موبائل فونز صارفین کے لیے بڑی خوشخبری

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے زرمبادلہ کے ذخائر کو سنبھالا دینے کیلئے مختلف اشیا کی درآمد پر پابندی عائد کردی تھی تاہم وزارت صنعت وپیداوار ،کابینہ سیکرٹریٹ

اور کسٹم کی جانب سے موبائل فون کی درآمد پر عائد پابندی واپس لینے کی استدعا کی تھی۔ جو کہ اب منظور ہونے والی ہے۔

واضح رہے کہ وزارت صنعت و پیداوار، کابینہ سیکرٹریٹ اور کسٹم کی جانب سے سفارش کی گئی تھی کہ موبائل فونز کی درآمد سے کروڑوں روپے ٹیکس وصولی ہوتی ہے لہٰذا اس پر عائد پابندی واپس لے لی جائے.ذرائع نے بتایا کہ اعدادو شمار کے مطابق رواں سال کے پانچ ماہ میں 9 لاکھ 40 ہزاراور گزشتہ سال ا یک کروڑ 2 لاکھ 60 ہزار موبائل فون درآمد کئے گئے تھے جس سے حکومت نے ٹیکس وصولی کی مد میں خاطر خواہ رقم حاصل کی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

موبائل فونز کی رجسٹریشن، لاگو ٹیکس سے متعلق اہم خبر آگئیگزشتہ چند روز سے یہ افواہیں گردش کر رہی تھیں کہ پی ٹی اے سے منظور شدہ فونز جو مقامی نیٹ ورک پر چلتے ہیں انہیں بحال کردیا گیا ہے۔
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

حکومت کا موبائل فونز کی درآمد پر عائد پابندی واپس لینے کا فیصلہ01:20 PM, 27 Jun, 2022, متفرق خبریں, ٹیکنالوجی, اسلام آباد: وفاقی حکومت نے موبائل فونز کی درآمد پر پابندی واپس لینے کافیصلہ کر لیا ہے اور اس ضمن میں باقاعدہ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب کے ضمنی انتخابات : تحریک انصاف کے ن لیگ پر دھاندلی کے الزاماتلاہور : تحریک انصاف نے پنجاب کے ضمنی انتخابات میں ن لیگ پر دھاندلی کےالزامات لگاتے ہوئے کہا نااہل وزیر اعظم پورا زور لگا رہے ہیں۔ سچ ھی تو ھے۔ !! یہ مافیا پوری طرح ایکٹیو ہے جس کو جہاں موقع ملتا ہے دھاندلی کرتا ہے ملک میں اخلاقیات نام کی کوئی چیز موجود نہیں ہے ARYNewsUrdu ARYNews
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سوات صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے 7 کے ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ جاریسوات ( ڈیلی پاکستان آن لائن )  سوات میں صوبائی اسمبلی کے حلقہ پی کے 7 میں ضمنی الیکشن کیلئے پولنگ کا عمل جاری ہے ۔  حلقہ میں  4 امیدوار مد
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اے این پی نے پی کے 7 سوات کے ضمنی انتخاب کے نتائج مسترد کردیےضمنی انتخاب میں اس نشست پر تحریک انصاف کے فضل مولا کامیاب ہوئے تھے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang ANP PTI Isko chor do baichara pagal hai
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

امریکی سپریم کورٹ کے اسقاط حمل کے آئینی حقوق کے خاتمے کے فیصلے پر امریکہ کے مختلف شہروں میں احتجاجنیویارک (طاہر محمود چوہدری سے)  جمعہ کے روز  امریکی سپریم کورٹ کی جانب سے اسقاط حمل کے آئینی حقوق کے خاتمے کے فیصلے پر  امریکہ کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »