حوثی باغیوں کی جانب سے صوبہ مکہ پر داغے گئے دو میزائلوں کو مار گرایا:سعودی عرب

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 58 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حوثی باغیوں کی جانب سے صوبہ مکہ پر داغے گئے دو میزائلوں کو مار گرایا:سعودی عرب SaudiArabia

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم، کہیں بارش کا امکان:محکمہ موسمیات

سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ملکی ایئر ڈیفنس نے بروقت ردعمل دیتے ہوئے حوثی باغیوں کی جانب سے داغے گئے 2 بیلسٹک میزائلوں کو فضا میں ہی تباہ کر کے ناکارہ بنادیا، ان میں سے ایک میزائل کو صوبہ مکہ کی جانب داغا گیا تھا جب کہ دوسرا میزائل حملہ جدہ کی جانب کرنے کی کوشش کی گئی۔ یمن میں اتحادی افواج کے ترجمان نے بتایا کہ دونوں میزائلوں کو جدہ اور طائف کی حدود میں مار گرایا تاہم واشنگٹن میں واقع سعودی سفارت خانے کی ٹوئٹ میں دونوں میزائلوں کو مکہ صوبے کی حدود میں نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا گیا۔

قبل ازیں عرب نشریاتی ادارے ‘العریبیہ ٹی وی’ نے دعویٰ کیا تھا کہ مار گرایا جانے والا ایک میزائل مکہ کی جانب پرواز کر رہا تھا تاہم حوثی باغیوں کے ترجمان یحیٰ ساریہ نے سعودی دعوے کی سخت الفاظ میں تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مکہ کی جانب کوئی میزائل فائر نہیں کیا گیا۔ سعودی حکومت عوام کی ہمدردی حاصل کرنے کیلیے جھوٹا دعویٰ کر رہی ہے۔

دوسری جانب حوثی باغیوں کے ترجمان یحیٰ ساریہ نے اپنی فیس بک پوسٹ میں مزید لکھا کہ حوثی باغیوں نے سعودی عرب کے علاقے نجران کے ہوائی اڈے پر کامیاب حملہ کیا، باغیوں کے ٹی وی چینل ‘المسیرۃ’ نے تباہ حال ہوائی اڈے پر آگ لگنے کی فوٹیجز دکھائیں اور سعودی اتحاد نے صوبہ نجران میں غیر فوجی تنصیب پر ڈرون حملے کی تصدیق کی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایران نے سعودی عرب کی تیل تنصیبات پر حملہ حوثی باغیوں سے کرایا: سعودی عربایران نے سعودی عرب کی تیل تنصیبات پر حملہ حوثی باغیوں سے کرایا: سعودی عرب SaudiArabia امریکہ استمعال کر کے ٹشو کی طرح پھینک دے گا۔۔۔۔
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے مکہ کی طرف داغے گئے حوثی باغیوں کے دو میزائلوں کو مار گرایاغیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی حکام نے بتایا کہ طائف کے علاقے میں دو میزائلوں کو نشانہ بنایا گیا، ایک میزائل کا رخ مکہ اور دوسرے کا رخ جدہ کی جانب تھا۔ حوثی باغیوں کو اسلحہ سمیت مالی مدد کون کر رہا ہے۔۔۔۔؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا سے بھی ‘سرجیکل اسٹرائیک’ کرنے کا مطالبہریاض: سعودی عرب نے یمنی باغیوں کی جانب سے مبینہ ڈرون حملے کا الزام ایران پر عائد کیا ہے۔ جس کے بعد ایک سعودی اخبار نے امریکا سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ایران کے خلاف سرجیکل اسٹرائیک کرے۔ رپورٹ کے مطابق جمعرات کو یمنی باغیوں کی جانب سے مبینہ ڈرون حملوں میں تیل کی […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

حوثی باغیوں کا سعودی عرب میں ڈرون حملہایک دن پہلے مکہ پر حملہ کرنے کی تردید کے بعد حوثی باغیوں نے کہا ہے کہ انھوں نے سعودی عرب کے جنوبی صوبے نجران میں ایئرپورٹ پر اسلحے کے ایک ڈپو کو نشانہ بنایا ہے۔ حوثی باغیوں کو اسلحہ تربیت اور مالی مدد کون فراہم کرتا ہے۔۔۔۔؟ دنیا کے جذباتی اور عقل بند مسلمانوں کو جذباتی بلیک میل کرنے کے لئے کہانی گھڑی گئی ھے تاکہ یہ جاھل جذات میں آکر مکہ کا دفاع کرنے کے لئے اپنی جانی خدمات سعودی امریکی اور یہوی اتحاد کو پیش کر دیں اور پھر افغانستان والا کھیل ایران اور عودی عرب کو تباہ کر کے کھیلا جائے ۔ BESHK IRAN KA AKHREEE WAQTTT AAA CHKAAA SEACH NAHEN SAKEY GA AB SAMMM SEY BEACH
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

حوثی باغیوں کی جانب سے صوبہ مکہ پر داغے گئے دو میزائلوں کو مار گرایا، سعودی عربحوثی باغیوں کی جانب سے صوبہ مکہ پر داغے گئے دو میزائلوں کو مار گرایا، سعودی عرب SaudiArabia Missile
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حوثی باغیوں کی تردید: مکہ شہر پر میزائل حملہ کرنے کی کوشش نہیں کی‘ – BBC URDU – AAJTV
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

’مکہ شہر پر میزائل حملہ کرنے کی کوشش نہیں کی‘حوثی باغیوں نے پیر کو سعودی ذرائع ابلاغ میں گردش کرنے والی ان خبروں کی سختی سے تردید کی ہے کہ انھوں نے مسلمانوں کے مقدس ترین شہر مکہ کو میزائل سے نشانہ بنانے کی کوشش کی ہے۔ Aghar maka ke tarf meli ahank se be dekha to who akhiri din ho gha an malhonuka It's all just rubbish it's an real agenda specially from the western media to just twist the whole news .
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ارض حرمین اک بار پھر نشانے پررمضان المبارک کی پرکیف ساعتیں چل رہیں ہیں ، اسی دوران انتہائی کرب ناک خبر ملی کہ حوثی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آرامکو تنصیبات پر حملے: حوثیوں کے ایرانی پاسداران کا’اٹوٹ انگ ‘ہونے کا ثبوت ہے۔عادل الجبیرآرامکو تنصیبات پر حملے: حوثیوں کے ایرانی پاسداران کا’اٹوٹ انگ ‘ہونے کا ثبوت ہے۔عادل الجبیر Iran Houthis Attack IRGC AdelAlJubeir PipelineAttack AdelAljubeir KingSalman saudiarabia KSAMOFA JZarif HassanRouhani realDonaldTrump UN OIC_OCI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سعودی عرب نے مکہ کی طرف داغے گئے حوثی باغیوں کے دو میزائلوں کو مار گرایاغیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی حکام نے بتایا کہ طائف کے علاقے میں دو میزائلوں کو نشانہ بنایا گیا، ایک میزائل کا رخ مکہ اور دوسرے کا رخ جدہ کی جانب تھا۔ حوثی باغیوں کو اسلحہ سمیت مالی مدد کون کر رہا ہے۔۔۔۔؟
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حوثی باغیوں کی جانب سے صوبہ مکہ پر داغے گئے دو میزائلوں کو مار گرایا، سعودی عربحوثی باغیوں کی جانب سے صوبہ مکہ پر داغے گئے دو میزائلوں کو مار گرایا، سعودی عرب SaudiArabia Missile
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »