حزب اللہ کے ساتھ جنگ ​​میں اسرائیل کی شکست یقینی ہے: ایران

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 5 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 53%

Iran خبریں

Israel,Lose,War

لبنان کی مسلح تنظیم حزب اللہ اپنا اور لبنان کا دفاع کرنے کی صلاحیت رکھتی ہے: ایران

/ فوٹو رائیٹرزغیر ملکی میڈیا کے مطابق لبنان میں اسرائیل کے بڑھتے ہوئے حملوں کے پیش نظر ایران نے اپنے بیان میں کہا کہ لبنان کی مسلح تنظیم حزب اللہ اپنا اور لبنان کا دفاع کرنے کی پوری صلاحیت رکھتی ہے۔

اقوام متحدہ میں ایران کے مشن نے کہا کہ قابض اسرائیلی حکومت کا خود کو بچانے کے لیے کوئی بھی غلط فیصلہ خطے کو ایک نئی جنگ میں جھونک سکتا ہے، جس کا نتیجہ لبنان کے بنیادی ڈھانچے کی تباہی کے ساتھ1948 میں وجود میں آنے والی ناجائز اسرائیلی ریاست کی تباہی کی صورت میں نکلے گا۔حسن نصر اللہ نے یورپی ملک قبرص کو بھی خبردار کیا کہ اسرائیل کے لیے اڈے کھولے تو وہ بھی حزب اللہ کا نشانہ ہوگا

Israel Lose War

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

غزہ جنگ بندی کیلیے حماس کی بعض تجاویز قابل قبول نہیں، امریکااسرائیل حماس کی کارروائیوں کے جواب میں غزہ میں جنگ جاری رکھے گا، وزیرخارجہ انٹونی بلنکن
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

اسرائیل اور حزب اللہ آگ سے تو کھیلتے ہیں لیکن دونوں ایک اور جنگ نہیں چاہتےحزب اللہ کے سربراہ حسن نصراللہ نے بدھ کے روز دھمکی دی ہے کہ اگر اسرائیل کے ساتھ مکمل جنگ چھڑ گئی تو وہ شمالی اسرائیل پر حملہ کریں گے۔ حزب اللہ اور اسرائیل کے درمیان ممکنہ جنگ سرحد کے دونوں جانب لاکھوں لوگوں کو تباہی کی جانب دھکیل سکتی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

امریکا نے سلامتی کونسل سے غزہ میں جنگ بندی کے لیے ووٹنگ کی درخواست کر دیکئی مرتبہ غزہ میں جنگ بندی سے متعلق یو این قراردادوں کو ویٹو کرنے والے امریکا نے سلامتی کونسل سے غزہ میں جنگ بندی کے لیے ووٹنگ کی درخواست کر دی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کھانا پکانے کیلیے گیس کا بہترین متبادل کیا ہے؟گیس کی قلت کے باعث بجلی کے چولہوں کی طلب بڑھ رہی ہے جو یقینی طورپر لوگوں کی اہم ضرورت بھی ہے، عوام کی بڑی تعداد
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جس کو اپنی زندگی عزیز ہے مجھ سے شادی نہ کرے: اداکارہ نشومیرے نصیب میں شادی لکھی ہی نہیں اگر کوئی شادی نبھاتا ہے تو وہ اللہ کے پاس چلا جاتا ہے: سینئر اداکارہ کی انٹرویو میں گفتگو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لبنان پر حملہ ہوا تو ہمارے جواب کی کوئی حد نہیں ہوگی: حزب اللہ نے اسرائیل کو خبردار کردیاحسن نصر اللہ نے یورپی ملک قبرص کو بھی خبردار کیا کہ اسرائیل کے لیے اڈے کھولے تو وہ بھی حزب اللہ کا نشانہ ہوگا
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »