حماداظہر چہرے پر شیل لگنے سے زخمی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حماداظہر چہرے پر شیل لگنے سے زخمی ARYNewsUrdu

حقیقی آزادی مارچ کے لیے لاہور سے اسلام آباد کی جانب قافلے کے ہمراہ گامزن حماداظہر کو روکنے کے لیے پولیس نے بدترین آنسو گیس کی شیلنگ کی۔

حماداظہر نے ٹوئٹر پر جاری ویڈیو پیغام میں کہا کہ پولیس نے چہروں کے نشانہ لے کر آنسوگیس کے شیل فائر کیے ہیں آنسوگیس کا شیل چہرے پر لگا جس سے زخمی ہو گیا۔ مختصر ویڈیو پیغام میں حماداظہر کا کہنا تھا کہ قافلے کو روکنے کے لیے پولیس کی جانب سے مسلسل آنسو گیس کی شیلنگ کی جارہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Aik taraf haqeeqi azadi ki baat kr rahay ho dosri taraf maar khanay par mazloom bun rahay ho, Azadi ki khatir yah sab bhugto

Azadi aur inquilaab aisay nahi atay, maarna aur marna paraiga, itnay say zakham ko news bana rahay ho, ab bahir niklo ho tou face karo dono parties

ائے آر وائی ٹشو لے لو😂🤣

اس لعنتی فاشسٹ حکومت سے ایسی ہی توقع ہے۔۔۔ یہ لوگ اپنی سیاسی قبر کھود رہے ہیں۔۔ امپوڑٹڈ_حکومت_نامنظور

آیا سواد ؟

اتنے تر و تازہ منہ کے ساتھ تو آپ لکس کے اشتہار میں آ سکتے ہیں. فسادیوں_کا_ٹھکانہ_جیل پاکستان_دشمن_مارچ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔