حرمتِ حرم کی توہین: 6 پاکستانیوں کو سعودی عرب میں سزا سنادی گئی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان کے دورہ مدینہ میں حرمت حرم کی توہین کرنے والوں کو سزا سنائی گئی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

سفارتی ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم پاکستان کے دورہ مدینہ میں حرمت حرم کی توہین کرنے والوں کو سزا سنائی گئی۔

ذرائع نے بتایا کہ 6 پاکستانیوں پر حرمِ مدینہ میں توہین کا جرم ثابت ہوا، تین پاکستانیوں کو 10، 10 سال اور تین کو 8، 8 سال کی سزا سنائی گئی ہے۔دس سال کی سزا پانے والوں میں انس، ارشاد اور محمد سلیم شامل ہیں جبکہ 8 سال کی سزا پانے والوں میں خواجہ لقمان، محمد افضل اور غلام محمد شامل ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ مدینہ منورہ کی عدالت نے 6 مجرموں کو 20-20 ہزار ریال جرمانہ عائد کیا ہے جبکہ ان کے موبائل فونز ضبط کرلیے گئے ہیں۔ان مجرمان نے مسجد نبویﷺ میں مریم اورنگزیب اور دیگر وزرا سے بدتمیزی اور توہینِ حرم کی تھی۔

خیال رہے کہ اس وقت وفاقی وزرا وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ رمضان المبارک میں سرکاری دورے پر مدینہ گئے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

مسجدِ نبوی میں نعرے بازی کا منصوبہ امپورٹڈ حکومت نے تیار کیا تھا تاکہ اس سے پی ٹی آئی کی لیڈر شپ کو بدنام کیا جائے۔ اس سلسلہ میں پاکستان میں پی ٹی آئی کے لوگوں کے خلاف جعلی کیس بھی بنائے گئے تھے۔ سعودی عرب میں سزا پانے والوں کا تعلق نون لیگ سے ثابت ہو چکا ھے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسحاق ڈار کو سنیٹر شپ سے نااہل کرنے کی درخواست ، الیکشن کمیشن کو نوٹس جاریلاہور : لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو سنیٹر شپ سے نااہل کرنے کے لیے درخواست پر الیکشن کمیشن آف پاکستان کو نوٹس جاری کر دیے۔ Lanti chor bygyrat If he don't want to come to Pakistan, remove him from senatorship.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سلمان کو دھمکیاں، راکھی دبنگ خان کی باڈی گارڈ بننے کو تیارباگ باس کی کھلاڑی نے سلمان خان کو اسلحہ کا لائسنس ملنے پر مبارکباد دیتے ہوئے ٹینشن نہ لینے کا مشورہ دیا ملک میں سیلاب ہے اور چوروں کا راج ہے تمھاری ماں کی دھمکیاں چل ۔۔ بیغیرتی کی حد ہوتی ہے ویسے 🥲🥲😭🥲🥲🥲 🤣🤣🤣🤣🤣🤣
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

امریکا کی سعودی اور اور یو اے ای کو میزائل ڈفینس سسٹم دینے کی منظوریامریکی وزارت خارجہ نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کو میزائل ڈفینس سسٹم کی فروخت کی منظوری دے دی ہے: پینٹاگون
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

مدھوبالا کی بہن نے اداکارہ کی زندگی پر فلم بنانے والوں کو خبردار کردیامدھوبالا کی زندگی پر فلم بنانا ان کے خاندان کا جذباتی اور قانونی حق ہے: مدھور برج بھوشن
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

’ناراض بیوی کو میکے سے لانا ہے‘ شہری کی چھٹی کی درخواست وائرل’ناراض بیوی کو میکے سے لانا ہے‘ شہری کی چھٹی کی درخواست وائرل ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ کی عمران خان کی نااہلی کا ریفرنس دائر کرنے کی منظوریوفاقی کابینہ کی عمران خان کی نااہلی کا ریفرنس دائر کرنے کی منظوری ARYNewsUrdu Buhut ghatya aurat hai اے آر وائے پلیز یہ منحوس شکلیں نہ دکھایا کریں آپ ، ان کی آوازوں اور شکلوں سے نفرت ھے، گھن آتی ھے۔ Hahahah Imran Khan ink khuwabo m bhe inko drata hai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »