کھانا پکانے کیلیے گیس کا بہترین متبادل کیا ہے؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گیس کی قلت کے باعث بجلی کے چولہوں کی طلب بڑھ رہی ہے جو یقینی طورپر لوگوں کی اہم ضرورت بھی ہے، عوام کی بڑی تعداد

دنیا بھر میں مسلسل کم ہوتے گیس کے ذخائر کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال کی سنگینی کو دیکھتے ہوئے ایندھن کے متبادل ذرائع تلاش کرنے کیلئے متعدد اقدامات اٹھائے جارہے ہیں۔

گزشتہ چند سالوں کے دوران پاکستان میں گیس کی شدید قلت کے بعد گھریلو صارفین شدید مشکلات کا شکار ہیں خصوصاً وہ خواتین جنہیں کھانا پکانے کیلئے ایک ایسا چولہا درکار ہوتا ہے جس کی وجہ سے ان کے کام میں رکاوٹ نہ ہو۔ویسے تو عام طور پر گیس کے چولہوں سے نکلنے والی تیز آگ کھانا پکانے میں بہت مددگار ہوتی ہے لیکن موجودہ قلت کی صورتحال میں کھانا پکانے کے متبادل ذرائع حاصل کرنے کی کوششیں بھی کی جارہی ہیں۔

تاہم انڈیکشن چولہوں کے لیے مخصوص دھاتوں سے تیار کیے گئے برتنوں کی ضرورت ہوتی ہے جنہیں عام طور پر ’نان اسٹک‘ کہا جاتا ہے۔وہ لوگ جو صرف بنے بنائے کھانے گرم کرتے ہیں وہ عام طور پر پورٹیبل اور کاؤنٹر ٹاپ آلات جیسے کہ ٹوسٹر اوون، ایئر فرائیرز اور سِلو کُکر وغیرہ استعمال کرتے ہیں۔،

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پکوان تیل آپ کے لیے مضر صحت کیسے بن جاتا ہے؟گھروں میں کھانا پکانے کے لیے استعمال ہونے والا تیل کس طرح مضرصحت بن جاتا ہے ماہرین نے اس حوالے سے بڑا انکشاف کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان ریلوے نے مسافروں‌ کو خوشخبری سنا دیمہنگائی سے ستائے عوام کیلیے خوشخبری ہے کہ محکمہ ریلوے نے ٹرینوں کے کرائے میں بڑی کمی کا اعلان کیا ہے جس کا اطلاق آج سے ہو گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں گیس کی ترسیل و تقسیم کا نظام شدید دباؤ میںحکام نے اب ملکی گیس فیلڈز سے گیس کا بہاؤ کم کرنا شروع کردیا ہے تاکہ لائن بیک پریشر کم کیا جاسکے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اس سبزی کا بیج کسی ڈرائی فروٹ سے کم نہیںکھانا پکانے کے دوران اکثر بہت سی سبزیوں کے بیج بیکار سمجھ کر پھینک دیئے جاتے ہیں، لیکن اگر آپ کو ان کی افادیت اور اہمیت کا اندازہ ہوجائے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چھت کی ٹنکی کا پانی گرم ہونے سے کیسے بچائیں؟کیا آپ گھر کی چھت پر رکھی پانی کی ٹنکی سے آنے والے کھولتے پانی سے چھٹکارا چاہتے ہیں تو اس کا بہترین طریقہ پیش خدمت ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

زرعی زمین سے گرین ہاؤس گیس کی کٹوتی کے لیے طریقہ دریافتنائٹروجن فرٹلائزیشن زرعی مٹی سے گرین ہاؤس گیس نائٹرس آکسائیڈ کے اخراج کا سبب بنتی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »