حمزہ شہباز کی پیشی، نمائندہ ’جیو‘ پر پولیس کا تشدد

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حمزہ شہباز کی پیشی، نمائندہ ’جیو‘ پر پولیس کا تشدد تفصيلات جانئے: DailyJang

نیب عدالت میں حمزہ شہباز کی پیشی کی ویڈیو بنانے پر پولیس اہلکار نے ’جیو نیوز‘ کے نمائندے عثمان بھٹی پر تشدد کیا، انہیں دھکے مارے، غلیظ گالیاں دیں اور موبائل فون توڑ دیا۔

لاہور کی احتساب عدالت میں مسلم لیگ نون کے رہنما اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کی پیشی کے موقع پر پولیس اہلکاروں نے ’جیو‘ کے نمائندے عثمان بھٹی کو تھپڑ مارے اور غلیظ گالیاں بھی دیں۔مسلم لیگ نون کے رہنما عطا تارڑ نے نمائندہ ’جیو‘ عثمان بھٹی پر تشدد کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عثمان بھٹی کو پیشہ ورانہ فرائض کی ادائیگی سے روکا گیا اور پولیس اہلکار کی جانب سے ان کے منہ پر 4 تھپڑ رسید کیے...

رہنما نون لیگ عطا تارڑ نے بتایا کہ مسئلے کے حل کے لیے ایس پی سیکیورٹی کے پاس گئے، مگر ان کا رویہ ہتک آمیز تھا۔ اس موقع پرمسلم لیگ نون کے کارکنان نے عدالت کے باہر پولیس کے خلاف احتجاج کیا اور نعرے بازی بھی کی، مظاہرین نے تشدد کے ذمے دار اہلکاروں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔دوسری جانب رہنما مسلم لیگ نون صبا صادق نے کہا کہ وہ نمائندہ ’جیو‘ عثمان بھٹی پر تشدد کے خلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کرائیں گی۔صبا صادق کا کہنا تھا کہ پولیس صحافیوں کو ڈرا دھمکا کر قلم کی طاقت کو نہیں روک سکتی۔قومی خبریں سے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ظلم یے ضابطے ہم نہین مانتے مانتے ۔آزاد صحافت کے لئے تحریک آزادی چلائے جائے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز شریف کی رہایش گاہ پر اجلاس، نئی کھچڑی پک گئی، مولانا پر بد اعتمادی ظاہرپاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی رہایش گاہ پر آزادی مارچ کے سلسلے میں ہونے والے اجلاس میں نئی کھچڑی پک گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمن اور شہباز شریف کی ملاقات کی تاریخ تبدیللاہور: (دنیا نیوز) مولانا فضل الرحمن اور شہباز شریف کی ملاقات کی تاریخ تبدیل کر دی گئی، اب ملاقات لاہور میں سولہ اکتوبر کی بجائے اٹھارہ اکتوبر کو ہوگی۔ دونوں رہنما مشترکہ پریس کانفرنس میں آئندہ لائحہ لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔ fzool ka randi rona Dono haramkhor دہشتگردہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایل او سی پر بھارتی فوج کی اسکول پر فائرنگ - ایکسپریس اردوطلباء معجزانہ طور ہر محفوظ رہے، اسسٹنٹ کمشنر ہجیرہ ممتاز کاظمی Buht Acha kam hy ye murda qum hy Donkey raja Group gado ki kami nh Loc cross nahi karni.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسلام آبادہائیکورٹ،نوازشریف کی تقاریراور بیانات پر پابند ی کیلئے توہین عدالت کی درخواست خارجاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اسلام آبادہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم نوازشریف کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ماہرہ خان کی ہجوم کے سامنے سرعام رقص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیپیرس (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کی معروف اداکارہ ماہرہ خان ایک ہفتہ قبل ” پیرس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ڈونلڈ ٹرمپ کی ترکی پر سخت پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی - ایکسپریس اردوہم ایسی جنگ میں کودنا نہیں چاہتے جس میں متحارب گروہ آپس میں 2 صدیوں سے دست و گریباں ہوں،امریکی صدر مسلمانوں کو کب عقل آئے گی ۔کشمیر کی دفعہ سب قدر مر جاتے ہیں Donald kisi ka kuda hy kiya Donkey raja Group
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »