عمران خان اور پاکستان ایک ساتھ نہیں چل سکتے، سراج الحق کی تنقید

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیراعظم بین الاقوامی بھکاری بن گئے ہیں، مانگے تانگے کی حکومت چلنے کے قابل نہیں رہی، امیر جماعت اسلامی

جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سراج الحق نے وزیراعظم عمران خان کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

ٹاؤن شپ لاہورمیں بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں کے حوالے سے ناشتےکی تقریب سے خطاب میں سراج الحق کا کہنا تھاکہ ملک میں پلس مائنس کی کوئی گنجائش نہیں، تمام مسائل کا حل یہی ہےکہ عمران خان گھر چلےجائیں اور نئے انتخابات ہوں۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم بین الاقوامی بھکاری بن گئے ہیں، مانگے تانگے کی حکومت چلنے کے قابل نہیں رہی۔ ان کا کہنا تھاکہ حکومت نے ڈیزل اورپیٹرول کی قیمتوں میں ایک بار پھر3 روپے فی لیٹراضافہ کر دیا، مہنگائی کے مارے عوام بےحال ہو چکےہیں۔

انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت سب خرابیوں کی جڑ ہے، یہ کہتے تھے ہمارے پاس معیشت کے سقراط موجود ہیں، یہ لوگ پرانے پرزے نئی مشین میں فٹ کر کے چلا رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Apka bhi koi vision nahi aj tak nahi dekha Imran khan ny bary bary borj ulta diye hain

J I kisi jamat k saath nahee chul saktee bcz nakara jamat hai

آپ کی ساری تنقید باتوں کی حد تک ہے جب بھی کوئی موقع آیا آپ نے اسی جرائم پیشہ اور فاشسٹ رجیم کے حق میں اقدامات اٹھائے ہیں ایسا ہم نے آپ کے طرز عمل سے اخذ کیا ہے۔مہربانی فرما کر برا نہ مانیئے گا۔

منافق انسان

Bhat mian dam hia

مجھے آج تک اس بندے کی نہیں آئی سمجھ۔

Jamaat politics is at all time low but not its Charity work

اور خیبر پختون خواہ میں ایک ساتھ حکومت چلا سکتے ہیں ؟؟؟؟؟ اپ بھی انکو یہاں مسلط کرنے میں برابر کے شریک ہو ۔۔ کے پی سے مرکز تک کا سفر آپکی مر ہون منت ہے ۔۔۔ اب کیا فائدہ ایسے بولنے کا 🤨🤨🤨

Laken Jumait islami phir bhi vote PTI ko hi degi 😁

جماعت اسلامی ایک منافق جماعت ہے۔

Kuna warka kuna

جناح مخالف مُلا مودودی کی بنائ ہوئ پاکستان مخالف جماعت اسلامی اور پاکستان ایک ساتھ نہیں چل سکتے۔

وہ حرکت کرے یا نہ کرے۔ اب خواہش میں بھی نہیں ۔ یہاں تک کہ آپ سب میں. سامنا کریں یا خود کو چھپانے کی کوشش کریں اب آپ سب رہ گئے ہیں جب سوال اٹھتے ہیں کہ اپنے عاشق آئی ایم ایف کو کیسے سنبھالیں گے؟

So Speaketh the Political weathervane of Pakistan.

He moves or not moves, even not left in his own desire now & even you all. Face it or try to hide yourself now even left in you all when questions arise how to handle your lover IMF?

ویسے بھی دونوں الگ الگ چل رہے ہیں

درست فرمایا مگر بہت دیر کر دیتا ہوں میں

لیکن یہ چور کا چوکیدار چوروں کے ساتھ چل سکتا ہے

Ye lanti 5 years tak KPK ma sath raha .

پانچ سال کے پی میں اتحادی رہے پہلے اس پر قوم سے تو معافی مانگے پھر اور بات ہوگی

یہ آدمی ہے کون ۔۔۔اچھا وہ منافق جو عمران خان ہی کی وجہ سے 4 سال وزیر خزانہ رہے اور اوقات تو کونسلر کی بھی نہیں مگر سینیٹر منتخب ہوئے وہ کیسے اچھا یہاں بھی عمران خان کی وجہ سے

زرداری کے ٹٹے چاٹنے والا گدھا SirajOfficial

کہتے ھیں کتے کو کھیر ھضم نھیں ھوتی۔۔۔۔ باؤؤ جی نے کل دابڑا بھر کے کھیر کھائ۔۔۔۔

واہ واہ سہی فرمایا سراج صاحب 👍👍

Ohhhhhh just shut it's all just really shameful mindsets PM Khan is the most important & popular leader here in Pakistan he's a just a legend or icon for the whole youth

واہ واہ سہی فرمایا سراج صاحب 👍👍

سراجو نے نوازشریف کی پانامہ والی ٹٹی کو برا کہا عدالت گیا پھر اسی کی ٹٹی کھانے کی زد لگائے بیٹھا ہے

Per kyu 5 saal imran niazi ke etehadi thay kpk main.

یہ وہ لالا بول رھا ھے جس کی پارٹی کی بدولت وہ سینیٹر بنا تھا

Kena mara zaan de shrmawaly de

2018 میں آپ کو بھی دھکا دیا۔۔۔اگرچہ پانامہ میں دونوں بھائ ساتھ ساتھ تھے۔ مگر فائدہ اس نے لیا

قدیم مصری تاریخ میں 'بیغرتوں' کی ایک نشانی یہ بھی بتائی گئی ہے کہ وہ 70 روپے لیٹر پیٹرول دینے والوں کو چور کہیں گے، اور 148 روپے لیٹر پیٹرول دینے والے کو ایماندار سمجھیں گے۔😂😂😂

حلانکہ مولانا سراجُ الحق اور عمران نیازی پانچ سال KPK میں ساتھ ملکر حکومت چلا چُکے ہیں ـ کیسا فیر مولانا صاحب 😂

عمران چل رھاپاکستان چلے نہ چلے

سراج الحق اور عمران ساتھ چلتے رہینگے🤣🤣

تباہی اور پاکستان ایک ساتھ نہیں چل سکتے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

راوی ریور فرنٹ منصوبہ وزیر اعظم عمران خان کے خواب کی تکمیل ہے۔ترجمان پنجاب حکومتراوی ریور فرنٹ منصوبہ وزیر اعظم عمران خان کے خواب کی تکمیل ہے۔ترجمان پنجاب حکومت PMImranKhan PTIGovernment Punjab RaviRiverFrontProject HasaanKhawar CMPunjabPK GovtofPunjabPK hasaankhawar ImranKhanPTI PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

اداکارہ منال خان نے احسن محسن خان سے شادی کی وجہ بتا دیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)اداکارہ منال خان نے اداکار احسن محسن خان سے شادی کی وجہ یہ بتائی کہ ”میں نے احسن خان سے شادی کی کیونکہ وہ دولت مند اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

روبینہ اشرف کی بیٹی کی شادی۔۔۔بہروز سبزواری کی اہلیہ نے محفل لوٹ لیمعروف سینئر اداکارہ روبینہ اشرف کی بیٹی کی شادی میں اداکارہ بہروز سبزاری کی اہلیہ نے شاندار ڈانس کرکے محفل لوٹ لی ۔ یہ بے عیرت اور ے خیالوگاپنے بیووں کونچا تے ہیں۔ دلے۔ خرامزادے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

فائزر کی جاپان سے کووڈ کی کھائی جانے والی دوا کی منظوری طلبفائزر نے کووڈ 19 کے علاج کی اپنی گولیوں کی شکل کی اینٹی وائرل دوا کی منظوری کے لیے جاپانی حکام کو جمعہ کے روز درخواست دے دی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کیا منال نے احسن کی دولت کی وجہ سے ان سے شادی کی ہے؟حال ہی میں منال خان اپنے شوہر احسن محسن اکرام کے ہمراہ ویب شو وائس اوور مین میں شریک ہوئیں WaqarS25858813 TariqAhmedMah1 🙄 یہ کیا ہے یار نری بکواس G jasy kah her larki karti hai
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سلمان خان کی شادی کا ذکر ’مذاق ہی مذاق میں‘بالی ووڈ کے بھائی جان سلمان خان کی شادی سے متعلق مذاق ہی مذاق میں ایک بار پھر ذکر چھیڑ دیا گیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »