حجاب پر پابندی برقرار، اسد الدین اور محبوبہ مفتی کا سخت ردعمل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حجاب پر پابندی برقرار، اسد الدین اور محبوبہ مفتی کا سخت ردعمل ARYNewsUrdu KarnatakaHighCourt HijabRow

محبوبہ مفتی نے کرناٹک ہائی کورٹ کے فیصلے کو انتہائی مایوس کن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ خواتین کو بااختیار بنانے کی باتیں کرنے کے ساتھ ان کے انتخاب کے حق سے انکار کیا جا رہا ہے، یہ صرف مذہب کا معاملہ نہیں بلکہ آزادی انتخاب کا معاملہ بھی ہے۔

Karnataka HC’s decision to uphold the Hijab ban is deeply disappointing. On one hand we talk about empowering women yet we are denying them the right to a simple choice. Its isn’t just about religion but the freedom to choose.

عدالت عالیہ نے حجاب پر پابندی کے خلاف تمام درخواستیں خارج کر دیں۔ عدالت نے تشریح کی کہ اسلام میں خواتین کا حجاب پہننا لازمی نہیں لہٰذا تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی برقرار رہے گی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

انکی اوقات ہی کچھ نہین ہے انڈیا میں انکے سامنے مسلمانون کو گاجر مولی کی طرح کاٹ دیتے ہیں اور یہ مسلمانون کا تقریریں کر کے جوش گرما دیتے ہیں ۔ انڈین مسلمانو کو چاہیے کہ سکھوں کے ساتھ ملکر ایک الگ جگہ لیں انڈیا میں یا حقوق کی جنگ کے لیے نکلیں ورنہ ہندواتا میں کسی اقلیت کی جگہ نہیں

Bhai un k apney country Ka masla hei chord dey es Asad du din Ku ye Tu sara din Pakistan k khilaaf bakwas kerta hei ,en Ku bhi pata Chaley k hindu kafir kabhi tumhara dost Nahi ban sakta

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی عدالت نے فیصلہ سُنا دیاپاکستان سمیت دنیا بھر میں فیشن روز بڑھتے نئے نئے ٹرینڈز نے خواتین میں پردے کو تقریباً ختم کرکے رکھ دیا ہے جس وجہ سے معاشرے میں بدامنی اور جرائم کی شرح بڑھ رہی Hijab, Burqa, Dupata, Ka Islam Say Koi Taluq Nhien. Islam Nay Makhsoos Libas Ko Farz Nhien Kiya. Tamam Elaqoun Kay Muslim Mosmi Halat Kay Mutabiq Libas Phantay Haien. Gandhi Ki Tarah Koi Insaan Semi Nanga Nhien Reh Sakta. Hairat Hy Keh Gandhi Ki Baylibasi Par Koi Tanqeed Nhien? سعودیہ کا یار ہے جی کس سے گلہ کریں ویسے شہباز گل سے پوچھیں وہ تو حق میں ہے India and its weapons fell into the hands of RSS Extremest. Thus the circle around minorities, especially Muslims, is getting closer and closer in India. World and Muslim Leaders need to take note of this alarming situation. IslamophobiaInIndia MuslimGirls PAKvAUS
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی، کرناٹک عدالت نے فیصلہ سُنا دیابھارتی ریاست کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی کے حوالے سے ہائیکورٹ نے فیصلہ سُنا دیا۔ لِنک: DailyJang HijabRow
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

روس نے جو بائیڈن پر ملک میں داخلے پر پابندی لگادیامریکی وزیر خارجہ، وزیر دفاع، سی آئی اے چیف اور قومی سلامتی مشیر پر بھی روس میں داخلے پر پابندی ہے، روسی وزارت خارجہ تفصیلات جانیے: DailyJang Russia USA Us ne russia ja k ki krna 😃😃
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

جنسی تعلقات سے انکار پر نوجوان نے خواجہ سراء کے ڈیرے پر فائرنگ کردی افسوسناک خبرمانسہرہ (ویب ڈیسک) مانسہرہ میں خواجہ سراء کے ڈیرے پر فائرنگ سے 5  خواجہ سرا زخمی ہوگئے، پولیس حکام کا بتانا ہے کہ ایک زخمی خواجہ سراء نے الزام لگایا کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ناقص وکٹ پر وسیم اکرم چیئرمین پی سی بی اور کپتان پر برس پڑے - ایکسپریس اردووکٹ بنانے کیلئے ہدایت دینا کپتان کا کام ہوتا ہے، ہمارے دور میں چیئرمین وکٹ کے معاملے میں نہیں بولتے تھے، وسیم اکرم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

یوکرین پر روسی جارحیت: ٹی وی ایڈیٹر کا دورانِ شو احتجاج سوشل میڈیا پر وائرلٹی وی پر شو جاری تھا کہ اس دوران مرینا اچانک سے ایک پلے کارڈ اٹھاکر میزبان کے عقب میں نمودار ہوئیں لعنت وے میر شکیل لعنت۔۔۔انڈیا کی کشمیر پہ جارحیت نظر نہی آ رہی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »