حماس نے مزید 2 اسرائیلی یرغمالی خواتین کو رہا کردیا

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ضعیف اسرائیلی خواتین کو انسانی ہمدردی اور خراب صحت کی بنیاد پر رہا کیا گیا، ترجمان حماس

اردو یونیورسٹی کی صورتحال دلچسپ؛ عدالتی فیصلے کے بعد آج سے کوئی وائس چانسلر نہیں ہوگانواز شریف کی عدالت میں پیشی کیلیے سیکیورٹی پلان تیارگھریلو، کمرشل اور صنعتی صارفین کیلیے گیس ٹیرف میں 193 فیصد اضافے کی منظوریمین آف دی میچ افغان کھلاڑی کی پاکستان کیخلاف سیاسی بیان بازیورلڈکپ کا ڈیبیو میچ کھیلنے والے افغان بولر نے ریکارڈ بنا ڈالابھاگ کر شادی کرنے والے سمدھی اور سمدھن نے ایک ماہ بعد خودکشی کرلیفلسطین کی اسلامی تحریک مزاحمت نے دو ضعیف اسرائیلی یرغمالی خواتین کو رہا...

حماس کے مسلح ونگ کے ترجمان ابوعبیدہ نے سوشل میڈیا پر بیان میں کہا کہ یرغمالی اسرائیلی خواتین کو انسانی ہمدردی اور خراب صحت کی بنیاد پر رہا کیا گیا۔ خواتین کی شناخت 85 سالہ اوشیوڈ لشفڈز اور79 سالہ نوریت کوپر کے نام سے ہوئی ہے۔ حماس کا بیان میں مزید کہنا تھا کہ دشمن نے ان کو قبول کرنے سے انکار کیا اور ہمارے قیدیوں کے معاملے کو نظر انداز کیا اس کے باوجود اسرائیلی قیدیوں کو رہا کیا ہے۔ حماس نے گزشتہ 3 روز میں 4 خواتین کو رہا کیا ہے۔ رہا ہونے والی خواتین کورفح باڈر کراسنگ سے اسرائیلی ہیلی کاپٹر کے ذریعے تل ابیب کے میڈیکل سینٹر لے جایا گیا جہاں ان کے خاندان والے منتظر تھے۔عدالت کسی کے الیکشن میں حصہ لینے پر پابندی لگادے تو تسلیم کرنا ہوگا، نگراں وزیراعظمافغانستان میں پاکستانی طالبان پر اسلحہ لے کر چلنے پر...

خبروں اور حالات حاضرہ سے متعلق پاکستان کی سب سے زیادہ وزٹ کی جانے والی ویب سائٹ ہے۔ اس ویب سائٹ پر شائع شدہ تمام مواد کے جملہ حقوق بحق ایکسپریس میڈیا گروپ محفوظ ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسرائیلی فوج کے غزہ پر حملے، 70 فلسطینی شہیداسرائیلی فوج نے غزہ پر تازہ حملوں کے دوران مزید 70 فلسطینیوں کو شہید کردیا، جس کے نتیجے میں درجنوں بے گناہ شہری شہید ہوگئے جن میں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیلی فوج کے غزہ پر حملے، 70 فلسطینی شہیداسرائیلی فوج نے غزہ پر تازہ حملوں کے دوران مزید 70 فلسطینیوں کو شہید کردیا، جس کے نتیجے میں درجنوں بے گناہ شہری شہید ہوگئے جن میں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حماس نے اسرائیلی فوج کو غزہ میں داخل ہوتے ہی پسپا کردیاغزہ : اسرائیلی فوج کو غزہ کی پٹی میں داخل ہونے کی کوشش ناکام ہوگئی، اسرائیلی فوجی غزہ میں داخل ہوتے ہی حماس کی فائرنگ کی زد میں آگئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حماس نے اسرائیلی فوج کو غزہ میں داخل ہوتے ہی پسپا کردیاغزہ : اسرائیلی فوج کو غزہ کی پٹی میں داخل ہونے کی کوشش ناکام ہوگئی، اسرائیلی فوجی غزہ میں داخل ہوتے ہی حماس کی فائرنگ کی زد میں آگئے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حماس نے انسانی بنیادوں پر مزید 2 قیدیوں کو رہا کر دیامزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حماس نے انسانی بنیادوں پر مزید 2 قیدیوں کو رہا کر دیامزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »