حزب المجاہدین کا کشمیریوں کی آزادی کیلئے 'ٹھوس اقدامات' اٹھانے پر زور - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کی جانب سے ایل او سی کی طرف مارچ کا انعقاد جائز اور صحیح راہ پر تھا، سپریم کمانڈر سید صلاح الدین مزید پڑھیں: DawnNews Kashmir March LOC IOK KashmirIssue

مظفرآباد: پاکستان کے حامی کشمیری رہنما نے آزادی کی تنظمیوں کی جانب سے لائن آف کنٹرول کی طرف مارچ کے اقدام پر انہیں خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت کے زیرتسلط علاقے میں مظلوم کشمیریوں کی آزادی کے لیے 'ٹھوس اقدامات' کی ضرورت ہے۔کے مطابق متنازع خطے میں بھارت کے قبضے کے خلاف مسلح جدوجہد کرنے والے سب سے بڑے گروپ حزب المجاہدین کے سپریم کمانڈر سید صلاح الدین نے کہا کہ جموں کشمیر لبریشن فرنٹ کی جانب سے ایل او سی کی طرف مارچ کا انعقاد 'جائز اور صحیح راہ' پر...

علاوہ ازیں ذرائع کے مطابق آزاد جموں کشمیر انتظامیہ نے عہدیداروں نے چناری ریسٹ ہاؤس میں جے کے ایل ایف کے رہنماؤں سے بات چیت کی، ایک گھنٹے تک جاری رہنے والی اس بات چیت میں انہیں مارچ کی کال واپس لینے پر آمادہ کرنے کی کوشش کی گئی لیکن کوئی نتیجہ نہیں نکلا۔ ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی کہا تھا کہ لائن آف کنٹرول کے اس پار جدوجہد کرنے والے کشمیریوں کو انتہائی ضروری فوجی امداد فراہم کرنے کے لیے مقبوضہ کشمیر میں اقوام متحدہ کی امن فوج کو تعینات کیا جائے یا پاکستان، لائن آف کنٹرول کے اُس پار اپنی فوج کو بھیجے۔کرنے کے ساتھ ہی مقبوضہ وادی میں مکمل لاک ڈاؤن اور کرفیو نافذ ہے جبکہ وہاں مواصلاتی نظام بھی معطل ہے۔بھارت نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت سے متعلق آئین کے آرٹیکل 370 اور 35 اے کا خاتمہ کرکے وادی کو 2 حصوں میں تقسیم کردیا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین کاامریکہ سے چینی کمپنیوں کی ٹیکنالوجی کی فروخت پرعائدپابندیاں اٹھانےکامطالبہچین کاامریکہ سے چینی کمپنیوں کی ٹیکنالوجی کی فروخت پرعائدپابندیاں اٹھانےکامطالبہ China America ChineseCompanies Technology ImposedRestrictions
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چین کاامریکہ سے چینی کمپنیوں کی ٹیکنالوجی کی فروخت پرعائدپابندیاں اٹھانےکامطالبہچین کاامریکہ سے چینی کمپنیوں کی ٹیکنالوجی کی فروخت پرعائدپابندیاں اٹھانےکامطالبہ China USA
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کشمیر کو کسی نے بیچا نہ کسی میں ایسا کرنے کی ہمت ہے، صدر آزاد کشمیرصدر آزاد کشمیر مسعود خان نے کہا ہے کہ پاکستانی قوم متحد ہوکر کشمیریوں کی پشت پر کھڑی ہے، پاکستان عالمی فورم پر کشمیریوں کا مقدمہ لڑ رہا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لائن آف کنٹرول پر بھارت کی بلااشتعال فائرنگ، پاک فوج کا جوان شہید - Pakistan - Dawn News😥
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کے نتیجے میں سپاہی نعمت ولی شہید ہوگیابھارتی فوج کی ایل او سی پر بلااشتعال فائرنگ، سپاہی نعمت ولی شہید Read News Pakistan India Border LineOfControl Ceasefire PakArmy IndianArmy Firing pid_gov MoIB_Official OfficialDGISPR
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فوادچوہدری کی نااہلی کیلئے درخواست،فریقین کو تحریری جواب جمع کرانے کیلئے 3 ہفتوں کی مہلتفوادچوہدری کی نااہلی کیلئے درخواست،فریقین کو تحریری جواب جمع کرانے کیلئے 3 ہفتوں کی مہلت Pakistan FawadChaudhary DisqualificationCase Islamabad HighCourt fawadchaudhry pid_gov PTIofficial MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »