حجاب پرتنقید،اے آررحمان کی بیٹی کاتسلیمہ نسرین کومنہ توڑجواب

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 77 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بنگلہ دیشی مصنفہ نے آسکر ایوارڈ یافتہ بھارتی موسیقار کی بیٹی خدیجہ رحمان کے حجاب پر طنز کرتے ہوئے اسے گھٹن کا باعث اور ذہن سازی قرار دیا تھا SamaaTV

باحجاب خدیجہ کی تصویر کے ساتھ تسلیمہ نسرین نے ٹویٹ میں لکھا ’’ مجھے اے آر رحمٰن کی موسیقی بےحد پسند ہے لیکن جب بھی میں انکی بیٹی کو دیکھتی ہوں مجھے گھٹن محسوس ہوتی ہے۔ دکھ کی بات ہے کہ کلچرل فیملی کی تعلیم یافتہ خواتین کی بھی آسانی کے ساتھ ذہن سازی کی جاسکتی ہے‘‘۔خدیجہ نے بھارتی پروپیگنڈے کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا کہ’’ ایک سال کے بعد یہ موضوع پھرسامنے آگیا ہے۔ ملک میں اتنا کچھ چل ر ہا ہے لیکن لوگوں کو فکر ہے تو اس بات کی کہ ایک خاتون کیسا لباس پہننا چاہتی ہے۔ اس موضوع پرمجھے بہت غصہ آتا ہے اور...

انہوں نے واضح کیا کہ ’’گزرے ایک سال میں اپنے آپ میں وہ تبدیلی دیکھی جو پہلے کبھی محسوس نہیں کی تھی۔ میں کمزور پڑوں گی نہ زندگی میں اپنے کیے جانے والے انتخاب پر افسوس کروں گی۔ میں خوش ہوں اور جو کرتی ہوں اس پر مجھے فخر ہے۔ میں ان لوگوں کی بھی شکرگزار ہوں جنہوں نے مجھے ایسے ہی قبول کیا جیسی کہ میں ہوں۔ میرا کام میرے لیے بولے گا، میں کچھ اور نہیں کہنا چاہتی۔اگر کوئی یہ سوچے کہ میں اتنی وضاحت کیوں دے رہی ہوں توجواب یہ ہے کہ کبھی کبھار بولنا ضروری ہوتا...

اپنی انسٹا پوسٹ کے آخر میں خدیجہ نے بنگلہ دیشی مصنفہ کو مخاطب کرتے ہوئے لکھا ’’ ڈئیر تسلیمہ نسرین مجھے افسوس ہے کہ میرے لباس کی وجہ سےآپ کو گھٹن محسوس کرتی ہیں۔ ، برائے مہربانی تازہ ہوا میں سانس لیں۔ مجھے گھٹن محسوس نہیں ہوتی کیوں کہ میں خود کو بااختیار محسوس کرتی ہوں‘‘۔ بنگلہ دیشی مصنفہ پر طنز کرتے ہوئے خدیجہ نے مزید لکھا ’’میرا مشورہ ہے کہ آپ گوگل پر فیمینزم کےحوالے سے پڑھیں، کیوں کہ اس کا مطلب دوسری خواتین پر تنقید کرنا یا انہیں نیچا دکھانا نہیں ہے اور نہ ہی معاملے میں ان کے والد کو ملوث کرنا ہے۔ جہاں تک مجھے یاد ہے میں نے آپ کو اپنی تصاویر نہیں بھیجی تھیں‘‘۔

اس سے قبل فلم ’’ سلم ڈاگ ملینیئر ‘‘ کے آسکر ایوارڈ جیتنے کے 10 سال مکمل ہونے پر ایک تقریب میں اے آر رحمان کی بیٹی کو اسٹیج پر مدعو کیا گیا تھا جہاں انہوں نے نقاب میں ہی اپنے والد کا انٹرویو کیا تھا، جس پر تنقید کرتے ہوئے بھارتی موسیقار کو بھی قدامت پسند کہا گیا تھا۔تصویر میں فیملی کی3 خواتین مختلف لباس پہنے ہوئے ہیں، چھوٹی بیٹی رحیمہ اور اہلیہ سائرہ نے نقاب نہیں لیاجبکہ خدیجہ نقاب میں نظر آرہی ہیں،کیپشن میں اے آر رحمان نے واضح کیا تھا کو ئی کچھ بھی پہنے یہ اُس کی ذاتی پسند...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اے آر رحمان کی بیٹی کا برقع پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جوابممبئی: شہرہ آفاق بھارتی موسیقار اے آر رحمان کی بیٹی کے برقع پہننے پر تنقید کرنے والی متنازع مصنفہ کو منہ کی کھانا پڑگئی، خدیجہ نے بھرپور جواب دے کر منہ بند کروا دیا۔تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر خدیجہ نے مصنفہ تسلیمہ نسرین کی تن
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان سے نئے سوشل میڈیا قوانین واپس لینے کا مطالبہپاکستان سے نئے سوشل میڈیا قوانین واپس لینے کا مطالبہ SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ: حکومت کی جانب سے پی آئی اے سربراہ کی تعیناتی کا دفاع - Pakistan - Dawn Newsbeshak koi shak nahi aur PIA taraki karta hua saaf nazar aya bhi hai paheli bar is say qabal tu kesaray main he ja rha tha tu ab sahi banday ko kon chalnay dayta hai is country main What about his actions meant to trample all laid down rules?
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے کوشاںپاکستان ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے کوشاں پڑھیے alifaarooq کی رپورٹ alifaarooq نہیں نکلے گا alifaarooq انشاءاللہ جلد نکلےگا
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

مزاحیہ اداکار عمر شریف کی بیٹی لاہور کے ہسپتال میں انتقال کر گئیںلاہور (ڈیلی پاکستا ن آن لائن )سٹیج و ٹی وی کے مقبول ترین مزاحیہ اداکار عمر شریف کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دہشتگردوں کی فنڈنگ کی روک تھام، ایف اے ٹی ایف پاکستانی حکمت عملی سے مطمئندہشتگردوں کی فنڈنگ کی روک تھام، ایف اے ٹی ایف پاکستانی حکمت عملی سے مطمئن FATF Asks Pak DoMore Against Terror Financing FATFNews FATFWatch ForeignOfficePk MoIB_Official pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »