حمزہ شہباز پنجاب کے 21ویں وزیراعلیٰ منتخب

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حمزہ شہباز پنجاب کے 21ویں وزیراعلیٰ منتخب SamaaTV HamzaShehbaz PunjabAssembly PMLN

Posted: Apr 16, 2022 | Last Updated: 45 mins ago

لاہور ہائیکورٹ کے احکامات کے تحت وزیراعلیٰ پنجاب کے انتخاب کیلئے آج پنجاب اسمبلی میں ووٹنگ ہوئی، جس میں پی ڈی ایم کے مشترکہ امیدوار حمزہ شہباز شریف 197 ووٹ لے کر وزیراعلیٰ منتخب ہوگئے۔ ہفتے کی شام شدید ہنگامہ آرائی کے بعد پنجاب اسمبلی کا اجلاس شروع ہوا، اس سے قبل اجلاس کی صدارت کیلئے جب ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری ایوان میں پہنچے تو پی ٹی آئی اراکین کی جانب سے انہیں شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔

دوسری جانب ن لیگی اراکین کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے اراکین نے ڈپٹی اسپیکر کو بالوں سے پکڑا بعد ازاں پی ٹی آئی اراکین نے ڈپٹی اسپیکر کی کرسی اُچھال دی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

قیامت کی نشانیاں

KISI BIKHARI KY KUTTY KA BACHA HI WAZIRE ALLA PUNJAB........... 🤔🤔🤔🤔 KESSY

ھماري پروس مين بھي ايڪ ڊاڪو ڪائونسلر بن گيا ھي ـ ـ !!

Hen kokdi ka da bacha

امپورٹڈ حکومت نا منظور

bycottsamanews

PakistanNeedsStability PakistanNeedsStability PakistanNeedsStability PakistanNeedsStability PakistanNeedsStability PakistanNeedsStability PakistanNeedsStability PakistanNeedsStability PakistanNeedsStability PakistanNeedsStability

Devil smile

فٹے منہ 🙌

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Face sa he chor lag rahy hu Beggers can't be chooser امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Chor mubark ho....

امپوٹڈ_حکومت_نامنظور

امپورٹڈ_گورنمنٹ_نامنظور

Lanat ho es chor khandan py

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Yhi hona reh gya tha bs..... امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Bhaii, aj kal bamashi ph log CM bn rhy hain

Congratulations Bro

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

علیم خان لوٹا

Mubarak ho. Bap beta dono ko hi opposition ne is kabil nhi smjha k apna vote dein. امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور On the day of judgment InshaAllah the whole nation will hold you accountable. This worldly life is too small. Who remembers you grandfather's name. And that will be the case of you.

Begherat

Uff lipa 🤨had hoti hai Wese na ….?

لعنت ھے ایسی جمبہوریت پر

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

After bulldozing the assembly? He has no legal justification.

پرویز الہی کا تو علاج ہوا ہے اس نے بھی منافقت کرنے کی سب حدیں پار کر دی تھی جب عدم اعتماد کا معاملہ چل رہا تھا۔

امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

Choor

shaqal sy hi bhaghairat lag rha hain امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

پاکستان تحریک انصاف کا کراچی میں جلسہ برائے راست دیکھنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں اور چینل کو سبسکرائب کر لیں شکریہ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

22 way yarr

لعنت ایسے بدبودار نظام پر امپورٹڈ_حکومت_نامنظور پاکستان_کتنے_میں_بیچا کرائم_منسٹر_شہبازشریف سازش_نہیں_مداخلت نظام_بدلو

Sharif Family everywhere and PMLN supporters 😂

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے پوسٹر لگا دیے گئے - ایکسپریس اردولاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے پوسٹر لگا دیے گئے - امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_حکومت_نامنظور امپورٹڈ_گورمنٹ_نامنظور
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پنجاب کے وزیراعلیٰ کا انتخاب: پرویز الہیٰ بمقابلہ حمزہ شہباز - BBC Urduسنیچر کو پنجاب اسمبلی کا اہم اجلاس ہو رہا ہے جس میں پنجاب کے نئے وزیر اعلیٰ کا انتخاب ہوگا۔ وزیراعلیٰ کے لیے مسلم لیگ ن کے حمزہ شہباز شریف اور ق لیگ کے چوہدری پرویز الہیٰ آمنے سامنے ہوں گے۔ اس وقت حمزہ شہباز پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف ہیں جبکہ پرویز الہیٰ سپیکر پنجاب اسمبلی کے عہدے پر فائز ہیں۔ تاہم عدالتی حکم یہ انتخاب ڈپٹی سپیکر کی نگرانی میں ہوگا۔ British Biased Corporation (BBC) ImportedGovtNotAcceptable شہباز شریف راول چوک راولپنڈی کی تکمیل میں تاخیر پر برہم۔ مسجد اقصی میں نمازیوں پر فائرنگ پہ ابھی تک نہیں۔امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

حمزہ شہباز پنجاب کے نئے وزیر اعلی منتخب05:43 PM, 16 Apr, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور:ڈپٹی اسپیکردوست مزاری کی ہی  صدارت میں پنجاب اسمبلی کا اجلاس شروع ہو گیا ،پنجاب اسمبلی میں ووٹنگ کا عمل
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

حمزہ شہباز پنجاب کے وزیر اعلیٰ منتخبحمزہ شہباز وزیر اعلیٰ‌ پنجاب منتخب ARYNewsUrdu Dekho Dekho...... Kon aya, Sher aya.... Sher aya...... Pakistan kay saraay chootaay chooron ko Mubarak hoo…un se baraay choor uchakkay baap aur beta elect hoo gay hain. Pakistan ka Allah hé hafiz hai. Lanat on dynastic politics. امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب کا نیا وزیر اعلیٰ پرویز الہٰی یا حمزہ شہباز، فیصلہ کل ہوگااگر دنیا امن چاہتی ہے تو ہمارے نبی محمد ﷺ کی عزت کرے۔ اگر ایمان نہیں لاتی تو یہ ان کی مرضی ہے لیکن ہم ہرگز گستاخی برداشت نہیں کریں گے۔ رسول اللہ ﷺ کروڑوں مسلمانوں کی جان ہے۔ اپنی گندی سیاست کی خاطر گستاخی کرکے اپنی جان کو خط میں مت ڈالو۔ من_سب_نبیافاقتلوہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب آج ہوگا، پرویز الہی اور حمزہ شہباز مدمقابل - ایکسپریس اردومتحدہ اپوزیشن کے امیدوار نے 200 سے زائد اراکین کی حمایت کا دعویٰ کیا ہے چوھدری پرویز الٰہی جس کا باپ PM ہے اسی کا بیٹا CM ہو گا یہ تو understood ہے امپورٹڈ_حکومت_نامنظور Pervez Elahi CM
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »