امریکا کی سعودی اور اور یو اے ای کو میزائل ڈفینس سسٹم دینے کی منظوری

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امریکی وزارت خارجہ نے سعودی عرب اور متحدہ عرب امارات کو میزائل ڈفینس سسٹم کی فروخت کی منظوری دے دی ہے: پینٹاگون

ڈفینس میزائل سسٹم کی فراہمی کا اعلان امریکی صدر جوبائیڈن کے دورہ سعودی عرب کے بعد کیا گیا ہے جبکہ اس سے قبل بائیڈن انتظامیہ نے سعودی عرب کو جارحانہ اسلحہ نہ بیچنے کی پالیسی اختیار کی ہوئی تھی — فوٹو: فائل

امریکا کی جانب سے سعودی عرب کوپیٹریاٹ میزائل جبکہ، یو اے ای کو ٹرمینل ھائی الٹیٹیوڈ ایریا ڈفینس میزائل سسٹم دینے کی منظوری دی گئی ہے۔ میزائل اور جنگی طیاروں کے حملوں سے تنصیبات کو بچانے والے پیٹریاٹ میزائل کی چار بیٹریوں کو آئل فیلڈز سے ہٹادیا جائے گا: عرب میڈیا

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پرویز الہٰی اور فرح گوگی۔۔۔تکبر اور آئی۔جی کی شرافت کا علاجاب یہاں کا حکمران پرویز الہٰی ہے جسے اپنے اقتدار میں شرکت کسی قیمت پر کبھی قبول نہیں رہی۔ یہاں تک کہ جنرل پرویر مشرف بھی پرویز الہٰی کے سامنے بے بس نظر آتے تھے۔ کسی سستی گندی نسل سے تعلق ہے کالم لکھنے والے کا پورا کالم جھوٹ اور بہتان تراشی پر مبنی ہے ابھی رسی ڈھیلی ھے........ فرعون بھی یہی سوچتا تھا کہ یہ سب ابدی ھے Paid lafafa
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بلوچستان میں بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریاں:جاں بحق افراد کی تعداد 149 ہوگئیصوبے میں متاثرہ مکانات کی مجموعی تعداد بڑھ کر 13 ہزار 975 ہوگئی ہے جن میں سے 3 ہزار 556مکمل جبکہ 10 ہزار 429جزوی طور پر متاثر ہی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فضل الرحمان عمران خان کی نااہلی اور پی ٹی آئی پر پابندی کی کارروائی کیلئے مُصِرفیصلے کے تناظر میں حکومت کو عمران خان کی تاحیات نااہلی کی کارروائی فوری شروع کرنی چاہیے، تحریک انصاف پر پابندی کی بھی کارروائی کرنی چاہیے: سربراہ پی ڈی ایم زبردست مولانا Ye bagherat isko to Molana kehna hi nahi chahiy sabse barha chor or America ka ghulam he ye iski apni koi hesyat ni he hamesha apozeeshan me hi raha he ye mulk ka sabse barha fitna Fasad he ye
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کوئٹہ: آرمی چیف کی لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی اور بریگیڈیئر خالد کی نماز جنازہ میں شرکتکوئٹہ: آرمی چیف کی لیفٹیننٹ جنرل سرفراز علی اور بریگیڈیئر خالد کی نماز جنازہ میں شرکت Stock Market&PKR welcome the prospect of ban on Imran Niazi by ECP_Pakistan.IK is a self-centred narcissist psycho,don't support him,I appeal to Establishment & Judiciary.He may luk handsome to ur women back home,but he is toxic for the economy & diplomacy of 🇵🇰 OfficialDGISPR ماشاءاللہ ہمارے چیف بھی خان صاحب کی طرح چشمہ لگا کر نماز پڑھنے ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سلمان کو دھمکیاں، راکھی دبنگ خان کی باڈی گارڈ بننے کو تیارباگ باس کی کھلاڑی نے سلمان خان کو اسلحہ کا لائسنس ملنے پر مبارکباد دیتے ہوئے ٹینشن نہ لینے کا مشورہ دیا ملک میں سیلاب ہے اور چوروں کا راج ہے تمھاری ماں کی دھمکیاں چل ۔۔ بیغیرتی کی حد ہوتی ہے ویسے 🥲🥲😭🥲🥲🥲 🤣🤣🤣🤣🤣🤣
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اسحاق ڈار کو سنیٹر شپ سے نااہل کرنے کی درخواست ، الیکشن کمیشن کو نوٹس جاریلاہور : لاہور ہائی کورٹ نے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو سنیٹر شپ سے نااہل کرنے کے لیے درخواست پر الیکشن کمیشن آف پاکستان کو نوٹس جاری کر دیے۔ Lanti chor bygyrat If he don't want to come to Pakistan, remove him from senatorship.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »