوا کی منظوری کے لیے جاپانی حکام کو جمعہ کے روز درخواست دے دی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کیا منال نے احسن کی دولت کی وجہ سے ان سے شادی کی ہے؟حال ہی میں منال خان اپنے شوہر احسن محسن اکرام کے ہمراہ ویب شو وائس اوور مین میں شریک ہوئیں WaqarS25858813 TariqAhmedMah1 🙄 یہ کیا ہے یار نری بکواس G jasy kah her larki karti hai
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

روبینہ اشرف کی بیٹی کی شادی۔۔۔بہروز سبزواری کی اہلیہ نے محفل لوٹ لیمعروف سینئر اداکارہ روبینہ اشرف کی بیٹی کی شادی میں اداکارہ بہروز سبزاری کی اہلیہ نے شاندار ڈانس کرکے محفل لوٹ لی ۔ یہ بے عیرت اور ے خیالوگاپنے بیووں کونچا تے ہیں۔ دلے۔ خرامزادے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کورونا کیسز: NCOC کا سندھ حکومت سے تعاون کا فیصلہملک بھر میں کورونا وائرس کی وباء پر قابو پانے کے حوالے سے بنائے گئے نیشنل کمانڈ این آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے سندھ میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز سے نمٹنے کے لیے صوبائی حکومت سے تعاون کرنے کا فیصلہ کر لیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »