حکومت اور پی ڈی ایم ایک دوسرے کو این آراو دے چکے ہیں، سراج الحق - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایک دوسرے کے خلاف بیانات صرف کارکنوں کے اطمینان کے لیے ہیں، امیر جماعت اسلامی

امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت اور پی ڈی ایم ایک دوسرے کو این آراو دے چکے ہیں۔

سراج الحق نے مرکز اسلامی پشاورمیں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ مردان کے عاقب اسماعیل کی جماعت اسلامی میں شمولیت پر انہیں مبارک باد دیتے ہیں، پشاورسے بلامقابلہ منتخب ہونے والے امیدواروں کو بھی مبارک باد دیتے ہیں، کے پی کے 17 اضلاع میں جماعت اسلامی کے 123 کونسلر اورچیرمین بلامقابلہ منتخب ہوگئے ہیں۔ سراج الحق نے کہا کہ 70 سالوں میں حکمرانوں اورجرنیلوں نے ملک سے بےوفائی کی ، گورنر پنجاب نے بھی آئی ایم ایف کے ہاں سب کچھ رکھوانے کا اعتراف کیاہے، ان حالات میں جماعت اسلامی ہی ملک کومسائل سے نکال سکتی ہے، منی بجٹ تیارہے جس سے مزید مہنگائی بڑھے گی، عوام میں مزید سکت نہیں، منی بجٹ مستردکرتے ہیں، عوام کواب سونامی کامطلب پتاچلاکہ اس کامطلب مہنگائی اور عالمی اداروں کی غلامی ہے۔

امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ ملک میں دوکروڑ سے زائد افراد بے روزگار ہیں، مافیاز کاراج ہے، پی ٹی آئی نےان مافیاز کوتحفظ فراہم کیاہے، انگریز کے جانےبعد ان کےایجنٹ یہاں مسلط ہیں تمام ادارے تباہ ہیں، کرپٹ مافیااور پاکستان ساتھ ساتھ نہیں چل سکتے، سودی نظام نے پاکستان کوتباہ کردیاہے، ملکی مسائل کاحل اسلامی نظام میں ہے اورہم اس کے لیے کوشاں ہیں، پی ڈی ایم نے بھی اس عرصہ میں پی ٹی آئی کاساتھ دیا، ان کے بیانات ہوائی فائرنگ ہے، یہ ایک دوسرے کو این آراو دے چکے ہیں، بیانات صرف ورکروں کے اطمینان کے لیے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کیا جماعت اسلامی پی ڈی ایم کا حصہ نہیں۔؟

اور ڈسکو ڈانسر سراج الحق زرداری کے ٹٹے چوس چکا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سگریٹ نوشی سے انسان کے پھیپھڑوں کے علاوہ گھر کی دیواروں پرکیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) سگریٹ نوشی سے انسان کے پھیپھڑوں کا کیا حال ہوتا ہے، اس پر تو بہت کچھ بات ہو چکی لیکن شاید ہی کبھی کسی نے سوچا ہو کہ سگریٹ نوش افراد کے گھر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بینائی بہتر کرنے کے علاوہ گاجر کے اور بھی بہت سے فائدے ہیںگاجروں میں وٹامن سی ہوتا ہے اور جسم میں وٹامن اے کی کمی رات کے اندھے پن یا کم روشنی میں دیکھنے میں مشکلات کا خطرہ بڑھاتی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہوٹلوں کے ویٹرز کھانا کھلانے کے علاوہ ایسے کام کے بھی ماہر ہوتے ہیں کہ جان کر ہی کئی لوگوں کے ہوش اڑ جائیںلندن(ما نیٹرنگ ڈیسک) ویٹرز کا کام تو آنے والے مہمانوں کو کھانا پیش کرنا ہوتا ہے مگر ایک ویٹرس نے اپنے پیشے سے وابستہ لوگوں کے ایک ایسے کام میں ماہر ہونے کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹام کروز ایک بار پھر جان لیوا اسٹنٹ کے لیے تیارہالی ووڈ کے سپر سٹار ٹام کروز جو اپنے اسٹنٹس خود کرنے کے حوالے سے شہرت رکھتے ہیں اب ایک بار پھر جان لیوا اسٹنٹ کے لیے تیار ہیں ۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آلودہ فضاؤں میں سانس لینے والوں کی اوسط زندگی کے 5 سال کم ہورہے ہیں، ماہرینائیر کوالٹی کنسلٹنٹ داور بٹ کا کہنا ہے کہ ائیر کوالٹی انڈیکس کو ہمارے یہاں انوائرمنٹ سے جوڑا جاتا ہے یہ دراصل ہیلتھ انڈیکیٹر ہے۔ اگر فضاؤں میں آلودگی زیادہ ہو تو حکومتیں ماسک کے استعمال کا کہتی ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹوئنکل گھر کے کیا کیا اخراجات اٹھاتی ہیں؟ سابقہ اداکارہ نے بتادیاپروگرام ٹوئیک انڈیا کے لیے اداکارہ کاجول کا انٹرویو لیتے ہوئے ٹوئنکل نے گھریلو اخراجات کی تقسیم سے متعلق دلچسپ بات بتائی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »