حالات کی بہتری اور جمہوری استحکام کیلئے عمران خان کو ہٹانا ضروری ہے: بلاول بھٹو

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حالات کی بہتری اور جمہوری استحکام کیلئے عمران خان کو ہٹانا ضروری ہے: بلاول

مظفر گڑھ: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ تبدیلی سرکار نے ملک تباہ کردیا، کسانوں سمیت تمام طبقوں کا معاشی قتل جاری ہے، حالات کی بہتری اور جمہوری استحکام کے لیے عمران خان کو ہٹانا ضروری ہے۔

چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ نور ربانی کھر کی وفات پر اہل خانہ سے تعزیت کے لئے آیا ہوں، 27 فروری کے عوامی مارچ کی تیاریاں آخری مراحل میں ہیں، جنوبی پنجاب میں مارچ کی تیاریوں کا جائزہ لینے آیا ہوں ، 27 فروری کو کراچی سے نکلیں گے اور سندھ سے ہوتے ہوئے پنجاب میں داخل ہوں گے۔ بلاول بھٹو زرداری کا مزید کہنا تھا کہ پیلز پارٹی کی اس جدو جہد کا مقصد عوام کے پاس جا کر اپنا پیغام پہنچانا ہے، مہنگائی، غربت اور بے روزگاری تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ مارچ کا مقصد عوام کو بتانا ہے کہ تبدیلی کے نام پر تباہی ہو رہی ہے، کھادوں کے بحران سے کسانوں کا معاشی قتل بھی ہوا ہے، ہر طبقے کا معاشی قتل ہو رہا ہے،پاکستان پیپلز پارٹی نے پی ڈی ایم کی بنیاد رکھی اور اس بات پر سب متفق ہیں کہ عمران کو تو جانا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

BBhuttoZardari وہ سب تو ٹھیک ہے مگر سندھ میں تو کچھ کرلو وہاں تو آپکی حکومت ہے مگر آپ کو کوئی شرم نہیں

دو خاندانوں کی ڈوبتی نیہ اور ان کے اقتدار کو دوام پہنچانے کے لئے عمران خان کو ٹھرانا ضروری ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین کی سرمائی اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں وزیراعظم کی شرکت کی تحسینچین نے بیجنگ کے سرمائی اولمپکس کی افتتاحی تقریب میں وزیراعظم عمران خان کی موجودگی کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ چینی تماشائیوں کی جانب سے پاکستانی دستے کے گرمجوشی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شعبہ تدریس کی بہتری کی خاطر حکومت سندھ کا اساتذہ کیلئے بڑا اعلانجیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر تعلیم سندھ سردار شاہ نے کہا کہ دیگر شعبوں کی طرح اساتذہ کو بھی لائسنس جاری کیا جائے گا۔ bzuLLBexamissue ChMSarwar BZUniversity SamarIkhlas CMPunjabPK پنجاب کی سب سے بڑی بار کا سٹوڈنٹس کو نا قابلِ تلافی نقصان پہنچانے پر بہاؤالدین زکریا یونیورسٹی کی انتظامیہ کی شدید مذمت.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایک دھیلے کی کرپشن نہیں کی دو سال تک تحقیقات کی جاتی رہیں شہباز شریف11:22 AM, 11 Feb, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: شہباز شریف نے کہا ہے کہ سارے ادارے ملکر الٹے ہو گئے لیکن کچھ نہیں نکلا اور قبر میں بھی چلا جاؤں لیکن حقائق Jhutta
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

جس جج کی دل آزاری کی اس کی قبر پر جا کر دعا کریں اور معافی مانگیں: فواد چوہدری اور فردوس عاشق اعوان نے عدالت سے غیر مشروط معافی مانگ لیجس جج کی دل آزاری کی اس کی قبر پر جا کر دعا کریں اور معافی مانگیں: فواد چوہدری اور فردوس عاشق اعوان نے عدالت سے غیر مشروط معافی مانگ لی GovtofPakistan PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

حکومت کو غریبوں کی بہتری کیلئے عملی اقدامات کرنے چاہیں: چوہدری شجاعتمسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ حکومت کو غریبوں کی بہتری کیلئے عملی اقدامات کرنے چاہیں۔ چوہدری شجاعت حسین نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ حکومت
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حالات تیزی سے بگڑ رہے ہیں، امریکی شہری یوکرین چھوڑ دیں، بائیڈن کی وارننگحالات تیزی سے بگڑ رہے ہیں، امریکی شہری یوکرین چھوڑ دیں، بائیڈن کی وارننگ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »