'سَر کریک' کیا ہے؟ -

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

“سَر کریک” کیا ہے؟ ARYNewsUrdu

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

تقسیمِ ہند کے بعد جہاں سرحدی تنازعات اور مسائل سامنے آئے، وہیں دونوں ملکوں کے درمیان یہ تنازع 1965 کے بعد سے چلا آ رہا ہے۔

سر کریک پاکستان کا وہ علاقہ ہے جسے بھارت ہتھیانا چاہتا ہے۔ یہ علاقہ کسی زمانے میں جان گنگا کہلاتا تھا اور بعد میں برطانوی راج کے دوران ایک انگریز افسر کی وجہ سے اسے سر کریک کے نام سے پہچان ملی۔اس آبی علاقے کو کھاڑی، خلیج اور شاخ کہا جاسکتا ہے۔ سر کریک کے اس علاقے میں قدرتی وسائل کی موجود ہیں اور گیس و تیل کے ان ذخائر پر بھارت نظریں‌ جمائے ہوئے ہے۔اس علاقے کی جغرافیائی اور سرحدی لحاظ سے اہمیت کے پیشِ نظر اور تنازع کے حل کے لیے پاک بھارت مذاکرات ہوتے رہے ہیں، لیکن کوئی نتیجہ برآمد نہ...

دونوں ممالک کے درمیان یہ آبی پٹی چھیانوے کلومیٹر طویل ہے جو بھارت میں‌ رن آف کچھ کے علاقے میں‌ بھارتی گجرات اور پاکستان میں صوبہ سندھ سے منسلک ہے۔ اس علاقے کی حد بندی اصل اور اہم مسئلہ ہے اور پاکستان اس حوالے سے اپنا مؤقف بھارت سمیت عالمی اداروں‌ کے سامنے رکھتا رہا ہے اور اس کے لیے مذاکرات کے لیے پہل کی ہے۔

واضح رہے کہ تقسیمِ ہند کے وقت ایسے کئی علاقوں‌ کا فیصلہ یا ان کی حد بندی نہیں‌ کی جاسکی تھی اور سر کریک انہی میں‌ سے ایک ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آنکھ کی شرارت ہے تو زندگی قائم ہےوہ گئی تو پیچھے کیا رہ گیا۔ زُہرہ بائی انبالے والی کا ایک گانا ہے جس میں وہ کہتی ہیں ''رہتی نہیں کسی کی ظالم جوانیاں‘‘۔ بات صرف جوانی کی نہیں۔ پڑھیئےایاز امیر کا کالم: DunyaComlumns DunyaUpdates
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کشمیر ایسی صورتحال سے گزر رہا ہے جس کا اختتام آزادی ہے: وزیراعظم
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کشمیر ایسی صورتحال سے گزر رہا ہے جس کا اختتام آزادی ہے: وزیراعظم
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

کشمیریوں کو اللہ ایسے دور سے گزار رہا ہے جس کی منزل آزادی ہے,وزیراعظمکشمیریوں کو اللہ ایسے دور سے گزار رہا ہے جس کی منزل آزادی ہے,وزیراعظم PMImranKhan 5thAugustBlackDay IIOJKUnderSiege KashmirSiegeDay EndIllegalSiegeofKashmir pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial RisingKashmir KNSKashmir
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایران اور سعودی عرب کے درمیان ثالثی کا عمل جاری ہے،وزیراعظمایران اور سعودی عرب کے درمیان ثالثی کا عمل جاری ہے،وزیراعظم ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بلال سعید نے صبا قمر کے ساتھ 'قبول ہے' سے پردہ اٹھا دیا - Entertainment - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »