تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی عدالت نے فیصلہ سُنا دیا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی، عدالت نے فیصلہ سُنا دیا

ہے، گزشتہ ماہ بھارت میں تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیا جس کا فیصلہ کرناٹک ہائیکوٹ نے سنادیا۔

بھارتی ریاست کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی کے حوالے سے ہائیکورٹ نے فیصلہ سُنا کرتے کہا کہ حجاب پہننا ایک ضروری مذہبی عمل نہیں ہے۔کرناٹک ہائیکوٹ کے چیف جسٹس ریتو راج اوستھی نے اپنے فیصلے میں کہا کہ تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی کو برقرار رکھتے ہوئے کہا کہ حجاب پہننا اسلامی عقیدے کا لازمی مذہبی عمل نہیں ہے۔

واضح رہے کہ کچھ عرصہ قبل جب ایک طالبہ حجاب پہن کر کلاس میں جانے لگیں تو ہندو انتہاپسندو نے جے شری رام کے نعرے لگاتے ہوئے اس طالبہ کو گھیر لیا۔ بہادر طالبہ ان ہندو انتہا پسندوں کے سامنے ڈٹ گئیں اور اللہ اکبر کے نعرے لگاتے ہوئے انتہا پسندوں کو للکا را ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

koi click na kry yh Endia ki state karnataka ki news ha.

Good decion

شرم و غیرت ہے آبروئے جمال اے مرے شاہِد پری تمثال ! سرسے آنچل ڈھلک گئے تو کیا تو مگر دامنِ نظر کو سنبھال

India and its weapons fell into the hands of RSS Extremest. Thus the circle around minorities, especially Muslims, is getting closer and closer in India. World and Muslim Leaders need to take note of this alarming situation. IslamophobiaInIndia MuslimGirls PAKvAUS

سعودیہ کا یار ہے جی کس سے گلہ کریں ویسے شہباز گل سے پوچھیں وہ تو حق میں ہے

Hijab, Burqa, Dupata, Ka Islam Say Koi Taluq Nhien. Islam Nay Makhsoos Libas Ko Farz Nhien Kiya. Tamam Elaqoun Kay Muslim Mosmi Halat Kay Mutabiq Libas Phantay Haien. Gandhi Ki Tarah Koi Insaan Semi Nanga Nhien Reh Sakta. Hairat Hy Keh Gandhi Ki Baylibasi Par Koi Tanqeed Nhien?

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اروشی روتیلا نے 46 ملین فالوورز ہونے کی خوشی میں فٹنس کا راز بتا دیاممبئی (آئی این پی) بالی ووڈ اداکارہ اروشی روتیلا نے انسٹا گرام پر 46 ملین فالوورز ہو نے کی خوشی میں اپنی فٹنس کا راز بتا دیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق Always remained my weakness
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

باپ رہنماؤں نے ملاقات میں وزیراعظم کو کیا مشورہ دیا؟ اندرونی کہانی سامنے آگئیباپ رہنماؤں نے ملاقات میں وزیراعظم کو کیا مشورہ دیا؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی درزی کا انتظام کرنے کا مشورہ U will cry Q league ney kaha k Geo say 7 billion k public fund ka hisab mango
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لاہور میں شوہر نے بیویساس کو موت کے گھاٹ اتار دیالاہورشاہدرہ گھریلو ناچاکی پر جھگڑا فائرنگ سےدو خواتین قتل، شوہر نے گولیاں مار کر بیوی اور ساس کو قتل کردیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ملک بھر میں گرمی میں اضافہ، کراچی میں آج بھی پارہ ہائی رہے گاکراچی میں گزشتہ روز زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 39 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا: محکمہ موسمیات دوسروں پر ہر دم نیک گمان رکھ اور اپنے نفس پر بدظن رہ۔ (شیخ عبدالقادر جیلانی رحمة اللہ تعالی علیہ)
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیاں کب سے ہوں ؟ طلبا کیلئے اہم خبر آگئیلاہور:محکمہ تعلیم پنجاب نے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا ،یکم جون سے 31 جولائی تک دو ماہ کی گرمیوں کی چھٹیاں ملیں گی۔ Tu bato na kab hai 😊 ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u I think Eid k bad hongi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیامحکمہ تعلیم پنجاب نے تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا PP 2eee2e33e2222²²²22²²²²2222
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »