حجاب پر کرناٹک ہائی کورٹ کا فیصلہ: محبوبہ مفتی مایوس، گورنر عارف خان مطمئن - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حجاب پر کرناٹک ہائی کورٹ کا فیصلہ: محبوبہ مفتی مایوس، گورنر عارف خان مطمئن

درخواست گزاروں کے وکیل سنجے ہیگڑے

ان کا کہنا تھا کہ ’طلبہ کا بنیادی کام تعلیم ہے، اس لیے ہر چیز کو پیچھے چھوڑ کر تعلیمکو جاری رکھنا چاہیے‘۔جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے کرناٹک ہائی کورٹ کے اس فیصلے پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔ یہ معاملہ اس وقت شروع ہوا جب ایک کالج کی انتظامیہ کی جانب سے اعلان کیا گیا کہ مسلمان خواتین کالج کی حدود میں تو حجاب کر سکتی ہیں لیکن کلاس کے دوران نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

قائد تیری بصیرت عقل کو سلام اگر بھارت سیکولرازم سے ایک قدم بھی پیچھے ہٹا ۔ملک کے دو نہیں بہت سے حصے ہو نگے ۔

بی بی سی حسب معمول فیک نیوز کو شائع کر رہا ہے ایک سیدھے سادے انسانی حقوق کے مسئلے کو کو ایسے بیان کر رہا ہے جیسے مسلمانوں کے درمیان اس میں اختلاف ہے ہے میری درخواست ہے کہ جب بی بی سی کی کسی خبر کو پڑھیں بڑی تو ہمیشہ اس کو الٹ سمجھیں تب آپ کو سچائی کی سمجھ لگے گی

کیا ایک ہندو کو اسلامی احکام کے بارے معلوم ہے؟

Shameful just shameful from the court's in fact Hijab is always just a part of our Islamic culture or teachings

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی عدالت نے فیصلہ سُنا دیاپاکستان سمیت دنیا بھر میں فیشن روز بڑھتے نئے نئے ٹرینڈز نے خواتین میں پردے کو تقریباً ختم کرکے رکھ دیا ہے جس وجہ سے معاشرے میں بدامنی اور جرائم کی شرح بڑھ رہی Hijab, Burqa, Dupata, Ka Islam Say Koi Taluq Nhien. Islam Nay Makhsoos Libas Ko Farz Nhien Kiya. Tamam Elaqoun Kay Muslim Mosmi Halat Kay Mutabiq Libas Phantay Haien. Gandhi Ki Tarah Koi Insaan Semi Nanga Nhien Reh Sakta. Hairat Hy Keh Gandhi Ki Baylibasi Par Koi Tanqeed Nhien? سعودیہ کا یار ہے جی کس سے گلہ کریں ویسے شہباز گل سے پوچھیں وہ تو حق میں ہے India and its weapons fell into the hands of RSS Extremest. Thus the circle around minorities, especially Muslims, is getting closer and closer in India. World and Muslim Leaders need to take note of this alarming situation. IslamophobiaInIndia MuslimGirls PAKvAUS
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی، کرناٹک عدالت نے فیصلہ سُنا دیابھارتی ریاست کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی کے حوالے سے ہائیکورٹ نے فیصلہ سُنا دیا۔ لِنک: DailyJang HijabRow
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ناؤمی اوسکا ٹینس کورٹ میں نازیبا کمنٹس پر رو پڑیںسابق ورلڈ نمبر ون ناؤمی اوسکا انڈین ویلز میں تماشائی کی جانب سے نازیبا کمنٹس پر میدان میں رو پڑیں ، میچ میں شکست کے بعد ٹورنامنٹ سے بھی باہر ہوگئیں۔ DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مسلمان طالبات کی درخواست مسترد، ’حجاب اسلام کا لازمی جزو نہیں،‘ کرناٹک ہائی کورٹ کا فیصلہ - BBC News اردوانڈیا کی ریاست کرناٹک میں ہائی کورٹ نے سکول اور کالجز میں حجاب پر پابندی کے فیصلے کو صحیح قرار دیتے ہوئے چند مسلمان طالبات کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ ہائی کورٹ نے قرار دیا ہے کہ انفرادی حقوق پر ادارے کے نظم و ضبط کو برتری حاصل ہے۔ سراسر ناانصافی ہے سمجھ نہیں آتا یہ ملک کہا جارہا ہے نئیں با ٹھیک آہندی جے کورٹ ایہہ گوچی آلیاں دی فیشن کٹ اے 😆 اگر اسلام کا حصہ ہے حجاب تو سبھی کریں ناں ، کچھ ننگے سر کیوں دندناتی پھرتی ہیں ؟ اگر سبھی مسلم ہی ایک بات پر اتفاق نہیں کرتے تو فساد پھیلانے کے لئے کیوں استعمال کرتے ہیں دھرم کو ؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ناقص وکٹ پر وسیم اکرم چیئرمین پی سی بی اور کپتان پر برس پڑے - ایکسپریس اردووکٹ بنانے کیلئے ہدایت دینا کپتان کا کام ہوتا ہے، ہمارے دور میں چیئرمین وکٹ کے معاملے میں نہیں بولتے تھے، وسیم اکرم
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

یوکرین پر روسی جارحیت: ٹی وی ایڈیٹر کا دورانِ شو احتجاج سوشل میڈیا پر وائرلٹی وی پر شو جاری تھا کہ اس دوران مرینا اچانک سے ایک پلے کارڈ اٹھاکر میزبان کے عقب میں نمودار ہوئیں لعنت وے میر شکیل لعنت۔۔۔انڈیا کی کشمیر پہ جارحیت نظر نہی آ رہی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »