حکومتی وزراء چیف الیکشن کمشنر پر بے بنیاد الزامات لگا رہے ہیں مریم اورنگزیب

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومتی وزراء چیف الیکشن کمشنر پر بے بنیاد الزامات لگا رہے ہیں، مریم اورنگزیب

اسلام آباد: مریم اورنگزیب نے الیکشن کمیشن کے ارکان کو چیف الیکشن کمشنر کے خلاف اکسانے پر وفاقی وزرا کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا مطالبہ کر دیا ہے۔

فواد چودھری اور شبلی فراز کی جانب سے چیف الیکشن کمشنر پر تحفظات کے بعد اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران خان کے حکم پر الیکشن کمیشن کو بلیک میل کیا جا رہا ہے جبکہ الیکشن کمیشن اور ارکان پارلیمان کے سوالات کے حکومت کے پاس جواب نہیں اور اس لئے الیکشن کمیشن پر حملے کئے جا رہے ہیں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان غیر قانونی فارن فنڈنگ سے نجات کے لئے الیکشن کمشن پر دباؤ ڈال رہے ہیں اور ان ہی کے حکم پر غیرقانونی فارن فنڈنگ کیس میں من پسند فیصلہ لینے کے لئے الیکشن کمیشن کو بلیک میل کیا جا رہا ہے جبکہ ڈسکہ الیکشن کی دھند اور الیکشن چوری پکڑے جانے کی رپورٹ رکوانے کے لئے حکومت کی طرف سے الیکشن کمشن پر دباؤ ڈالا جا رہا ہے ۔ اس کے علاوہ کنٹونمنٹ بورڈ کے الیکشن کے نتائج کا غصہ عمران خان کے حکم پر الیکش کمیشن پر نکالا جا رہا ہے۔مریم اورنگزیب نے کہا کہ آر ٹی ایس کی پیداوار حکومت...

وفاقی وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا کہ الیکشن کمیشن کے الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر اعتراضات مضحکہ خیز ہے اور کمیشن نے ووٹنگ مشین کا جائزہ لیا ہی نہیں ۔ چیف الیکشن کمشنر انتخابی اصلاحات کیلئے سنجیدہ دکھائی نہیں دے رہے اور ٹال مٹول سے کام لیا جا رہا ہے ۔ شبلی فراز نے مزید کہا کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کا استعمال 2028 تک نہیں جانے دیں گے اور قومی معاملات میں تاخیری حربے قبول نہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

مریم نواز نے جو الزام الیکشن کمیشن پر لگائے تھے اسے کیا کہو گی ملاحظہ فرمائیں الیکشن کمیشن تم اپنی آئینی زمہ داریاں بھول چکے ہو تم نے عوام کے ووٹ پر ڈاکہ ڈالا ھے تم فنڈنگ کیس میں سانپ بن کر بیٹھے ہو ہم تم کو شریک جرم ٹھہراتے ہیں یہ کیا تھا میڈم جے منہ نہ چنگا ہوئے تے گل چنگی کرو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فواد چودھری نے چیف الیکشن کمشنر کے کردار پر پھر تحفظات کا اظہار کر دیاچیئرمین نیب کے کردار کو سراہنے والے سے یہی توقع کی جاسکتی ہے Election commission ko bhi in k kirdaar pe bohot thafuzaat hain waisay کسی کے کردار پہ وہ تخفظات کا اظہار کرے جسکا خود کا کردار اچھا ہو دوسرا یہی لوگ کہا کرتے ہیں اداروں اور انکے کے فیصلوں کا احترام کرنا چاہئیے آج انہی اداروں کی کردار کشی کر رہے ہیں ان پہ الزامات لگا رہے ہیں کیوں کہ وہ انکے غلط اقدامات عوام کے سامنے لا رہے ہیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فواد چودھری نے چیف الیکشن کمشنر کے کردار پر پھر تحفظات کا اظہار کر دیاکیا فواد چوہدری الیکشن کمیشن آف پاکستان کے آفیسرز سے زیادہ تجربہ کار ہے؟
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

چیف الیکشن کمشنر اور حزب اختلاف کی جماعتیں ایک زبان بول رہی ہیں:وزیراطلاعاتچیف الیکشن کمشنر اور حزب اختلاف کی جماعتیں ایک زبان بول رہی ہیں:وزیراطلاعات Islamabad fawadchaudhry Concerns Over Performance Chief Election Commissioner pmln_org PTIofficial MediaCellPPP MoIB_Official GovtofPakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چیف الیکشن کمشنر اور اپوزیشن ایک ہی زبان بول رہے ہیں، فواد چوہدری - ایکسپریس اردوالیکشن کمیشن کے دوسرے ممبران چیف الیکشن کمشنر کے فیصلوں پر نظر ثانی کریں، فواد چوہدری اور تم لوگوں کی کوئی زبان ہی نہیں ہے تم لوگوں کو تو اپنے باپ کا بھی نہیں پتا کہ کتنے ہیں Pakistan Zindabad PAk Army Zindabad PM Imran Khan Zindabad 👍👍👍👍
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پر عزم ہیں الیکشن 2023ء ای وی ایم پر کروائیں: سینیٹر شبلی فرازمہنگائی ختم کرنے میں پرعزم ہو جائیں۔کراچی اور پنجاب کے کنٹونمنٹ انتخابات کے نتائج اور کرتے ہیں عوام کا آپ پر اعتماد ختم ہوتا جا رہا ہے اور آپ ابھی تک بردار کو رکھنے پر بضد ہیں۔ او بھائی ایک میچ تو کرا نہیں سکتے، اگلا الیکشن چوری کرنے کی پڑی ہے. چھری تھلے ساہ لَے Election karwa lo beshak evm pe hi karwa lo per energy crisis pe kabu karlo aisa na hi machine k sath sath aik generator bhi daina parega orphr us mai corruption bhi hogi phr us ki JIT banaygi phr usko public karaingay us mai bhi apnay hi banday shamil hongay and so on and on
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پر عزم ہیں الیکشن 2023 ای وی ایم پر کروائیں: سینیٹر شبلی فرازوفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی شبلی فراز نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن کو اپنی صلاحیت کو بڑھانا ہو گا، پر عزم ہیں کہ الیکشن 2023 ای وی ایم پر کروائیں، الیکشن ہمیشہ shiblifaraz GovtofPakistan MoIB_Official EVM k baghair dhandlee kasay karogay ? EVM...SCUENTIFIC DHANDLEE MACHINE shiblifaraz GovtofPakistan MoIB_Official اے تاں الیکشن کمیشن دا کام اے shiblifaraz GovtofPakistan MoIB_Official مطلب یہ کہ تمام ضمنی الیکشنز اور حالیہ کنٹونمنٹ الیکشنز میں بدترین شکست کے بعد بغیر EVM الیکشن کا رسک لینا سراسر گھاٹے کا سودا ھے.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »