کراچی میں سی ٹی ڈی کی کارروائی، بینک کی کیش وین لوٹنےکا ملزم گرفتار

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملزم ایاز علی کی گرفتاری بہادر آباد کے علاقے دھوراجی کالونی سے عمل میں آئی ہے، پولیس کے مطابق ملزم نجی کیش وین کمپنی میں سکیورٹی انچارج تھا

ملزم نے سال 2021ء میں جوڑیا بازار پر بینک کو کیش فراہم کرنے والی وین کو لوٹا تھا، چوہدری صفدر کے مطابق ملزم 50 لاکھ روپے لوٹ کر راولپنڈی فرار ہوگیا تھا، واردات کے بعد وہ اپنے رشتہ داوں کے گھر روپوش تھا۔

کھارادر تھانے میں درج ایف آئی آر کا ملزم مفرور اور اشتہاری بھی ہے، پولیس کے مطابق ملزم حال ہی میں کراچی واپس آیا تھا جسے ٹیکنیکل بنیاد پر گرفتار کیا گیا۔

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب : سی ٹی ڈی کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ، 6 دہشت گردگرفتارلاہور : (دنیا نیوز) دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں جاری ہیں، انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 6 دہشت گرد گرفتار کر لیے گئے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پنجاب : سی ٹی ڈی کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن ، 6 دہشت گردگرفتارلاہور : (دنیا نیوز) دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر پنجاب میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں جاری ہیں، انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 6 دہشت گرد گرفتار کر لیے گئے۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کراچی کو بجلی کی فراہمی معطل : کے الیکٹرک نے وجہ بتادیکراچی : ترجمان کے الیکٹرک کا کہنا ہے کہ متاثرہ گرڈ اسٹیشنز کو بحال کردیا گیا ہے،این ٹی ڈی سی سے کنکشن میں خلل پیش آنےسےبجلی کی فراہمی متاثر ہوئی تھی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی کو بجلی کی فراہمی بحال کردی گئیکراچی کے مختلف علاقوں میں بجلی فراہمی بحال کردی گئی ہے اس حوالے سے ترجمان این ٹی ڈی سی کا کہنا ہے کہ طوفان کی وجہ سے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سمندری طوفان کے باعث این ٹی ڈی سی کی 500 کے وی کی 2 مین لائنیں ٹرپ کرگئیںلاہور : سمندری طوفان کے باعث این ٹی ڈی سی کی500 کے وی کی 2 مین لائنیں ٹرپ کرگئیں، جس کے باعث 1000 میگا واٹ بجلی کی سپلائی معطل ہوگئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »