حج 2024؛ گرمی کے باعث جاں بحق حاجیوں کی تعداد1 ہزار81 ہوگئی

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

35 پاکستانیوں سمیت 658 مصری، 100 سے زائد اردنی اور 200 کے قریب انڈونیشیائی بھی شامل ہیں

سپر ایٹ راؤنڈ: بھارت کا افغانستان کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہفرانسیسی خاتونِ اوّل پر تبدیلیٔ جنس کا الزام؛ خاتون صحافی اور یوٹیوبر پر مقدمہانہیں حکومت میں لاکر بٹھانے والے اب آرے سے سیٹ کاٹ رہے ہیں، عمر ایوبتالاب پر تیرتی ہوئی انسانی لاش تھکن سے چور سویا ہوا مزدور نکلاچہرے کی شناخت پر مشتمل سندھ اسمارٹ سرویلنس سسٹم S-4 کا افتتاحایڈیشنل آئی جی کراچی کا ساؤتھ ایشین باڈی بلڈنگ چیمپیئن کو نقد انعامعید الاضحیٰ کے بعد اسپتالوں میں ہیضے کے مریضوں میں اضافہدو دن میں گرمی کی شدت سے مزید زیر علاج...

دیگر ممالک میں 200 کے قریب انڈونیشیا، 100 سے زائد اردن، ایران 31، پاکستان 35 مقبوضہ کشمیر کی 5 اور 3 کا تعلق سینیگال سے ہے۔ سعودی سفارت خانے کے مطابق یہ زائرین چلچلاتی دھوپ میں مقدس شہروں میں طویل فاصلہ پیدل طے کرتے رہے۔ جو پیدل چلنے والوں کے لیے مختص نہیں کیے گئے تھے، یہ حالات بہت سے لوگوں کی موت کا باعث بنے۔سعودی سفارت خانے کے بقول یہ تمام حاجی ضروری سہولیات کے بغیر ہی مناسک حج ادا کر رہے تھے جس کی وجہ سے شدید گرمی کا شکار ہوگئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

حج کے دوران ہیٹ ویو سے جاں بحق حاجیوں کی تعداد 922 تک جا پہنچیاس سال 18 لاکھ افراد نے حج کا فریضہ انجام دیا۔ حج کے دوران درجہ حرارت 51.8 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچ گیا تھا: خبر ایجنسی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سعودی عرب کی میٹرو میں ریکارڈ 2.2 ملین حاجیوں کا سفرحج کے پہلے دن 29 ہزار حاجیوں کو ان کی منزل مقصود تک پہنچایا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

میکسیکو میں شدید گرمی سے مرے ہوئے بندر درختوں سے گرنے لگےمیکسیکو کی ریاست ٹباسکو کی ساحلی پٹی کے قریب جنگلات میں 83 بندر شدید گرمی کے باعث مر چکے ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حج کے دوران ہیٹ ویو سے 35 پاکستانی جاں بحق ہوئے: وزارت مذہبی امور کی تصدیقحج کے دوران درجہ حرارت 50 ڈگری ریکارڈ کیا گیا جس کے سبب یہ ایک مشکل حج تھا: ڈی جی حج مشن
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حیدرآباد: گیس سلنڈر کے دھماکے جاں بحق ہونے والوں کی تعداد 4 ہوگئیگورنر سندھ، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ اور وزیر صحت عذرا پیچوہو سول اسپتال کراچی کے برنس وارڈ پہنچ کر زخمیوں کے بہترین علاج کیلئے انتظامیہ کو ہدایت جاری کیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

حیدرآباد: سلنڈر دھماکے میں 7 قیمتی جانوں کے ضیاع کے بعد انتظامیہ حرکت میں آگئیکراچی کے سول اسپتال کے برنس وارڈ میں زیر علاج 9 زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے، دھماکے میں جاں بحق 5 افراد کی نماز جنازہ ادا کردی گئی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »