حماد اظہر نے پنجاب حکومت پر بڑا الزام عائد کردیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کا کہنا ہے کہ ملک ایک فاشسٹ اسٹیٹ بننے جا رہا ہے، اعلی عدلیہ فوری نوٹس لے۔ مزید تفصیلات: arynewsurdu

لاہور: پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر کا کہنا ہے کہ ملک ایک فاشسٹ اسٹیٹ بننے جا رہا ہے، اعلی عدلیہ فوری نوٹس لے۔

تفصیلات کے مطابق لاہور کی سیشن کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حماد اظہر نے کہا کہ آج ہم ساتویں مقدمہ میں ضمانت کرا رہے ہیں، ہمارے اوپر بےنامی ایف آئی آر کاٹی گئیں،پھر بعد میں کہا گیا کہ اس اس کو بھی پکڑلو، ان مقدمات میں دہشت گردی کی چار دفعات شامل ہیں۔ پی ٹی آئی رہنما نے شہباز حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ اس وقت تمام جماعتیں برسراقتدارہیں ، ان سےملک نہیں چل رہا، عوام موجودہ حکومت سے خوش نہیں، اس ملک میں اپوزیشن واحد جماعت پی ٹی آئی کر رہی ہے۔حماد اظہر نے پنجاب حکومت کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے کہا کہ لاہور ہائی کورٹ فیصلے کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہورہی ہے، اس طرز عمل سے ملک ایک فاشسٹ اسٹیٹ بننے جا رہا ہے، اعلی عدلیہ فوری نوٹس لے۔

پی ٹی آئی نے الزام عائد کیا کہ پنجاب حکومت ضمنی الیکشن میں قابض ہونےکی کوشش کررہے ہیں، ہم اپنے ووٹ کا تحفظ کرینگے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Bhai hammad sunna hea Bajwa ouur Rashid naseer ne results election commission ko bhijva Dea hean Elan ka waqat 17-7-2022, 2300hr

اعلیٰ عدلیہ یا ؟

اعلیٰ عدلیہ پلیز جاگ جاؤ۔ ؟اس ملک کے لیے

Do plan in the best interest of your country and leave the results to Allah Swt. I do not find political leaders using the word ,InShaAllah, sometimes it is necessary.

Humari adlia khud fashust hai.

بھائ کیسے نوٹس لے گی، ihcکے اطہر مناللہ کا فیصلہ نہج پڑھا، اوورسیز ووٹرز کے حق کے خلاف 🤔،. یہ اعلئ عدلیہ 7 اپریل سے اس سازشی سیٹ اپ کو لانے کی زمہدار ہے، اب کیسے اسکو روکے گی، جب روکنے کا وقت تھا تو سہارا دے کر سازش کامیاب کرائ 7 اپریل کو 🤐🤔🙆‍♀️

واقعی_خان_صاحب_قوم_جاگ_چکی_ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس لگائے جانے کے حکومتی فیصلے پر عمران خان کا ردعمل آگیااسلام آباد (ویب ڈیسک) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے حکومت کی جانب سے تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس عائد کرنے کے فیصلے پر تنقید کی ہے اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا ادویات پر عائد 17 فیصد سیلز ٹیکس واپس لینے کا فیصلہفارماسیوٹیکل ایسوسی ایشن نے اسلام آباد میں ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ حکومت نے ادویات پر عائد 17 فیصد سیلز ٹیکس واپس لے لیا ہے۔ Very good decision. Excellent وہ پوچھنا تھا کہ زہر سستا ہوا یا نہیں
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

جے یو آئی (ف) نے سندھ کے بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی کا الزام عائد کردیاسندھ میں بلدیاتی الیکشن کا پہلا مرحلہ تشدد اور دھاندلی کے واقعات سے بھرا پڑا ہے، مرکزی ترجمان جے یو آئی (ف) تفصیلات جانیے: DailyJang JUIF اور سندھ میں حکومت جیسے تحریک انصاف کی ہے😆😅😂
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بیروزگار افرادکی سنی گئی حکومت کا بڑا اعلانپڑھے لکھے نوجوانوں کیلئے اچھی خبر آ گئی ، پنجاب حکومت نے 16 ہزار ٹیچرز فوری بھرتی کرنے کا اعلان کردیا
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

موبائل فونز صارفین کے لیے بڑی خوشخبریتفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے زرمبادلہ کے ذخائر کو سنبھالا دینے کیلئے مختلف اشیا کی درآمد پر پابندی عائد کردی تھی تاہم وزارت صنعت وپیداوار ،کابینہ سیکرٹریٹ
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی ہنگامہ کیس پی ٹی آئی رہنمائوں کی عبوری ضمانت میں توسیعحکومت اوچھے ہتھکنڈوں پر اتر آئی ہے، نیوٹرل نیوٹرل نہیں رہے، ڈاکٹر یاسمین راشد کی میڈیا سے گفتگو لاہور کی سیشن عدالت نے پنجاب اسمبلی ہنگامہ آرائی کیس میں پی ٹی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »