ہوٹلوں کے ویٹرز کھانا کھلانے کے علاوہ ایسے کام کے بھی ماہر ہوتے ہیں کہ جان کر ہی کئی لوگوں کے ہوش اڑ جائیں

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 1 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 4%
  • Publisher: 63%

لندن(ما نیٹرنگ ڈیسک) ویٹرز کا کام تو آنے والے مہمانوں کو کھانا پیش کرنا ہوتا ہے مگر ایک ویٹرس نے اپنے پیشے سے وابستہ لوگوں کے ایک ایسے کام میں ماہر ہونے کا

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

دی سن کے مطابق اس ویٹرس نے کہا ہے کہ ہم لوگ بے وفائی کے مرتکب لوگوں کو پہچاننے میں ماہر ہوتے ہیں کیونکہ آئے دن ہمارا واسطہ ایسے ہی جوڑوں سے پڑتا ہے جن میں سے کوئی ایک یا دونوں اپنے پارٹنرز کے ساتھ بے وفائی کر رہے ہوتے ہیں اور اپنے آشناﺅں کے ساتھ ہمارے پاس کھانا کھانے آتے ہیں۔اس ویٹرس نے اپنی شناخت مخفی رکھتے ہوئے ویب سائٹ Redditپر بتایا ہے کہ اگر آپ کو اپنے پارٹنر پر شبہ ہے تو اس کے پسندیدہ ریسٹورنٹ کی ویٹرس سے اس حوالے سے دریافت کریں۔ اس کے پاس آپ کے اس سوال کا حتمی جواب ہو گا کہ آیا آپ کا...

دی سن کے مطابق اس ویٹرس نے کہا ہے کہ ہم لوگ بے وفائی کے مرتکب لوگوں کو پہچاننے میں ماہر ہوتے ہیں کیونکہ آئے دن ہمارا واسطہ ایسے ہی جوڑوں سے پڑتا ہے جن میں سے کوئی ایک یا دونوں اپنے پارٹنرز کے ساتھ بے وفائی کر رہے ہوتے ہیں اور اپنے آشناﺅں کے ساتھ ہمارے پاس کھانا کھانے آتے ہیں۔اس ویٹرس نے اپنی شناخت مخفی رکھتے ہوئے ویب سائٹ Redditپر بتایا ہے کہ اگر آپ کو اپنے پارٹنر پر شبہ ہے تو اس کے پسندیدہ ریسٹورنٹ کی ویٹرس سے اس حوالے سے دریافت کریں۔ اس کے پاس آپ کے اس سوال کا حتمی جواب ہو گا کہ آیا آپ کا پارٹنر کسی اور خاتون کے ساتھ بھی تعلق میں ہے یا یہ محض آپ کا وہم ہے۔ ویٹرس بتاتی ہے کہ میں اس کا عملی تجربہ بھی کر چکی ہوں۔ میری ایک سہیلی کو اپنے بوائے فرینڈ پر شبہ تھا کہ اس کا کسی اور لڑکی کے ساتھ بھی تعلق ہے۔ میں نے اپنی سہیلی سے اس کے بوائے فرینڈ کے پسندیدہ ریسٹورنٹ کے بارے میں پوچھا اور وہاں چلی گئی۔ وہاں جا کر میں نے ویٹرس کو اپنا تعارف کرایا اور اپنی سہیلی کے بوائے فرینڈ کی تصویر دکھاتے ہوئے اس کے بارے میں پوچھا تو ویٹرس نے بتا دیا کہ وہ اپنی گرل فرینڈ کے علاوہ ایک اور لڑکی کے ساتھ بھی وہاں آتا ہے۔ اس ویٹرس کی مدد سے میں نے اور میری سہیلی نے اس کے بوائے فرینڈ کو دوسری لڑکی کے ساتھ اس ریسٹورنٹ میں کھانا کھاتے رنگے ہاتھوں پکڑا تھا۔ ویٹرس بتاتی ہے کہ جب کوئی مرد بے وفائی کا مرتکب ہوتا ہے تو اس کے روئیے، رہن سہن اور مزاج میں کئی طرح کی تبدیلیاں آتی ہیں۔ اگر خواتین ان پر توجہ دیں تو انہیں پکڑنا زیادہ مشکل نہیں ہوتا۔ جو مرد بے وفائی کر رہے ہوں، وہ اپنی پارٹنر کے ساتھ معمول سے زیادہ بہتر سلوک کرنے لگتے ہیں۔ وہ مختلف چیزیں بھولنے لگتے ہیں، وہ کوئی اہم کام ہو یا آپ کے ساتھ کیا گیا وعدہ ہو۔ وہ معمول سے زیادہ نہانے اور بن سنور کر رہنے لگتے ہیں۔ وہ لباس کے معاملے میں زیادہ محتاط ہو جاتے ہیں۔ ان کے بالوں کا سٹائل اور دیگر اسی نوعیت کی تبدیلیاں آتی ہیں۔ وہ اپنے فون کو لے کر محتاط ہو جاتے ہیں اور فون کو سینت سینت کر رکھنے لگتے ہیں۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فلم 83 میں دیپکا کے کردار پر کپل دیو کے خاندان کا ملا جلا ردعمل
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

یوکرین کے محاذ پر بڑھتی کشیدگی، امریکا اور رو س میں دھمکیوں کے تبادلے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان ریلوے کے افسر کا عمر رسیدہ ملازمین کو ترقی دینے کے لیے ظالمانہ اقدامپاکستان ریلوے کے افسر کا عمر رسیدہ ملازمین کو ترقی دینے کے لیے ظالمانہ اقدام arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے عمرہ زائرین کے قیام کی مدت 10 کے بجائے 30دن کردیAslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u اللہ پاک رحم فرمائے آمین! Alhamdulillah... Such a great News... ❤️
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سگریٹ نوشی سے انسان کے پھیپھڑوں کے علاوہ گھر کی دیواروں پرکیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) سگریٹ نوشی سے انسان کے پھیپھڑوں کا کیا حال ہوتا ہے، اس پر تو بہت کچھ بات ہو چکی لیکن شاید ہی کبھی کسی نے سوچا ہو کہ سگریٹ نوش افراد کے گھر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی متحدہ عرب امارات کے قومی دن پرپاکستان میں متحدہ عرب امارات کے سفیر اوریو اے ای کے عوام کو مبارکبادوزیراعلیٰ عثمان بزدار کی متحدہ عرب امارات کے قومی دن پرپاکستان میں متحدہ عرب امارات کے سفیر اوریو اے ای کے عوام کو مبارکباد UAENationalDay Congratulates UsmanAKBuzdar GovtofPunjabPK MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »