لاہور میں شوہر نے بیویساس کو موت کے گھاٹ اتار دیا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور میں شوہر نے بیوی،ساس کو موت کے گھاٹ اتار دیا

تفصیلات کےمطابق قتل کی لرزہ خیز واردات لاہور کے علاقہ شاہدرہ میں پیش آئی جہاں گھریلو ناچاکی پر جھگڑے کے دوران فائرنگ سے دو خواتین کو موت کے گھاٹ اتار دیاگیا۔ شوہر نے گولیاں مار کر بیوی اور ساس کو قتل کر دیا ۔

پولیس کا کہناتھاکہ جاں بحق ہونے والوں کی شناخت ارشاد بی بی اور آسیہ کے نام سے ہوئی ۔ ماں بیٹی کو قتل کرکے ملزم موقع سے فرار ہوگیا۔تھانہ شاہدرہ پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی شواہد ا کٹھے کرتے ہوئے تحقیات شروع کردیں۔ پولیس نے لاشیں تحویل میں لیکر پوسٹ مارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر دیں ۔ ملزم کی تلاش جاری ہے جلد ہی گرفتار کرلے گئے۔ملزم کا نام سیف اللہ بھنڈر ہےجو پراپرٹی کا کام کرتا ہے۔مقتولہ کے تین بچے ہیں، جس میں سے ایک ابنارمل ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور: اوباش نوجوانوں نے کمسن بچوں کو اپنی ہوس کا نشانہ بناڈالالاہور: اوباش نوجوانوں نے کمسن بچوں کو اپنی ہوس کا نشانہ بناڈالا arynewsurdu اللہ پاک غرق فرمائیں ایسے سب شیطانی سوچ و فعل والوں کو عبرت کا نشان بنائیں آمین یا اللہ پاک
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

روم میٹ کو قتل کرنیوالے ملزم کو عدالت نے بڑی سزا سنا دیمتحدہ عرب امارات کی عدالت نے روم میٹ کو قتل کرنے والے غیر ملکی شہری کو سزائے موت کا حکم سنا دیا۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان نے کو روس کا دورہ کس نے کروایا؟ مولانا فضل الرحمان کا بڑا الزام02:55 PM, 13 Mar, 2022, متفرق خبریں, پاکستان, ڈی آئی خان: پی ڈی ایم  کے سربراہ  اور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیر  مولانا فضل الرحمان نے وزیر Ye kanjar diesel tu amercan pithhu hai نصیب نے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پرویز الہٰی کو وزیر اعلیٰ بنادیں: زرداری نے نواز شریف کو منالیا02:21 PM, 13 Mar, 2022, بریکنگ نیوز, پاکستان, اسلام آباد : اپوزیشن جماعتوں کے تین بڑوں کے درمیان رابطہ ہوا ہے۔ سابق صدر آصف زرداری نے پی ڈی ایم کےسربراہ کچھ بھی کر لو عدم اعتماد کو کامیاب بنا لو 😀😀
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

شوہر سے فون پر جھگڑے کے بعد خاتون سب انسپکٹربیوی نے اپنی زندگی ختم کرلیرحیم یارخان(آئی این پی)شوہر سے موبائل فون پر ہونے والے جھگڑے سے دلبرداشتہ ہوکر خاتون سب انسپکٹربیوی نے زہریلی گولیاں کھاکرخودکشی کرلی، خاتون سب انسپکٹر کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی والوں نے نیشنل اسٹیڈیم میں کترینہ کے شوہر کا ہم شکل ڈھونڈ نکالاٹوئٹر پر صلاح الدین نامی ٹوئٹر صارف نے وکی کوشل کے ہم شکل کی تصویر شیئر کی ۔ مزید پڑھیں :GeoNews VickyKaushal Soon be seen in Nida yasir show. دیکھنا کہیں چینج نا ہوجائیں شوہر
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »