حقیقی کامیابی

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 52 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حسبِ سابق اس دفعہ بھی عید قربان اپنے جلو میں بہت سی خوشیوں کو لے کر آئی اور لوگوں کی بڑی تعداد نے اپنی اپنی بساط کے مطابق مختلف جانوروں کو اللہ کی راہ میں قربان کیا۔ پڑھیئے علامہ ابتسام الہٰی ظہیر کا کالم:RoznamaDunya DunyaComlumns

حسبِ سابق اس دفعہ بھی عید قربان اپنے جلو میں بہت سی خوشیوں کو لے کر آئی اور لوگوں کی بڑی تعداد نے اپنی اپنی بساط کے مطابق مختلف جانوروں کو اللہ کی راہ میں قربان کیا۔ دنیا بھر میں لاکھوں کی تعداد میں اونٹ، گائے، بکرے اور چھترے ذبح کیے گئے۔ عید کے دنوں میں لوگوں نے خود بھی گوشت کھایا، اپنے دوست‘ احباب کو بھی کھلایا اور اپنی اپنی حیثیت اور وسائل کے مطابق غریبوں، مساکین اور یتامیٰ کی بھی مدد کی۔ عید قربان کے موقع پر ہر سال دنیا بھر میں عالمِ اسلام کے ساتھ ساتھ غیر مسلم ممالک میں بسنے والے مسلمان...

حضرت ابراہیم علیہ السلام کی زندگی کی ایک انتہائی بڑی قربانی سیدنا اسماعیل علیہ السلام کے گلے پر چھری چلانے کے لیے آمادہ و تیار ہو جانا تھا۔ اللہ تبارک وتعالیٰ نے حضرت ابراہیم علیہ السلام کی اس ادا کو اس انداز میں قبول و منظور فرمایا کہ حضرت اسماعیل علیہ السلام کی جگہ جنت کے مینڈھے کو ذبح کروا دیا اور رہتی دنیا تک کے لیے آپ کی اس خوبصورت ادا کو مجسم کر دیا۔ آج جس وقت اُمت مسلمہ جانوروں کو ذبح کرتی ہے تو انہیں اس امر پر بھی غور کرنے کی ضرورت ہے کہ کیا ہم فقط اس رسم کو ادا کر رہے ہیں یا حقیقی طور...

2۔ مسند احمد میں سیدنا ابوذرؓ سے مروی ہے کہ نبی کریمﷺ نے فرمایا: ''غور کر‘ تو کسی سرخ یا سیاہ فام سے بہتر نہیں ہے‘ الّا یہ کہ تو اس پر تقویٰ کی برتری رکھتا ہو‘‘۔ قرآن مجید کے مطالعہ سے معلوم ہوتا ہے کہ تقویٰ کے نتیجے میں بہت سی کامیابیاں حاصل ہوتی ہیں جن میں سے چند درج ذیل ہیں: 3۔ معاملات میں آسانی: اللہ تبارک وتعالیٰ تقویٰ اختیار کرنے والوں کے معاملات کو آسان بنا دیتے ہیں؛ چنانچہ سورہ طلاق کی آیت 4 میں ارشاد ہوا: ''اور جو اللہ سے ڈرے گا وہ کر دے گا اُس کے لیے‘ اس کے کام میں آسانی‘‘۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اب برقی سرکٹ کو براہِ راست جلد پر کاڑھنا ممکن - ایکسپریس اردویونیورسٹی آف ہیوسٹن کے سائنسدانوں نے ایک خاص روشنائی سے جلد پر الیکٹرانک آلات بنانے میں کامیابی حاصل کی ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

فضل الرحمٰن کا قومی مشاورتی کانفرنس میں شرکت سے انکارقومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن کو فون کیا اور انہیں کشمیر کے حوالے سے ہونیوالی قومی مشاورتی کانفرنس میں شرکت پر آمادہ کرنے کی کوشش کی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سرینگر ہائی وے: ہارن دو راستہ لو - BBC News اردوتحریک انصاف کی حکومت خاموشی کے منٹ بڑھا دے، کشمیر کمیٹی پر کسی کو بھی لگا دے، ساری ہائی ویز کے نام سرینگر رکھ لے تب بھی کیا کشمیر اور کشمیریوں کے دل فتح کرنے میں کامیابی ہو گی؟ کشمیر کا مقدمہ لڑنا ہے تو سرینگر ہائی وے پر چڑھنے کے لیے پاکستان کو زور دار ہارن بھی دینا ہو گا اور اپنا راستہ بھی لینا ہو گا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

احتیاطی تدابیر کے ساتھ عمرے کی اجازت دینے پر غورسعودی عرب میں اس سال محدود حج آپریشن کامیابی سے اختتام پذیر ہونے پر مملکت کے 8 شہروں سے آنے والے حجاج کو جدہ ائیر پورٹ سے ان کے شہروں کو روانہ کردیا گیا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

’’لین دین‘‘ اور واپسیجو آیا ہے اُسے جانا ہے۔ جس نے دنیا میں قدم رکھا ہے اُسے بڑھایا ہوا قدم واپس بھی لینا ہے۔ یہ اس قدر حقیقی معاملہ ہے کہ انسان غور بھی نہیں کرتا۔ پڑھیئےایم ابراہیم خان کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »