حتمی رپورٹ نہ آنا عمران نیازی کا اعترافِ جرم ہے، شہباز شریف

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حتمی رپورٹ نہ آنا عمران نیازی کا اعترافِ جرم ہے، شہباز شریف تفصیلات جانئے: DailyJang

چینی انکوائری کمیشن کی رپورٹ میں 2 ہفتے کی تاخیر پر صدرمسلم لیگ نون اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے ایک بیان میں اپنے ردِ عمل کا اظہار کیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ‎فیصلوں کے ذمے دار عمران نیازی، عثمان بزدار، کابینہ، ای سی سی کی سربراہی کرنے والے، سبسڈی کی منظوری دینے والے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ‎چینی انکوائری رپورٹ چھپانے سے عمران خان کا جرم چھپ نہیں سکتا، ‎رپورٹ میں تاخیر سے عوام سے حقائق نہیں چھپائے جاسکتے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Choor hoo tum bhai bus choor thats all nothing more to say about u

or aapka eetaraf e jurm kahan hai abhi tak humko nahin mila

شو باز کینسر کے مریض ہو اللہ سے ڈرو تمام عمر جھوٹ پر سیاست کی ہے آپ کے دور میں کمیشن کی رپورٹیں منظر عام ہوتی تھی کمیشن کمیشن کھلنا نیازی نے آپ سے سیکھا ہے

یاد آئی رپورٹ ماڈل ٹاون کی CMShehbaz ۔ کہاں ہے وہ ؟ آج تک منظر عام سے غائب ہے۔ اس کو آپ کا اقبال جرم سمجھیں ۔

پاور کمپنیوں کی رپورٹس کے بارے میں کیا خیال ہے ۔

mian sahab awaz uhtyen Kom ko Ak bar pir say lohta gya ha Ahta Chni gareebon ki perssni ha

When did he will admit daily mail story.

رپورٹ تو سانحہ ماڈل ٹاؤن کی بھی نہیں آئی میاں صاحب

حامد میر اگر دیکھنا چاہتے ہو کہ شہر میں تمہاری آبرو کیا ہے تو ایک سروے پول ڈالدو تم کو پتہ چل جائے گا کہ کہتی ہے خلق خدا تم کو غائبانہ کیا

khuch be ho mger ab Shareef zardari hukumat ma ni aane wale

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آٹا و چینی سکینڈل: ڈی جی ایف آئی اے کو حتمی رپورٹ جمع کرانے کیلئے 2 ہفتے کی مہلت
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آٹا و چینی سکینڈل: ڈی جی ایف آئی اے کو حتمی رپورٹ جمع کرانے کیلئے 2 ہفتے کی مہلت
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

ضابطہ کار کی خلاف ورزی پر علامہ ابتسام الہٰی کیخلاف رپورٹ درجلارنس روڈ لاہور پر واقع مسجد میں نماز تراویح کے دوران حکومتی ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر سول لائنز پولیس نے علامہ ابتسام الٰہی کے خلاف رپورٹ درج کرلی ہے۔ یہ عجب مولوی ہئے He must be given exemplary punishment اس پر ملکمل پابند ہونی چاہئے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی مسلمان امتیازی سلوک کے باعث کورونا کا آسان شکار بن سکتے ہیں، رپورٹنیویارک:امریکی خبرایجنسی کا کہنا ہے کہ بھارت میں مسلمانوں کوکورونا وائرس کے پھیلاؤ کے الزامات کا سامنا ہے، جس کے باعث مسلمانوں پرتشدد میں اضافہ ہوا۔ تمام مسلمان ایک امت ہیں۔ تمام مسلمان ایک ہی قوم ہیں۔ تمام مسلمان ایک طاقت ہیں۔ تمام مسلمان ایک اکائی ہیں۔ یہ کیسے ممکن ہے کہ ایک ہندوتوا تنظیم پوری امت کو ڈرا سکے۔ ۔ ۔ ۔ Allah rehm farmaen
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں287 نئے کرونا کیسز رپورٹ، ہلاکتوں کی تعداد 78ہوگئیسندھ میں287 نئے کورونا کیسز رپورٹ، ہلاکتوں کی تعداد 78ہوگئی ARYNewsUrdu COVID19
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چینی اسکینڈل پر قائم فارنزک کمیشن کی رپورٹ تاخیر کا شکار | Abb Takk Newsجب آئی تب بتانا...
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »