ارض حرمین اک بار پھر نشانے پر

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 66 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

رمضان المبارک کی پرکیف ساعتیں چل رہیں ہیں ، اسی دوران انتہائی کرب ناک خبر ملی کہ حوثی

باغیوں نے اپنے مکروہ عزائم کی تکمیل کی لئے ایک مرتبہ پھر ارض حرم پر میزائل حملے کئے ہیں۔پیر اور منگل کے روز مملکت سعودی عرب کی ائر ڈیفنس فورس نے داغے گئے چار بیلسٹک میزائل فضا ہی میں ناکارہ بنا کر مکہ مکرمہ اور جدہ شہروں کو بڑی تباہی سے بچا لیا۔جب سے یہ خبر سنی تو دماغ ماؤف ،جگر پھٹنے اور کلیجہ منہ کو آنے لگا۔دل شدت غم سے یوں دھڑکا کہ سینے سے نکل کر باہر آنے کو تھا۔بد بختوں نے اس مبارک مقام کو نشانے بنانے کی کوشش کر ڈالی ۔یہ تو وہ مقام تھا جس کے بارے میں خود رب کائنات کا فرمان ہے کہ جس نے اس...

حرمت مدینہ کا صحابہ کرامؓ بہت خیال فرمایا کرتے تھے۔ایک مرتبہ حضرت سعد بن وقاصؓ نے ایک شخص کو پکڑا جو ”حرم مدینہ“ کے اطراف میں شکار مار رہا تھا، حضرت سعدؓ نے اس شخض کے کپڑے چھین لئے ، اس شخص کے مالک آئے تو انہوں نے آپؓ سے اس بارے میں گفتگو کی۔حضرت سعدؓ نے ان سے کہا کہ حضورﷺ نے فرمایا ہے”اگر کوئی شخص کسی ایسے آدمی کو پکڑ لے جو شکار مار رہا ہو تو وہ اس کا سامان چھین لے“۔

رسول اللہ ﷺ کا فرمان مبارکہ ہے کہ” میری امت کے لوگوں کو چاہئے کہ وہ میرے ہمسایوں یعنی اہل مدینہ کے احترام کو ہمیشہ ملحوظ رکھیں ، ان کے حقوق کی ادائیگی میں کوتا ہی نہ کریں ،ان سے اگر کوئی لغزش ہو جائے تو اس پر مواخذہ نہ کریں۔جو شخص ان کے احترام و حرمت کو ہمیشہ ملحوظ رکھے گا میں قیامت کے دن اس کی شفاعت کرنے والا ہوں گا۔جو شخص اہل مدینہ کے احترام و حرمت کو ملحوظ نہیں رکھے گا اسے دوزخ کے حوض سے پیپ اور لہو پلایا جائے...

اسی طرح مدینے کی حفاظت کا ذمہ بھی خود اللہ رب العزت نے لیا ہے۔قرب قیامت دجال مکہ مکرمہ اور بالخصوص مدینۃ الرسول ﷺ میں کسی بھی صورت داخل نہ ہو سکے گا۔عالم اسلام کا بچہ بچہ حرمین کا تحفظ حضرت طلحہؓ و سعدؓ کی طرزپر کرنا جانتا ہے۔امت مسلمہ کے لئے نور الدین زنگیؒ کا کردار و عمل مشعل راہ ہو گا کیونکہ سرزمین حرمین ہماری محبتوں کا محور و مرکز ہے،وہاں بیت اللہ شریف ہے،مقام ابراہیمؑ ہے،ملتزم ہے،وہاں نبی مکرم ﷺ کا بچپن گزرا،جوانی گزری،وہاں حضورﷺ کا مقام ہجرت ہے،حضورﷺ کا مقام سکونت ہے، حضورﷺ کا روضہ انور...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

درجۂ حرارت اگر بڑھتا رہا تو لندن، نیویارک کا کیا ہو گاسائنسدانوں کا خیال ہے کہ گرین لینڈ اور آرکٹک میں برف کے پگھلنے سے دنیا بھر کے سطح سمندر میں اندازوں سے کہیں زیادہ اضافہ ہو سکتا ہے اور لیبیا جتنا بڑا علاقہ کرۂ ارض سے کم ہو سکتا ہے۔ اللہ تعالیٰ بہتر جانتا ہے Nahi
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بیس مئی کو ہونے والی حج قرعہ اندازی ملتویوزارت مذہبی امور نے20مئی کو ہونے والی قرعہ اندازی ملتوی کردی۔ رواں برس پاکستان کو سعودی عرب کی طرف سے حج کا اضافی کوٹہ ملنے کے بعد سرکاری حج اسکیم کے تحت مزید 16 ہزار عازمین ارض مقدس کا سفر کریں گے۔جس کیلئے20مئی کو قرعہ اندازی ہونا تھی۔ وفاقی وزارت مذہبی امور کے مطابق قرعہ […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

امریکی جہاز ایرانی میزائلوں کے نشانے پر ہیں:پاسداران انقلابامریکی جہاز ایرانی میزائلوں کے نشانے پر ہیں:پاسداران انقلاب America Iran StateDept
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مصر میں سیاح دہشت گردوں کے نشانے پر، بس حملے میں 17 افراد زخمیدوحہ: مصر میں سیاح دہشت گردوں کے نشانے پر آگئے، ایک بس پر بم حملے میں 17 سیاح شدید زخمی ہوگئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مصر میں سیاح دہشت گردوں کے نشانے پر، بس حملے میں 17 افراد زخمیمصر میں سیاح دہشت گردوں کے نشانے پر، بس حملے میں 17 افراد زخمی Read News Egypt TerroristAttack tourism Explosion GizaPyramids
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فردوس عاشق اعوان ایک بار پھر اِن ایکشن، مخالفین کو کھری کھری سُنا دیں03:00 PM, 17 مئی, 2019, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کی معاون خصوصی برائے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

امریکا نے ایک بار پھر ایران کو خبردار کردیاواشنگٹن: ایران کی جانب سے جوہری ڈیل کی شرائط سے دست برادری کے بعد امریکا نے ایک بار پھر ایران کو خبردار کردیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

'علی بابا چھوڑنے کے بعد ایک بار پھر استاد بن جاؤں گا' - Tech - Dawn NewsThis guy looks like Dev Anand of India.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

'علی بابا چھوڑنے کے بعد ایک بار پھر استاد بن جاؤں گا' - Tech - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ارکان پارلیمنٹ کیلئے ایک بار پھر خطرے کی گھنٹی بج گئیwww.24newshd.tv We are waiting to Welcome Pak Army....
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سونے کی قیمت ایک بار پھر ریکارڈ سطح کی جانب گامزنسونے کی فی تولہ قیمت مزید 400 روپے اضافے سے 72 ہزار 100 روپے کی سطح پر پہنچ گئی، 4 روز کے دوران سونا 2100 روپے مہنگا ہوچکا ہے۔ کے ایس جے اے کے مطابق مقامی مارکیٹ میں...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »