حمزہ علی عباسی اہلیہ نیمل کے دفاع میں سامنے آگئے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حمزہ علی عباسی اہلیہ نیمل کے دفاع میں سامنے آگئے ARYNews

شوبز انڈسٹری کے معروف اداکارہ حمزہ علی عباسی نے اہلیہ نیل خاور کو چہرے کی سرجری کروانے پر تنقید کا نشانہ بنائے جانے پر خاموشی توڑ دی؟

اداکار حمزہ علی عباسی کی اہلیہ و اداکارہ نیمل خاور نے گزشتہ دنوں انسٹاگرام پر تصاویر اور ویڈیوز شیئر کی جسے دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ اداکارہ نے سرجری کروائی ہے اور صارفین کی جانب سے انہیں تنقید کا نشانہ بنایا جانے لگا۔View this post on Instagramنیمل خاور کی بہن فضا خاور نے بھی اداکارہ کی حمایت کی اور عوام سے رحم دلی کا مظاہرہ کرنے کی درخواست کی وہیں اب اداکارہ کے شوہر حمزہ علی عباسی نے بھی اداکاری کی تصاویر کو پسند کیا...

حمزہ علی عباسی نے نیمل کی شیئر کی گئی ایک ویڈیو پر کمنٹ کیا اور محبت پر مبنی تین ایموجیز بنا کر اہلیہ کی حوصلہ افزائی کی۔حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور 25 اگست 2019 کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے ان کا ایک بیٹا مصطفیٰ عباسی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ناک کی سرجری کروانے پر اداکارہ نیمل خاور کو سوشل میڈیا پر ٹرولنگ کا سامنااسلام آباد: (ویب ڈیسک) پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ اور اداکار حمزہ علی عباسی کی اہلیہ نیمل خاور کو کاسمیٹک سرجری کروانے پر صارفین شدید تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کیریئر کے آغاز میں یہ کہہ کر مسترد کیا گیا کہ میں ہیرو نہیں لگتا، حمزہ سہیللاہور: (ویب ڈیسک) پاکستان کی شوبز انڈسٹری کے اداکار حمزہ سہیل نے کہا ہے کہ مجھے کیریئر کے آغاز میں یہ کہہ کر مسترد کیا گیا تھا کہ میں ہیرو نہیں لگتا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بگ باس او ٹی ٹی سیزن 2 کے امیدواروں کے نام سامنے آگئےمعروف بھارتی ٹی وی ریئلیٹی شو ’بگ باس‘ کا نیا سیزن آج سے آن لائن اسٹریمنگ پلیٹ فارم ’جیو سنیما‘ پر دیکھا جاسکے گا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

یونان کشتی حادثہ: 14 پاکستانی انسانی اسمگلرز کے نام سامنے آ گئےیونان میں پیش آئے کشتی کے حادثے کے بعد ریسکیو کیے گئے افراد کے بیانات کے ذریعے 14 پاکستانی انسانی اسمگلرز کے نام سامنے آئے ہیں۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، بینک کی کیش وین لوٹنےکا ملزم گرفتارملزم ایاز علی کی گرفتاری بہادر آباد کے علاقے دھوراجی کالونی سے عمل میں آئی ہے، پولیس کے مطابق ملزم نجی کیش وین کمپنی میں سکیورٹی انچارج تھا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عرب امارات: ڈرائیور کو نیند کی جھپکی آنے پر خوفناک حادثہشارجہ کے الشرقیہ علاقے کی پولیس کے ڈائریکٹر کرنل علی الحمودی نے بتایا کہ کلبا شہر میں وادی الحلم کے مقام پر ٹریفک حادثہ پیش آیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »