حمزہ شہباز کے ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 71 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حمزہ شہباز کے ریمانڈ میں 14 روز کی توسیع تفصيلات جانئے: DailyJang

جیل حکام کی جانب سے حمزہ شہباز شریف، فواد حسن فواد اور احد خان چیمہ کو عدالت میں پیش کیا گیا جبکہ شہباز شریف کمر درد کی وجہ سے عدالت میں پیش نہ ہو سکے۔

شہباز شریف کے وکیل خواجہ امجد پرویز کی جانب سے اپنے مؤکل کی ایک روزہ عدالتی حاضری سے استثنیٰ کی درخواست دائر کی گئی اور کہا گیا کہ شہباز شریف کی صحت ٹھیک نہیں اور ان کی کمر میں درد ہے، اس لیے وہ پیش نہیں ہو سکتے، ان کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور کی جائے۔اس پر عدالت کے جج کا کہنا تھا کہ کمر درد تو عام سی بات ہے اور شہباز شریف گزشتہ 5 سماعتوں سے مسلسل غیر حاضر ہو رہے ہیں اور عدالت میں پیش نہیں ہو رہے۔عدالت سے مکمل تعاون کر رہے ہیں لہٰذا حاضری معافی کی درخواست منظور کی جائے، جس پر...

لاہور کی احتساب عدالت نے میاں محمد شہباز شریف، حمزہ شہباز شریف، فواد حسن فواد اور احد چیمہ کے خلاف آشیانہ ہائوسنگ اسکینڈل اور رمضان شوگر ملز کیسز کی سماعت 30 اکتوبر تک ملتوی کر تے ہوئے حمزہ شہباز اور دیگر ملزمان کو جیل واپس منتقل کرنے کی ہدایت کی۔عدالت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حمزہ شہباز کا کہنا تھا کہ گزشتہ 25 سال سے ہم نواز شریف اورکے درمیان اختلافات کی خبریں سن رہے ہیں، ہم سب ایک ہیں، نواز شریف اور شہباز شریف کے درمیان کوئی اختلاف نہیں، پوری مسلم لیگ نون کا ایک ہی مؤقف...

انہوں نے کہا کہ مولانا فضل الرحمٰن کا مارچ جعلی حکومت کے خلاف ہے، مولانا ملک کو بے روزگاری اور مہنگائی سے نجات دلانے کے لیے نکل رہے ہیں، نون لیگ مولانا کے مارچ میں ضرور شرکت کرے گی، البتہ دھرنے سے متعلق فیصلہ پارٹی مشاورت سے کرے گی۔نے یہ بھی کہا کہ مہنگائی نے لوگوں کی زندگی کو مشکل بنا دیا ہے، غریب کے پاس روٹی نہیں اور بیمار کے پاس دوا نہیں، پاکستانی عوام کو تبدیلی بہت مہنگی پڑی ہے۔قومی خبریں سے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایران کے بعد سعودی قیادت کی بھی امن کیلئے عمران خان کے کردار کی تعریفایران کے بعد سعودی قیادت کی بھی امن کیلئے عمران خان کے کردار کی تعریف Pakistan PMImranKhan Iran SaudiArabia PMIKVisitsIran KingSalman ImranKhanPTI pid_gov KingSalman KSAmofaEN HassanRouhani MoIB_Official PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حمزہ شہباز کی پیشی، نمائندہ ’جیو‘ پر پولیس کا تشددحمزہ شہباز کی پیشی، نمائندہ ’جیو‘ پر پولیس کا تشدد تفصيلات جانئے: DailyJang ظلم یے ضابطے ہم نہین مانتے مانتے ۔آزاد صحافت کے لئے تحریک آزادی چلائے جائے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حمزہ شہباز کی پیشی پر پولیس کاصحافیوں پر تشدد کیخلاف مذمتی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمعحمزہ شہباز کی پیشی پر پولیس کاصحافیوں پر تشدد کیخلاف مذمتی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع PunjabAssembly PMLN HamzaShahbaz ViolenceAgainstJournalist Resolution pmln_org GOPunjabPK UsmanAKBuzdar OFFICIALDPRPP president_pmln AzmaBokhari PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حمزہ شہباز کی پیشی کے موقع پر صحافیوں پر پولیس تشدد میڈیا کی آوازدبانے کے مترادف ہے۔عظمیٰ بخاریحمزہ شہباز کی پیشی کے موقع پر صحافیوں پر پولیس تشدد میڈیا کی آوازدبانے کے مترادف ہے۔ عظمیٰ بخاری NAB Lahore HamzaShahbaz PoliceTorture Journalists UzmaBokhari PMLN PTIGovernment PunjabPolice GOPunjabPK OFFICIALDPRPP UsmanAKBuzdar AzmaBokhari GOPunjabPK OFFICIALDPRPP UsmanAKBuzdar AzmaBokhari CCPO Lahore BA Nasir has taken strict notice of this unfortunate incident. Those who are involved in highhandedness will face the music. SP security has been assigned to conduct inquiry. GOPunjabPK OFFICIALDPRPP UsmanAKBuzdar AzmaBokhari Ur voice is very loud
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مولانا فضل الرحمن اور شہباز شریف کی ملاقات کی تاریخ تبدیللاہور: (دنیا نیوز) مولانا فضل الرحمن اور شہباز شریف کی ملاقات کی تاریخ تبدیل کر دی گئی، اب ملاقات لاہور میں سولہ اکتوبر کی بجائے اٹھارہ اکتوبر کو ہوگی۔ دونوں رہنما مشترکہ پریس کانفرنس میں آئندہ لائحہ لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔ fzool ka randi rona Dono haramkhor دہشتگردہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پورے ملک میں کتے کے کاٹے کی ویکسین کی کمی ہے: سعید غنیپورے ملک میں کتے کے کاٹے کی ویکسین کی کمی ہے: سعید غنی تفصيلات جانئے: DailyJang Agreed if there were availablebility then how all corrupt elite class are free of charges جی ہمیں آپ کی بات کا یقین ہے ورنہ ملک کے حالات ایسے نہ ہوتے اب کتے اور ڈینگی کاٹیں گے اللہ کرے حکمرانوں کو بھی کاٹیں آ سواد جائے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »